Chaudhry (@CHRY0786) header
Chaudhry (@CHRY0786) profile picture

love u Nawaz Sharif پاکستان بچانا ہے نوازشریف کو لانا ہے

Joined January 2012
Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)Photo by Chaudhry (@CHRY0786)
Chaudhry retweeted
منصور علی خان نے ایثار رانا کو پھنسا دیا ایثار رانا عمران نیازی کا نام لینے سے قاصر یہ رانا ویسے صحافی کم آور یوتھیا زیادہ ہے اس کی اپنی من گھڑت کہانیاں هوتی ہیں ویسے
3
39
129
2,686
Chaudhry retweeted
“ مرشد کی نحوست " بے شک ، مرشد نے جسے چاہا وہ تباہ ہوا۔ اور جسے تباہ کرنے کی ٹھان لی وہ آسمان کی بلندی پر پہنچ گیا ۔ گجراتی چودھریوں کے خاندانی رکھ رکھاؤ کے لوگ مثالیں دیا کرتے تھے ، مرشد کی ایسی نحوست پڑی کہ ایک دوسرے کے عزت نیلام کرنے لگ گئے🤭 جماعت اسلامی کی اسٹریٹ پاور مثالی تھی، لوگ جسے ریاست کا اصل چہرہ سمجھتے تھے۔ مرشد کی عقیدت و محبت میں الحمد اللہ اب سیاست کے رہے نہ ریاست کے۔ شیخ رشید جو بڑے فخر سے اپنے آپ کو پنڈی والوں کا بندہ کہتا تھا ، مرشد کا ایسا سایہ پڑا کہ "سر" لوگوں کے سائے سے بھی دور بھاگتا ہے😜، ایک دور تھا جب بڑے بڑے لبرل لوگ طارق جمیل کی ایک تقریر سننے کے لئے قطاروں میں کھڑے رہتے تھے، لوگ اپنے دن کا آغاز کلام پاک کی بجائے اس کے بیان سننے سے کرتے، مرشد کی جھپی کا ایسا اثر ہوا مذہبی لوگ بھی نام سننا پسند نہیں کرتے😬 دوسری جانب دیکھیں تو جس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس دائر کرکے فارغ کرنا چاہا وہی چیف جسٹس آف پاکستان بنا اور مرشد مجرم بن کر اس کے در پر انصاف کا کٹورا لیکر کھڑا ہوا نظر آیا ۔🥴 عاصم منیر کو پیرنی کی شکایت پر ڈی جی کے عہدے سے ہٹایا ، اس کی نوکری میں ایسی برکت آئی کہ فوج کے سب سے بڑے عہدے فیلڈ مارشل سے نوازا گیا۔😋🥰 شہباز شریف کا اپوزیشن لیڈر بننا بھی مرشد کو ناگوار تھا وہ دو دفعہ وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے۔🤩 جس زرداری کو بندوق کے نشانے پر رکھنا چاہے وہ آج سارے بندوق برداروں کا چیف ہے 🥳 تفصیل بہت لمبی ہے ۔ لیکن مرشد کی نحوست کسی شک و شبہ سے بالاتر ہے۔ حق مرشد ہے نحش مرشد 😆
1
4
2
7
153
"مرشد"کی دو باتیں توبالکل سو فیصد سچ ثابت ہوگئیں ہیں۔ پہلی بات،اس نےکہاتھاکہ چوروں اور ملک لوٹنےوالوں کےلیےعوام باہر سڑکوں پر نہیں نکلتی۔اور دوسرا وہ کیا سچ کہا کرتےتھےکہ چوروں اورملک لوٹنےوالوں کا اصل ٹھکانہ جیل ہے۔ دیکھ لیں مرشد کی دوراندیشی اور وسعت نظری ۔۔۔۔واہ ؔ"کاپی:
1
1
Chaudhry retweeted
طارق جمیل ھچکیاں بھر کر جس کی حفاظت کے لئے رو رو کر دعائیں کیا کرتا تھا, اسے دو دن کے لئے اپنے گھر لے جائے لگ پتا جائے گا۔ اگر میری طرح رنڈوا نہ ھوا تو تب کہنا۔ جا اوئے طارق جمیل ترا ککھ نہ رھوؤے یہ میری بدعا ھے تجھے۔۔ خاور مانیکا صحافیوں کے سامنے پھٹ ہڑا۔۔
2
5
101
پشاور میں مفتی محمود مرکز کا نقشہ جب JUI کا اکرم خان درانی وزیراعلی KP تھا۔تب پاس ہوا تھا۔ اور اس پھر سیکیورٹی کے نام پر 52 فٹ آگے کی طرف قبضہ 2008 سے 2018 کے درمیان ہوتا رہا۔ پھر فضل الرحمن کا سمدھی گورنر KP۔۔2022 میں بن گیا اور سمدھی کا دوسرا بیٹا پشاور کا مئیر بن گیا۔ جو 2026 مارچ تک رہا۔۔ کس نے پوچھنا تھا۔اب جب تمام قبضے خالی کروائے جا رہے ہیں تو بدمعاشی کرنے لگے۔
11
170
2
436
13,705
Happy Birthday...
1
1
16
سندھ حکومت کا کارنامہ۔
153
580
93
1,573
197,388
عمران خان نہ پیر چھوڑتا ہے نہ مرید چھوڑتا ہے،شوکت بسرا میں تو سمجھتا تھا تم ایک خاندانی ہو لیکن ابھی دیکھا تم تو ایک گھٹیا شخص ہو،جس کو آج لیڈر مانتے ہو اس کی بیوی تک کو نہیں بخشتے تھے،حیرت ہے پی ٹی آئی والوں پر وہ تمہیں کیسے برداشت کرتے ہیں۔تھو تھو @sh_basra
15
140
6
379
23,900
یہ ہوئی نا اصلی بات اور خدمت
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
29
318
6
1,596
30,306
پاکستان کیلئے ایک "ڈیڈ ربر" میچ جتوانے پر شاداب کو "سپر ہیرو" بناکر پیش کیا جارہا ہے۔ جو شاداب کی وجہ سے بے شمار میچز پاکستان ہارا ان کو کیسے بھولا جائے ؟؟ نوٹ : شاداب کی آج کی اننگز کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ گیند گیلی ہونے سے تباہ ہوچکی تھی جس پر بیٹنگ حلوہ بن چکی تھی۔
156
48
27
447
27,787
My dear students of Punjab! Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow. Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality. The portal for the next cycle is now open! Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish. Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future! Apply now and take the next step towards your dreams: 🔗 honhaarscholarship.punjabhec…
549
1,236
81
3,340
878,815
Swat
7
92
9
521
13,118
مراد سعید نے افغان صوبے پکتیکا سے اپنی لوکیشن تبدیل کرلی ہے اور نمروز کی طرف نکل چکا ہے۔ لیکن مارخور کی ہر جگہ نظر ہے۔ مراد سعید کو جلد پاکستان لایا جائے گا۔ اسے پاکستان کی عدالتوں میں اپنے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا۔ 9 مئی کے ہینڈلرز اور منصوبہ سازوں کو ریاست پاکستان کے خلاف اپنے کئے ہوئے ہر گھناؤنے اور مکروہ فعل کا حساب دینا ہوگا۔
711
361
60
1,535
98,250
خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومت کی تعلیمی کارکردگی کا پول کھل گیا سکول کھنڈر، بچے ٹاٹ پر، نہ فرنیچر، نہ صاف پانی، نہ چھت ،تعلیم کے نام پر بلند و بانگ دعوے کرنے والوں نے نئی نسل کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔اب موجودہ حکومت زبانی دعوے چھوڑے اور فوری تعلیمی اداروں کی حالت بدلے۔👇👇
30
241
2
534
5,915
بصد احترام محمود خان اچکزئی صاحب!!! فارم 47 کے معاملے میں آپ خود ہی اپنے جال میں پھنس گئے ہیں۔ ہمیں اب سمجھ آیا کہ وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات سے گریز کیوں ہے؟ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری تو آئینی عمل ہےپھر آخر کس بات کا خوف ہے؟
6
84
1
290
4,840
نہ سو سو روپیہ جمع کیا گیا، نہ عوام کو جمع ہونے کی کال دی گئی نہ قائد کے واسطے ڈالے گئے، اور نہ ہی کوئی لانگ مارچ کا منصوبہ بنایا گا۔ یہ ساہیوال ہے جہاں پر کامیاب پنلک منصوبوں کی تکمیل پر وزیراعلی مریم نواز شریف کی آمد پر عوام گھروں سے نکل کر اُن کو خراج تحسین پیش کرنے نکل آئی
5
11
37
584
ایک قومی لیڈر کی ایسی سوچ ہوتی۔
19
89
2
335
3,413
Chaudhry retweeted
پاکستان میں موجود ایک خاص نسل کے لوگ کہتے تھے کہ انڈین پنجاب میں حکومت فری بجلی دیتی ھے....!!!! جلد وہ نسل بھی پاکستان میں ناپید ہونے جارہی ہے، شکریہ 🫡
5
360
4
830
23,123
عمران خان جیل میں واقعی بڑی گیم کھیل رہا ہے؟ پہلے اکیلا اندر تھا، پھر بھانجا اندر، پھر زوجہ اندر، پھر بہنیں، پھر خاندان، اور اب جلد پوری پارٹی اندر ہوگی ملک کی سب سے بڑی پارٹی سے صوبے کی سب سے بڑی پارٹی، اور اب ایک دو دن میں جیل میں دو تہائی اکثریت ہونے والی ہے۔ (منقول)
44
286
6
1,176
20,938