Chaini Bro retweeted
عمران خان تو ایسا آدمی ھے کے وہ کھا اپنی پلیٹ سے رھا ھوتا ھے اور اسکی نظر دوسروں کی پلیٹ پر ھوتی ھے تاکہ مرغی کی ٹانگ جس پلیٹ میں ھو اٹھا لوں
ایسا بندہ عوام کو دے کیا سکتا ھے ؟
آجکل یہ چبڑ عشق عمران میں مرے جا رھا ھے
Chaini Bro retweeted
مولانا اور مسلم لیگ ن میں گھمسان کا رن
قومی سیاسی منظر نامے سے پی ٹی آئی آوٹ
سمجھا کریں
Chaini Bro retweeted
جب آپ نے خلوصِ نیت سے بلا تفریق عوام کی خدمت کی ہو تو پھر عوام ایسے ہی والہانہ استقبال کرتی ہے ۔۔۔
#CMMaryamNawazInSahiwal
Chaini Bro retweeted
یعنی میرے ملک کا دشمن ایک بے غیرت نمک حرام بوٹ پالشیا فسادی (عمران) اپنے ایک بے غیرت ملک دشمن بوٹ پالشیے چیلے (شہباز) کا ساتھ دے رہا تھا۔
🚨🚨 وزیر داخلہ محسن نقوی @MohsinnaqviC42 کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
یہ وہی سیاستدان ہیں جو ماضی میں کئی دہائیوں تک اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے،محسن نقوی
ان کا یہ حال تھا کہ اپنی سیاسی جماعت کے ہوائی ٹکٹ بھی اسٹیبلشمنٹ سے بنواتے تھے،محسن نقوی
ایسے سیاستدانوں کو آج دوسروں پر انگلیاں اٹھانا زیب نہیں دیتا،محسن نقوی
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن غیر شائستہ زبان اور الزام تراشی کی بجائے دلائل اور حقائق کی بنیاد پر بات ہونی چاہیے،محسن نقوی
بعض سیاسی رہنماؤں کو آج سابق فاٹا کے اضلاع کے وسائل کے معاملے پر بہت تشویش ہو رہی ہے،محسن نقوی
جب کئی سال تک سابق فاٹا کے اضلاع کو ان کا جائز حصہ نہیں مل رہا تھا تو اس وقت یہ لوگ خاموش کیوں تھے؟ محسن نقوی
اس وقت انہیں سابق فاٹا کے عوام کے حقوق کے لیے کوئی بیان دینا کیوں یاد نہیں آیا؟ محسن نقوی
سابق فاٹا کے عوام کے حقوق اور وسائل کا معاملہ سیاسی مفادات سے بالاتر ہونا چاہیے۔ محسن نقوی
خیبرپختونخوا اس وقت سنگین سیکیورٹی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے،محسن نقوی
سیاسی رہنما آگ بھڑکانے اور انتشار پھیلانے کے بجائے امن و امان کی بحالی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،محسن نقوی
خیبرپختونخوا کو اس وقت سیاسی محاذ آرائی نہیں بلکہ امن، استحکام اور مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،محسن نقوی
Chaini Bro retweeted
فی الوقت ختم شدہ پی ٹی آئی والے سارے آپس میں کتم کتا ہوئے پڑے ہیں تو پلیززززز اب ن لیگ میں سے کوئی چول مار کر عوام کا مزہ کرکرا کرنے کی کوشش بالکل نہ کرے ۔۔۔۔ 🤭
تہاڈی بڑی میربانی ہوئے گی 🥹🙏
Chaini Bro retweeted
پاکستان ثبوت دے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی ہو رہی ہے : سہیل آفریدی جنوری 2026
خیبرپختونخوا حکومت نے مقامی طالبان کو 5 کروڑ روپے تاوان دیکر جج بازیاب کرایا 2024 :1
Chaini Bro retweeted
اب اگلا نمبر جو کتے باہر بیٹھ کر پاکستان اور پاک فوج پر بھونک رہے ہیں ان کو پاکستان لایا جائے گا اور ان کو نشان عبرت بنایا جائے گا ان شاءاللہ 💯 🇵🇰🇵🇰
Chaini Bro retweeted
وزیر دفاع خواجہ آصف سوشل میڈیا پر غیر ضروری پوسٹ کیوں کرتے ہیں؟
میں وزیردفاع کے ساتھ خواجہ آصف بھی ہوں، رات 11بجے فارغ ہوتا ہوں تو میرا دماغ چلتا ہے، اور مزاحیہ انداز میں ٹویٹ کر کے سو جاتا ہوں، خواجہ آصف
Chaini Bro retweeted
امانت چن کا کیپٹن صفدر کے لیے پنجابی دوہڑا اور آگے سے کیپٹن صاحب کا کمال جواب: ”اسیں وی اک ڈگری منگی سی، اوہ وی نہیں دیندے پے
Chaini Bro retweeted
سعودی اتحاد نے حوثیوں پر قیامت برپا کر دی عمرہ زائرین کی شہادت کا بدلہ لے لیا گیا سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کے ٹھکانوں پر فضائی کاروائی کی گئی ۔۔ متعدد گرفتار ۔۔
سعودی اتحاد کے یمنی دارالحکومت صنعا میں حوثی ٹاپ لیڈرشپ کے ٹھکانوں پر تباہ کن حملے جاری ۔۔
Chaini Bro retweeted
میں ساہیوال آرہی تھی تو مجھے نوازشریف صاحب نے ایک ویڈیو بھیجی،رحیم یار خان میں ایک پیرا فورس کا اہلکار کسی دکاندار کو تھپڑ مار رہا ہے،ویڈیو دیکھ کر ایسا لگا جیسے کسی نے میرے منہ پر تھپڑ مارا ہے۔اس دکاندار کے بچے ویڈیو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔میں نے فورا کہا اس پیرا فورس کے اہلکار کو گرفتار کریں۔کوئی عوام کی عزت جان و مال سے کھیلے گا تو مریم نواز نہیں چھوڑے گی اگر اپ کو محفوظ پنجاب نہیں دے سکتی تو مجھے اس کرسی پر بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ہے:مریم نواز
Chaini Bro retweeted
رات ایک دوست نے ڈیڑھ گھنٹے فون کال کر کے بتایا کہ "عادل راجہ" پر تنقید نہیں کرنی، وجہ پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ عادل راجہ کا رشتہ دار موجودہ ششٹم کا حصہ ہے، تم نے اس کا نام "لندن کا باجہ عادل راجہ" رکھا اس نے تمہیں آف ائر کروا دیا۔
اب بندہ کہاں کہاں سے بچے
اور کس کی مانے اور کس کی نا مانے؟؟
😊
Chaini Bro retweeted
مبارک ھو مبارک
یوتھیئے ھوش میں آ گیئے
۔تیرہ (13) سال سے گم سم یوتھیوں نے 2 دن کے اندر گورنر کنڈی سے کارکردی پوچھنا شروع کردی🤣
Chaini Bro retweeted
پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اعادہ
پاکستان سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کی مقبوضہ بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کی مذمت
Chaini Bro retweeted
روس کی حرکتیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان نے اسی کی دہائی میں انکے ساتھ کتوں والی کیوں کی تھی ۔۔ ابھی بھی یہ سبق نہیں سیکھے ۔۔۔۔
ایران کو ہتھیار فراہم کرکے سعودی عرب پہ حملے کروانے میں مدد کررہا ہے ۔۔۔
Chaini Bro retweeted
حوثیوں نے مدینہ کی طرف پھر میزائل فائر کیا۔
اب بھی اگر
پاکستان میں کوئی حوثیوں کی حمایت کرتا ہے تو اس پر اللہ کی لعنت۔۔



















