Sona bugti (@BugtiSona) header
Sona bugti (@BugtiSona) profile picture

Patriot | Progressive | From Dera Bugti | Rts are not endorsement

Joined May 2019
⚡️Al Jazeera : 4 Ballistic missiles hit the Ramon air base in Israel's Negev desert
23
790
29
3,612
138,879
Today the Zionists are going to realize attacking Iran is something completely different from attacking defenseless Palestinians.
162
970
37
4,685
124,692
Long live Iran🇮🇷 ایران نے آج رات اسرائیل کے خلاف کیے گئے حملے میں استعمال ہونے والے UAVs اور میزائلوں کی ویڈیو شیئر کر دی #Iran 🇮🇷 #ısrael #WWIII #drones – at Russia, OH
11
21
11,970
آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب ممتاز کھیتران صاحب نے ڈیرہ بگٹی کے مختلف دفاترز کا دورہ کیا جن میں محکمہ ایم ایم ڈی ۔محکمہ زکواتہ ، محکمہ بی اینڈ آر اور ڈگری کالج ڈیرہ بگٹی شامل ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے تمام محکمہ جات کے آفیسران کو سختی سے ہدایات جاری کئے
1
2
19
آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کیپٹن ریٹائرڈ ذوالفقار علی کرار صاحب کی سربراہی میں بارہ ربیع الاول کے حوالے سے میٹنگ یوا میٹنگ میں لیویز ۔پولیس آفیسران اور علماکرام نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے کہا کہ بارہ ربیع الاول کے دن کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
1
1
9
ڈیرہ بگٹی چار گیس فیلڈ کے باسیوں کے ضلع میں صرف ایک لیڈی ڈاکٹر تعینات کریں ہماری مائیں بہنیں زچگی کے دوران تڑپ تڑپ کر مر رہی ہیں @DCderabugti @LiaquatShahwani @PakSarfrazbugti @jam_kamal @MeerLangau
1
We need your help for 5th September campaign regarding #MedicalCollegeForSui, Isn't it our right to demand education? We host country for gas; take all the resources but in return we want education. Social activists are requested to pls participate and be shareholder in our pain.
2
10
16
Sona bugti retweeted
بلوچستان کے مشہورفوک گلوکار تاج محمد بلیدی صاحب بہت عرصے سے جگر کے بیماری میں مبتلا ہے جس کا علاج محکمہ سوشل ویلفیئر کے تحت سینار ہسپتال کوئٹہ میں جاری ہے مگر اب بہت تنگدس ہو چکا ہیں جسکی وجہ سے تاج بلیدی شدید مالی مشکلات میں مبتلا ہیں اکاونٹ نمبر HBL 0004387900149701 03458821228
1
31
8
46
I request Prime Minister @ImranKhanPTI to to offer educational scholarship to my tribe's son, whose father Shaheed Constable Ali Akbar Bugti martyred last week in #Quetta blast.
182
1,261
98
5,551
نقیب بگٹی کا یوم آزادی کے دن اپنے پاک وطن سے اظہار محبت۔ @MirGhulamNabiK1 @Cbugti786 @ZaidZamanHamid @LiaquatShahwani @MeerLangau
1
2
گُلستاں کو لہو کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہی گردن ہماری کٹی پھر بھی کہتے ہیں مجھ سے یہ اہل چمن، یہ چمن ہے ہمارا ،تُمہارا نہیں ۔ یا اللہ پاک شہدا پاکستان کے درجات بلند فرما۔اور ملک پاکستان کے دشمنوں کو جہنم واصل کر مالک ۔آمین
اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈیرہ بگٹی کو ہدایات جاری کئے کہ شہر میں روزانہ کی بنیادوں پر صفائی کو تیز کیا جائے ۔
1
1
1
اج اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی شاہنواز بلوچ صاحب کے احکامات پر میونسپل کمیٹی ڈیرہ بگٹی کی جانب سے صفائی اور ڈیرہ بگٹی روڈ جہاں ٹوٹا ہوا تھا وہاں پر بھرائی کے کام کا آغاز کیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی نے خود دورہ کرکے جاری کام کا جائزہ لیا
1
1
2
Deputy Commissioner Dera Bugti visited rain affected areas to review relief and rescue work.
5
11
2
61
Deputy commissioner dera bugti offered condolence to the bereaved families of the victims who died in watercourse outflow today. Moreover visited areas affected due to heavy rainfall. Instructed peoples to shift to safe place who were living nearby rivers till monsoon ends.
3
4
1
27
On the directions of DC Dera Bugti, AC Sui along with levies force Initiated work to restore Sui_Sohbatpur route .The last night flash flood swept away snaps culvert of the road.The work is under process. However arrangments has been made to ensure uninterrupted flow of traffic.
2
2
13
اج جناب ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب شاہنواز بلوچ صاحب نے ڈیرہ بگٹی ۔ذین لوٹی اور پیرکوہ کے ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں کیساتھ میٹنگ کیا نوجوانوں نے بتایا کہ ہم عوام کی خدمت اور کرونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں
1
2
10
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کیپٹن ریٹائرڈ ذولفقار علی کرار صاحب کی ہدایت پر ڈیرہ بگٹی ٹاون ایریا کے بازار ۔مساجدذ اور تمام دفاترز میں روذانہ کی بنیادوں پر اسپرے کا کام جاری 21/06/2020 @DCSherani @BugtiSona @DcQuetta @jam_kamal @LiaquatShahwani – at Balochistan, Pakistan
1
9