Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani) profile picture
Joined September 2025
Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)Photo by Deputy Commissioner Sherani (@DCSherani)
شیرانی | 17 نومبر 2026ء دو کم سن بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے پر ڈپٹی کمشنر شیرانی کلیم اللہ کاکڑ کا فوری نوٹس، جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی۔ ڈپٹی کمشنر نے ایمبولینسز کے ذریعے بچوں کی لاشیں پہاڑی علاقے سے بحفاظت منتقل کروائیں۔ بعد ازاں مقامی معتبرین سے کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں احتجاج ختم کروا کر لاشیں قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال ژوب منتقل کی گئیں۔
16
شیرانی: کلیم اللہ رودی نے ڈپٹی کمشنر شیرانی کا چارج سنبھال لیا اور باقاعدہ طور پر اپنے فرائض کی انجام دہی شروع کر دی۔
36
شیرانی ڈپٹی کمشنر شیرانی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں تعلیمی بہتری، طلبہ کے داخلوں میں اضافہ، اساتذہ کی حاضری اور سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی پر غور کیا گیا۔
7
Writing شیرانی: ضلعی ہیڈکوارٹر مانی خواہ میں ڈپٹی کمشنر حضرت ولی کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی (DHC) کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر سیف الدین بگٹی، ایم ایس ڈاکٹر عبداللہ کاکڑ اور اسسٹنٹ کمشنر حبیب الرحمان ناصر سمیت دیگر افسران نے شرکت کی۔
7
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق رمضان المبارک میں مستحق افراد کو ریلیف کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ مستحق خاندانوں کو راشن اُن کی دہلیز تک پہنچایا جا رہا ہے تاکہ وہ باعزت طریقے سے حکومتی امداد سے مستفید ہو سکیں۔ “آپ کا حق، آپ کی دہلیز پر” صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ حکومت بلوچستان کا عملی اقدام ہے۔ حکومت بلوچستان عوامی خدمت، شفافیت اور فلاحی اقدامات کے عزم پر کاربند ہے۔
16
آج مورخہ 06 فروری 2026 کو ضلعی ہیڈکوارٹر شیرانی ٹاؤن میں تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر شیرانی نے کی۔ اجلاس کے آغاز میں ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ صاحب کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
13
ٹویٹ 1: شیرانی: ڈپٹی کمشنر شیرانی حضرت ولی کاکڑ کی زیرِ صدارت پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں DHO سیف الدین بکٹی، ایجوکیشن آفیسر اور تمام لائن ڈیپارٹمنٹس کے افسران نے شرکت کی۔ ٹویٹ 2: اجلاس میں بتایا گیا کہ پولیو مہم 2 جنوری سے 5 جنوری تک جاری رہے گی۔
5