Bashir Bugti (@BashirBugti) header
Bashir Bugti (@BashirBugti) profile picture
Joined October 2011
Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)Photo by Bashir Bugti (@BashirBugti)
پٹ فیڈر کینال سے غیر قانونی تاریں، ٹیوب اور کشتیوں کا خاتمہ تاریخ: 24 اگست 2025 جگہ: اوچ، ضلع ڈیرہ بگٹی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب ذوالحق صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلع میں امن و امان کے قیام، عوامی جان و مال کے تحفظ اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے گئے
6
آج مورخہ 30/10/2023 کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب اظہر شہزاد صاحب نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ڈیرہ بگٹی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا ۔ اس موقع پر ڈی ایچ او صاحب کے دفتر میں میڈیکل سٹور میں رکھے ادویات کا بھی معائنہ کیا۔
1
1
2
696
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب اظہر شہزاد صاحب کا پولیو وائرس کے بارے میں ضلع ڈیرہ بگٹی کے عوام کے نام بلوچی زبان میں اہم پیغام @dcbajaur @cs_balochistan @DC_Quetta
1
1
3
212
آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب ممتاز علی کھیتران صاحب نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ بگٹی کا دورہ کیا عملے کی حاظریاں چیک کی جن میں سے دو میل ڈاکٹرز اور ایک لیڈی ڈاکٹر غیر حاظر تھے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے فوری طور پر غیر حاظر ڈاکٹرز کے تنخواہ بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔
3
4
31
آج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی جناب ممتاز کھیتران صاحب نے ڈیرہ بگٹی کے مختلف دفاترز کا دورہ کیا جن میں محکمہ ایم ایم ڈی ۔محکمہ زکواتہ ، محکمہ بی اینڈ آر اور ڈگری کالج ڈیرہ بگٹی شامل ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے تمام محکمہ جات کے آفیسران کو سختی سے ہدایات جاری کئے
1
1
اپنے ملازمین کے حاظریوں کو یقینی بنائیں اور عوام کے مسئلے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں اس ضمن میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کرونگا
1
کمشنر صاحب سبی ڈویژن کا دورہ ڈیرہ بگٹی ۔ اج 8/07/2021 کو کمشنر صاحب سبی ڈویژن سبی باہمراہ جناب ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ بگٹی۔ اسسٹنٹ کمشنر سوئی اور تمام دفاترز کے سربراہان ڈپٹی کمشنر صاحب ڈیرہ بگٹی کے دفتر پہنچے تو لیویز فورس نے کمشنر صاحب کو سلامی دیا
3
3
نیز کمشنر صاحب نے ڈیرہ بگٹی میں نئے گرلزکالج ڈیرہ بگٹی اور سورٹس کمپلیکس جو زیر تعمیر ہیں وہاں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور متعلقہ محکمے کے آفیسر کو ہدایات جاری کئے کہ گرلز کالج اور سپورٹس کمپلیکس کے کام کو تیز کرکے مکمل کروائیں
3
کہ ترقیاتی کاموں کی خود نگرانی کریں اور جتنا ممکن ہو سکے عوام کے بنیادی مسئلے حل کریں ۔ کمشنر صاحب نے ڈی ایچ او افس اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ڈاکٹر صاحبان کو ہدایات جاری کئے کہ تمام عملے کی حاظری یقینی بنائیں تاکہ مریضوں کو تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
1
پیش کرکے استقبال کیا کمشنر صاحب نے شہدا لیویز فورس کے لئے دعا کیا ۔ اسکے بعد کمشنر صاحب نے ڈپٹی کمشنر افس میں ضلع ڈیرہ بگٹی کے تمام سرکاری محکموں کے افیسران سے میٹنگ کیا اور ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور تمام افیسر صاحبان کو ہدایات جاری کئے
خوبصورت پہاڑ ڈیرہ بگٹی
2
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم و بربریت کیخلاف اور فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اج ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی کے قبائلی معتبرین اور عوام الناس نے ڈپٹی کمشنر افس سے پاکستان چوک تک ریلی نکلا
9
11
1
80