President Asif Ali Zardari in a meeting with Speaker of Bangladesh’s Parliament Hafiz Uddin Ahmad at Aiwan-e-Sadr, Islamabad, on 25 November 2026.
@PresOfPakistan @AAliZardari @MediaCellPPP
ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر سوگواران سے تعزیت
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
یہ مسئلہ صرف پاکستان تک محدود نہیں ہے، بلکہ اب یہ ایک عالمی چیلنج بن چکا ہے۔ حال ہی میں سب نے دیکھا ہے کہ دنیا کی اہم ترین شخصیات اور بااثر حلقے ’اے آئی‘ (AI - مصنوعی ذہانت) کے حوالے سے فکرمند ہیں۔ ’اے آئی‘ بہت سے بڑے ممالک کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
@sharjeelinam
Behram khan retweeted
بنیادی طور پر، یہ پلیٹ فارمز کی اولین ذمہ داری ہے، کیونکہ اب دور مصنوعی ذہانت (AI) کا ہے۔ لہذا، وہ اپنے پلیٹ فارمز پر مواد شائع کرنے سے پہلے خود ہی اس کی چھان بین (فلٹر) کر سکتے ہیں۔
@sharjeelinam
Behram khan retweeted
کراچی کی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا فوری جائے وقوعہ کا دورہ امدادی سرگرمیوں کا جائزہ اور ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت۔ ملبے تلے دبے افراد کو بحفاظت نکالنا ترجیح ہے افراس نکالنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے پر زور دیا.
Behram khan retweeted
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں!
اسٹے آرڈر نے عمارت گرانے سے روکا تھا، ورنہ آج یہ سانحہ نہ ہوتا، غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کو اب بخشا نہیں جائے گا
Behram khan retweeted
کراچی کے علاقے ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے افسوسناک واقعے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
Behram khan retweeted
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ڈیرہ غازی خان روانگی کے موقع پر مراد آباد اور قریشی چوک پر کارکنان اور شہریوں کی جانب سے پرتپاک استقبال۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہریوں کے اصرار پر مراد آباد میں مختصر خطاب بھی کیا۔
Behram khan retweeted
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے ای کچہری کے دوران مستحقین سے براہِ راست رابطہ کیا اور مجموعی طور پر 25 فون کالز سنیں۔ اس موقع پر انہوں نے مستحقین کے شکایات سنیں اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری ازالے کا حکم دیا
@RubinakhalidPPP
Behram khan retweeted
ڈیرہ غازی خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کھوسہ ہاؤس میں میڈیا ٹاک کررہے ہیں
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @NadeemAfzalChan
Behram khan retweeted
مظفرگڑھ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوک قریشی آمد
مظفرگڑھ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب اسمبلی کے جیالے رکن میاں علمدار عباس قریشی سے ان کے بھائی میاں غضنفر عباس قریشی کے انتقال پر تعزیت کی.
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
سرائیکی وسیب کی پاکستان پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ سے محبت لازوال ہے
آج بہت عرصہ بعد ملتان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے استقبال اور جیالوں سے خطاب نے بہت امید پیدا کی ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس زمین کا اور یہاں کے آدی واسیوں کا مقدمہ بہت اچھے سے نہ صرف لڑ سکتے ہیں بلکہ اسکا حل بھی انہیں کے پاس ہے
#BBZInWasaib
#OnlySaraikiSoba
Behram khan retweeted
مصنوعی ذہانت اور سوشل میڈیا نئی نسل کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکے ہیں، جس کے پیش نظر کئی ممالک نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے پابندیاں عائد کی ہیں۔
کراچی میں بچے کے قتل کے واقعے کے بعد گیسٹ ہاؤس سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں، جنہیں شکایت کے بعد سوشل میڈیا سے ہٹا دیا گیا۔
سینیئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
@sharjeelinam
Behram khan retweeted
ایم پی اے
@aliahmed_ppp
علی احمد جان یہاں تمام قومیں ہمارے ساتھ ہیں۔یہ ایک ایم پی اے جو خیبر پختونخوا سے آیا ہے اور اس سندھ نے اس کو عزت دی ہے، اور تمام قومیں میرے ساتھ ایسے ہیں جیسے بھائیوں کی طرح ہیں۔ یہ ایک غیرت مند، غیور، قبائلی ایم پی اے
@BBhuttoZardari
@FaryalTalpurPk – at Alu Kachi La Goth, Pakistan
Behram khan retweeted
میئر کراچی
@murtazawahab1
مرتضیٰ وہاب موقع پر پہنچ گئےکراچی میں 6 منزلہ غیر قانونی عمارت گر گئی، ریسکیو کا عمل جاری ہے، 6 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
یہ عمارت گراؤنڈ پلس 6 بنائی جا رہی تھی، اس کا نقشہ بلڈنگ کنٹرول سے منظور نہیں تھا، صرف گراؤنڈ پلس ون کا نقشہ منظور تھا۔
Behram khan retweeted
پیپلزپارٹی رہنما رکن صوبائی اسمبلی سندہ امداد علی پتافی صاحب کا ایم کیو ایم کے رکن صوبائی اسمبلی سندہ طحہٰ خان کو جواب!
@BBhuttoZardari
@AseefaBZ
@ImdadAliPitafi
@MohsinnaqviC42
#SindhIsOne #PPP
Behram khan retweeted
ڈیرہ غازی خان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کھوسہ ہاؤس آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے سابق گورنر اور سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سردار دوست محمد کھوسہ اور سردار سیف الدین کھوسہ سمیت تمام اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
@BBhuttoZardari
Behram khan retweeted
In line with the vision of PPP Chairman @BBhuttoZardari, construction of an iron pedestrian bridge on Jamshoro Road is progressing at full pace to provide safe and convenient access to KB Hassan Ali Effendi Family Park.
#PPP #HMCWork #HyderabadDevelopment – at Hyderabad, Pakistan
Behram khan retweeted
مظفرگڑھ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ڈیرہ غازی خان روانگی کے موقع پر مراد آباد اور قریشی چوک پر استقبال، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہریوں کے اصرار پر مراد آباد میں ان سے مختصر خطاب بھی کیا
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @MediaCellPPP @PPP_Org @mediapppdigital @sharjeelinam @SyedNasirHShah @AajizDhamrah @KasimGillani
Behram khan retweeted
وسیبِ کی سرزمین پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا والہانہ استقبال، شہریوں کی محبت، جوش و خروش اور عقیدت نے اس لمحے کو یادگار بنا دیا۔ عوام کے اصرار پر بلاول بھٹو زرداری کا مختصر خطاب اس محبت اور احترام کا خوبصورت اظہار ہے۔
عوامی محبت، عوامی رشتہ، عوام کے درمیان
@BBhuttoZardari





















