Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1) header
Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1) profile picture

جانثار اماں شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو 🇱🇾

Sindh, Pakistan
Joined May 2020
Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)Photo by Samiullah Bhambhro (@SamiullahBhamb1)
Samiullah Bhambhro retweeted
علی گل پیر کو پتا تھا کہ ایسی حرکتیں ہوں گی ، اسی وجہ سے اس نے وڈیو بنایا تھا ۔
بہترین انداز میں سمجھایا ہے کہ سندھ میں انتظامی یونٹ کیوں بننے چاہئیں 👌
12
12
220
Samiullah Bhambhro retweeted
President Asif Ali Zardari in a meeting with Speaker of Bangladesh’s Parliament Hafiz Uddin Ahmad at Aiwan-e-Sadr, Islamabad, on 25 November 2026. @PresOfPakistan @AAliZardari @MediaCellPPP
5
6
25
Samiullah Bhambhro retweeted
ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سردار ذوالفقار کھوسہ کے انتقال پر سوگواران سے تعزیت @BBhuttoZardari
4
4
10
Samiullah Bhambhro retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد آستانہ عالیہ پانی پت پاکپتن شریف کے پیر غلام قطب الدین چشتی صابری، پیر غلام جلال الدین چشتی، پیر غلام فرید الدین چشتی، پیر نصیر الدین چشتی نے مرید اور عقیدت مندوں سمیت پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پر انہیں خوش آمدید کہا @BBhuttoZardari
6
83
4
135
4,439
Samiullah Bhambhro retweeted
یہ مسئلہ صرف پاکستان تک محدود نہیں ہے، بلکہ اب یہ ایک عالمی چیلنج بن چکا ہے۔ حال ہی میں سب نے دیکھا ہے کہ دنیا کی اہم ترین شخصیات اور بااثر حلقے ’اے آئی‘ (AI - مصنوعی ذہانت) کے حوالے سے فکرمند ہیں۔ ’اے آئی‘ بہت سے بڑے ممالک کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ @sharjeelinam
6
6
178
Samiullah Bhambhro retweeted
علی گل پیر نے تو مصطفیٰ کمال والوں کو تتے توے پر بٹھا دیا 😂😂😂😂
15
24
552
Samiullah Bhambhro retweeted
بنیادی طور پر، یہ پلیٹ فارمز کی اولین ذمہ داری ہے، کیونکہ اب دور مصنوعی ذہانت (AI) کا ہے۔ لہذا، وہ اپنے پلیٹ فارمز پر مواد شائع کرنے سے پہلے خود ہی اس کی چھان بین (فلٹر) کر سکتے ہیں۔ ⁦@sharjeelinam ⁩
8
8
132
🌅 نظم و ضبط اور مثبت سوچ کے ساتھ دن کا آغاز ضلع تھرپارکر، مٹھی کے گورنمنٹ ہائی اسکول ڈپلو میں صبح کی اسمبلی کے دوران طلبہ ایک پُرجوش اور مثبت ماحول میں جمع ہوئے، جہاں نظم و ضبط اور جوش و جذبے کے ساتھ دن کا آغاز کیا گیا۔ صبح کی اسمبلی طلبہ میں نظم و ضبط، خود اعتمادی اور سیکھنے کے جذبے کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ #SindhSchoolsReimagined #SindhEducation #SELD #SindhGovernment #MorningAssembly #SindhSchools
1
36
1
33
782
Samiullah Bhambhro retweeted
Pakistan celebrates as Zeeshan Ali becomes the first Pakistani astronaut to reach Earth's orbit, carrying the dreams of 250 million people into space. mrf.lu/2PpSY
3
17
37
2,727
تمہاری ایڈیٹنگ نہیں تمہاری عقل اور ضمیر ہی خراب ہے مریم نواز کا ملتان میں استقبال تو سرکاری خرچے، سرکاری بسوں، سرکاری ملازموں اور پولیس کے زور پر ہوا تھا بلاول کا استقبال عوام نے اپنے پیسے سے کیا تھا فرق سمجھ آیا۔۔؟ @BBhuttoZardari @MaryamNSharif
میری ایڈیٹنگ صلاحیت اچھی نہیں ہے، اگر کوئی پنڈی میں مریم نوازشریف کے استقبال اور ملتان میں بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کے ویڈیوز برابر برابر لگا کر پوسٹ کر سکیں تو مہربانی ہو گی۔ بھولڑو کو کسی کام تو لگائیں ناں فارغ بیٹھے بے نظیر انکم فنڈ کی روٹیاں توڑ رہے ہیں۔ ڈپٹی فسادی 😍😍😍
3
16
20
128
Samiullah Bhambhro retweeted
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا دوٹوک اعلان۔ واقعے میں ملوث کسی بھی شخص کو نہیں چھوڑا جائے گا، ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ @murtazawahab1
13
15
164
Samiullah Bhambhro retweeted
تنقید کے نشتر چلانے والو! ذرا صبر کرو، قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا پیغام واضح ہے: نہ کسی کو رعایت ملے گی، نہ کوئی ذمہ دار بچ پائے گا۔ شور مچانے والوں کو بھی حقیقت کا سامنا کرنا ہوگا۔ @murtazawahab1
9
9
226
Samiullah Bhambhro retweeted
مشکل کی اس گھڑی میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا جائے وقوعہ پر پہنچنا اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرنا قابلِ تحسین ہے۔ انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ریسکیو ٹیموں کو تمام وسائل فراہم کرنے کی ہدایات ذمہ دارانہ قیادت کا عملی ثبوت ہیں۔
12
1
13
275
Samiullah Bhambhro retweeted
ایڈمن سوسائٹی کراچی میں عمارت منہدم ہونے کے واقعے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جائے حادثہ پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ریسکیو ٹیموں کو آپریشن مزید تیز کرنے اور ملبے میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے تمام ممکنہ وسائل استعمال کرنے کی ہدایت کی۔
8
8
167
Samiullah Bhambhro retweeted
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واضح کیا ہے کہ غیرقانونی تعمیرات میں ملوث بلڈرز، ٹھیکیداروں اور پورشن مافیا کے خلاف اب صرف مقدمات نہیں بلکہ گرفتاریاں بھی عمل میں لائی جائیں گی۔
7
7
253
Samiullah Bhambhro retweeted
قانون سے کوئی بالاتر نہیں! غیرقانونی تعمیرات میں ملوث بلڈرز اور پورشن مافیا کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، میئر کراچی بریسٹر مرتضیٰ وہاب کا واضح اعلان۔
11
12
218
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا متاثرہ مقام کا دورہ, میئر کراچی نے کہا، سرکار کو پورا حق ہونا چاہیے کہ جب کارروائی کرے تو روڑے نہ اٹکائے جائیں, بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو وزیراعلیٰ یا وزیر نے نہیں، عدالت نے روکا تھا، عمارت گرانے کا کام اس لیے نہیں ہو سکا کیونکہ عدالت کا اسٹے آرڈر تھا, اب سخت فیصلے کرنے کا وقت آ گیا ہے, غیر قانونی تعمیرات میں ملوث کچھ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے، کوئی شخص یا ادارہ پشت پناہی کر رہا ہے تو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
8
9
167
Samiullah Bhambhro retweeted
سرکار ایکشن لے تو روڑے نہ ڈالے جائے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو وزیراعلی یا کسی وزیر نہیں روکا تھا بلکہ عدالت کا اسٹے آرڈر تھا ، غیر قانونی تعمیرات پر کچھ افراد پکڑے ہے، میئر کراچی بریسٹر مرتضیٰ وہاب
مشکل کی اس گھڑی میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا جائے وقوعہ پر پہنچنا اور امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کرنا قابلِ تحسین ہے۔ انسانی جانوں کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ریسکیو ٹیموں کو تمام وسائل فراہم کرنے کی ہدایات ذمہ دارانہ قیادت کا عملی ثبوت ہیں۔
7
7
91
Samiullah Bhambhro retweeted
گراؤنڈ پلس ون کے کے نقشے پر غیر قانونی تعمیرات پر بلڈنگ کنٹرول نے روکا تھا۔ مکہ بلڈر کا مالک ذیشان عدالت سے اسٹے آڈر لے کر کام کرتا رہا۔ عمارت گرانے سے وزیر اعلی یا وزیر نے نہیں روکا تھا عدالتی احکامات پر عمل کیا گیا تھا۔ سرکار کو پورا حق ہونا چاھیے جب کاروائی ہو تو روڑھے نہ اٹکائے جائیں۔ ٹھیک اسی طرح سابق ذلیل اور موجودہ جاہل فرحان ورک اپنی جہالت کے ساتھ پیش پیش ہے۔۔
کراچی میں ایک اور عمارت گر گئی! 33 افراد اس وقت ملبے کے اندر موجود ہیں۔ جتنی محنت یہ نمک حرام بھولڑو پاکستان مخالف نعرے بازی میں کر رہے ہیں، اتنی عوام کی مدد میں کرتے تو آج صوبوں کی بات ہی نا ہو رہی ہوتی۔
5
6
108
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب خود جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور واضح کر چکے ہیں کہ واقعے کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور کسی کو بھی جوابدہی سے بچنے نہیں دیا جائے گا۔ @murtazawahab1
5
5
56