Daring Duck (@BeGoods4) profile picture

Views & Tweets Are Personal

Joined February 2020
Photo by Daring Duck (@BeGoods4)Photo by Daring Duck (@BeGoods4)Photo by Daring Duck (@BeGoods4)Photo by Daring Duck (@BeGoods4)Photo by Daring Duck (@BeGoods4)Photo by Daring Duck (@BeGoods4)Photo by Daring Duck (@BeGoods4)Photo by Daring Duck (@BeGoods4)Photo by Daring Duck (@BeGoods4)Photo by Daring Duck (@BeGoods4)
Peshawar protesters oppose military control, defend Khyber Pakhtunkhwa’s resources and elected leadership. Articles 232 and 234 #مارچ_خان_کی_رہائی_تک #یوم_نجات_مبارک #KPKcelebrates Zardari N. H Minerals Sohail Afridi Dera Bugti Umrah People of KPK Shame IBA Sukkur quetta cantt
6
11
55
6,222
صوابی میں ورکر سڑکوں پر مزاحمت ہوگی اس بار #ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
1
41
124
3,094
Daring Duck retweeted
بریکینگ نیوز 🚨 وزیرستان سے یہ دوسرا قافلہ نکل چکا ہے ، یہ صرف ایک حلقہ کا قافلہ ہے سوچوں تمام قافلہ آگر اکٹھا ہو جائے تو کیا منظر ہوگا 🔥 جو بھی ویڈیو آپ کی سامنے آتی ہے بغیر سوچے سمجھے اس کو آگ کے طرح ہر جگہ پھیلائے #عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
96
3,175
55
8,337
210,693
Daring Duck retweeted
یہ کیا ھے ۔۔انکا مقابلہ کون کرے گا ۔۔وقت ھے ابھی بھی طاقت کے نشے سے باہر نکل آو ۔۔
732
7,956
250
25,615
757,794
Daring Duck retweeted
یاد دہانی🚨 یہ وہ یادگار لمحہ ہے جب امریکا سے وطن واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ میں عوام کا وزیراعظم عمران خان کو پاکستانی قوم نے شاندار استقبال کیا،♥️✌️
37
601
4
3,077
39,371
Daring Duck retweeted
سالگرہ مبارک ماں جی۔
178
753
20
7,624
173,879
نوشہرہ میں ایک غریب رکشہ ڈرائیور کی بیٹی کو لاپتہ ہوئے 45 دن گزر گئے، مگر باپ آج بھی اپنی بیٹی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق خاندان پولیس سے مدد کا مطالبہ کر رہا ہے اور پولیس کے کردار سے متعلق بھی سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔ سوال صرف ایک بچی کا نہیں، ریاست کی ذمہ داری کا ہے۔ اگر ایک غریب باپ کی بیٹی 45 دن تک لاپتہ رہے اور اسے انصاف کے لیے بھی دروازے کھٹکھٹانے پڑیں، تو پھر عام شہری آخر کس کے پاس جائے؟ حکام فوری نوٹس لیں، شفاف تحقیقات کریں اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرائیں ۔۔۔۔۔۔
90
2,422
45
3,317
36,101
Daring Duck retweeted
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری فریاد 💔 ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔ خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
118
2,767
63
3,810
64,472
Daring Duck retweeted
ناقابل شکست جذبہ ہے ایسے جذبوں کو آپ شکست نہیں دے سکتے جو اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے وہ اپنے سچے لیڈر عمران خان کے لئیے ہر بسی کھیلیں گے
170
2,424
44
7,937
103,332
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
602
4,974
168
20,502
942,740
Daring Duck retweeted
مریم نواز کی بیٹی اور بہو کو وائرل کرنے کی بجائے اس چھوٹی شہزادی کو وائرل کریں ♥️
114
5,503
58
15,897
159,623
تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کروگے میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا #Arshadshareefshaheed @javerias
21
62
402
37,024
اس بندے پر گھڑی چوری کرنے کا الزام لگاتے ہو۔ تمھاری سات نسلیں بھی اسکے لیول تک پہنچنا تو دور ، سوچ بھی نہیں سکتیں 🔥 دیکھو غور سے
70
1,666
18
5,189
61,242
انتہائی افسوس کی بات ہے اس طرح سے اپنے ورکرز کو بے یارو مددگار چھوڑ دینا @SohailAfridiISF @YarMKNiazi
یہ شخص علی محمد عمران خان کا دیوانہ ہے ۔دو سال پہلے اسلام آباد ڈی چوک میں احتجاج کیلئے جو کال دی گئی اس میں یہ بھی شامل تھا اور راستے میں ایکسیڈنٹ کی وجہ سے اس کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہوگئی ۔بیوہ ماں، دو معصوم بچے، ایک بیوی... ان سب کا واحد کفیل ہے۔ علی محمد کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے معذور ہونے پر رونا نہیں آتا، اس بات پر رونا آتا ہے کہ مجھے کسی نے پوچھا تک نہیں ۔ علی محمد کاتعلق ہری پور کانگڑہ کالونی سے ہے ۔ دو سال سے یہ بستر پر پڑا ہے ۔ پی ٹی آئی قیادت کو نوٹس لینا چاہیے ۔ ایسے مخلص کارکن ہر سیاسی جماعت کا حقیقی سرمایہ ہوتے ہیں ۔ @SohailAfridiISF @YarMKNiazi @OfficialShehr
8
399
945
13,614
یہ پشاور یا مینار پاکستان نہیں بلکہ آدھی رات کو عمر کوٹ سندھ کے مناظر ہے
2
282
5
1,015
8,338
Daring Duck retweeted
بلا تبصرہ صورتحال
123
1,088
24
5,001
54,990
🔥✌🏻
3
78
1
355
7,005
مجھے آج یہ بچہ یاد آیا۔ بولتا تھا تم عمران خان کو قید کر لو وہ واپس ضرور ائے گا اور تمہیں بھاگنے نہیں دے گا – at Lahore, Pakistan
10
1,219
3
5,230
54,179
بریکنگ نیوز 🚨ساری پابندیاں وڑ گئیں، کوئی روک نہ پایا، خان کی پکچر وائرل ہوگئی، دیدار ہوگیا جانی کا ❤️😘🔥
152
1,085
15
5,189
141,791