محب وطن کا سرٹیفیکیٹ چاہئیے،تو آنکھیں بند،زبان بند،ضمیر مردہ،طاقت کے سامنے سر جھکاؤ،ہر بات پر ہاں میں ہاں ملائیں،یہاں سچ بولنا بغاوت ہے،خاموش رہنا وفاداری ہے،
اب رہبر کا انتظار نہیں، فرض کی پکار ہے۔ چلو پشاور!
#چلو_پشاور_کی_طرف
چہرہ بدلا، کردار وہی ہے
ہم پہ قابض غدار وہی ہے
کفر کے ہاتھ بکا ہے جو بھی
قبیلے کا اپنے سردار وہی ہے
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
3
230
sohail afridi fans retweeted
عوام کے مینڈیٹ کو پسِ پشت ڈال کر کیے گئے فیصلے ہمیشہ ملک کو تباہی کی طرف لے جاتے ہیں۔ #گورنر_راج_نامنظور
#گورنر_راج_نامنظور
تاریخ گواہ ہے کہ ایک ڈکٹیٹر ایمرجنسی تب لگاتا ہے جب وہ اپنا اقتدار جاتا دیکھ کر بےبس ہو جاتا ہے اور خوف میں ہاتھ پاؤں مارتا ہے۔ مشرف اور اندرا گاندھی کی ایمرجنسی تمہارے سامنے ہے۔ کچھ ہی عرصے بعد انہیں اپنا اقتدار کھونا پڑا۔
پشاور یونیورسٹی کے طلباء نکلنا شروع
چلو چلو گورنر ہاوس چلو..
#گورنر_راج_نامنظور
یاد رکھنا کہ عمران خان کی طرح سہیل آفریدی اور دیگر لیڈرز بھی مشہور اور مضبوط ہو جائنگے۔پھر ہرانا مشکل نہیں ناممکن ہو جائے گا ۔سکرین شارٹ لے لو ۔
صوابی میں ورکر سڑکوں پر مزاحمت ہوگی اس بار
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
عوام کے مینڈیٹ کو پسِ پشت ڈال کر کیے گئے فیصلے ہمیشہ ملک کو تباہی کی طرف لے جاتے ہیں۔ #گورنر_راج_نامنظور
#گورنر_راج_نامنظور
پورے پاکستان میں پہلے سے ایمرجنسی جنرل راج اور مارشلہ لگا ہوا تھا صرف ایک صوبہ خیبر پختوان خواہ بچا ہوا تھا وہاں بھی جنرل راج لگ گیا ملک کو مذاق بنایا ہوا ہے پٹرول اور مھنگائی آسمان سے باتیں کرہاہے اور فرعون لگے ہوئے ہے اپنا فرعونیت قائم کرنے میں ملک جاے بھاڑ میں 🥲
سہیل آفریدی
Arrested but not defeated
گورنر مالک مشرقی پاکستان میں بھی راج کرتا تھا، مگر آخر اُسے اپنی جوتی چھوڑ کر وہاں سے بھاگنا پڑا۔ پھر بھاگتا ہوا پکڑا گیا اور جیل میں اُسے موت آ گئی۔ اُس کے پیچھے جو فوج تھی، اُسے کیسے سرنڈر کرنا پڑا، وہ بھی آپ کے سامنے تعینات ہے۔
نوجوان پشاور کی سڑکوں پر نکل آئے
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور




