Dearest Jemima, you look absolutely beautiful. Congratulations on this new chapter may this journey bring you endless happiness, love and blessings. So happy for you! ✨
@Jemima_Khan
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
جہاں تمہارے سوچے ہوئے تمام ذریعے ناکام ہو جاتے ہیں، وہاں پھر اللہ کے منتخب کردہ ذریعے تمہارے لیے معجزے بنتے ہیں۔!!
اَلسَّلاَمْ عَلَيْـــــــــكُمْ صــــــبح بخــــــیر
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
"یرغمال وہ نہی یرغمال ہم ہیں"
وہ صبح اٹھتے ہونگے وضو کرکے نماز ادا کرکے ایکسرسائیز کرتے ہونگے
پھر بیٹھ کے سوچتے ہونگے پتہ نہی میری قوم کا کیا بنے گا
وہ یہ نہی سوچتے ہونگے کہ وہ خود قید میں ہیں وہ وہاں بھی ہمارے لئے قرآنی آیات جمع کررہے 1/3
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
"اَللّٰهُمَّ أَهِلَّهٗ عَلَيْنَا بِالْیُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِیْقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضٰی، رَبِّيْ وَرَبُّكَ اللّٰهُ"
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
ہر بار مانگتی ہیں نیا چشم یار دل
اک دل کے کس طرح سے بناؤں ہزار دل
یہ صید گاہ عشق ہے ٹھہرائیے نگاہ
صیاد مضطرب سے نہ ہوگا شکار دل
تاثیر عشق یہ ہے ترے عہد حسن میں
مٹی کا بھی بنائیں توہو بے قرار دل
اے عندلیب تجھ کو لگے کب ہوائے عشق
کلیوں کی طرح تجھ میں نہ پھوٹے ہزار دل
#اردو_زبان
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھے
کہ یہ #حصار ستم کوئی تو گرائے گا
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم ۔۔۔
مرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا ۔۔۔!!!
#اردو_زبان
اپنے کمرے میں خیالوں سے شکستہ ہو کر۔۔
لگ کے دیوارڈے دیوار کو دیکھا ہے کبھی؟؟ 💔
#اردو_زبان
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
کبھی کبھی جو ترے قرب میں گزارے تھے
اب ان دنوں کا تصور بھی میرے پاس نہیں
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے ناصر کاظمی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج ناصر کاظمی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
اگر تم چلے بھی گئے تو تمہاری موجودگی اور یاد مجھے کبھی نہیں چھوڑے گی۔
ایسا لگتا ہے جیسے آپ میری روح کی گہرائیوں اور دور تک میرے ساتھ ہیں۔ ❣
#اردو_زبان
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
- لو غبت ما غاب حسك عني و طاريك
كأنك معاي في خفايا الروح و اقصاها ❣.
#اردو_زبان
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
اللہ کبھی آپ کو اکیلا نہیں چھوڑتا…
بس کبھی کبھی وہ چاہتا ہے کہ آپ اسے پکاریں
اپنے دل کی بات اس سے کریں…
وہ سن بھی رہا ہے… اور سمجھ بھی رہا ہے بس صحیح وقت میں عنقریب مدد آۓ گی آپ کی مراد پوری ہوگی ان شاءاللہ....۔
#قومی_زںان
اُنــگلیوں کے پُــوروں پہ
رابــطے مُــیسر ہــیں
پھر بھی گَــر یہ دُوری ہــے
تو جــاننا ضرُوری ہــے
کہ فاصــلے زَماں کــے ہیــں ؟
یا دِلــوں میں دُوری ہــے...!!!🥀❤️🩹
#محبت_مافیا
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
کس کو دیکھا ہے کہ پندارِ نظر کے باوَصف
ایک لمحے کے لیے رُک گئی دِل کی دَھڑکن
#اردو_زبان
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
*میں نے تمہیں ہر اس جگہ مانگا ، جہاں لوگ خدا سے بخشش طلب کرتے ہیں*
#اردو_زبان
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
یا ربّ العالمین!
سچ کو وہ طاقت عطا فرما کہ ہر جھوٹ خود بخود بے نقاب ہو جائے۔
حق کو وہ روشنی دے کہ کوئی اندھیرا اسے چھپا نہ سکے،
اور ہمیں ہمیشہ حق بات کہنے اور سننے والوں میں شامل فرما۔ آمین۔
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
اک عمر زمانے کے اصولوں سے لڑے ہیں
تب ہی تو تهكن اوڑھ کے اک سمت پڑے ہیں
رفتار ہواؤں کی کبھی دیکھ تو مڑ کر
کچھ لوگ جہاں چھوڑے وہیں آج کھڑے ہیں
#روح #خوشی
#اردو_زبان
Syed Basit shah Bachaa🌸 retweeted
سودائے سجدہ شام و سحر میرے سر میں ہے ۔۔۔
اے بت کشش کچھ ایسی ترے سنگ در میں ہے
میں کب ہوں یہ مرا تن بے جاں حضر میں ہے ۔۔۔
روح روان قالب تن تو سفر میں ہے ۔۔۔!!!
#اردو_زبان
































