Shoaib Ali (@Shoaib0237) header
Shoaib Ali (@Shoaib0237) profile picture

Quotes | Emotions | Healing Words that touch hearts , اردو زبان ، اردو شاعری ،، الفاظ جو دل کو چھو جائیں Writing in silence | خاموشیوں میں لکھتا ہوں

Joined May 2022
Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)Photo by Shoaib Ali (@Shoaib0237)
میں چاہتا ہوں کوئی میرے لیے دعائیں کرے میری تنہائی میں آ کے مجھے سنبھالا کَرے میں چاہتا ہوں کوئی میری دھڑکنوں کو سمجھے کوئی صرف میرا کہلائے میری دھڑکن پہ اپنا حق جتائے میں چاہتا ہوں کوئی میرے لیے جیے میری خاموشی کو بھی مسکرا کے سنے اندھیروں میں آ کر چراغ سا جلنے لگے #اردو_زبان
34
21
2
58
2,615
Shoaib Ali retweeted
ہم رکھتے ہیں دل پہاڑوں سا چاہے صدمے ہزار آ جائیں پر آدمی پھر کھڑا نہیں رہتا جب گرانے پہ یار آ جائیں #اردو_زبان
جب مرشد بے ضمیر لوگوں کے ساتھ ھاتھ نہیں ملاتے تو ہم کیسے ملا لیں یاروں سے غداری نہیں اور غداروں سے یاری نہیں
2
16
18
256
Shoaib Ali retweeted
Replying to @urdu_zuban
وہ خواب ہی سہی پیش نظر تو اب بھی ہے بچھڑنے والا شریک سفر تو اب بھی ہے #اردو_زبان
4
3
20
Shoaib Ali retweeted
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے امید فاضلی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج امید فاضلی صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے چمن میں رکھتے ہیں کانٹے بھی اک مقام اے دوست فقط گلوں سے ہی گلشن کی آبرو تو نہیں
53
17
2
23
298
Shoaib Ali retweeted
Replying to @urdu_zuban
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ #اردو_زبان
6
5
22
ایک انسان نہ جانے ایک ہی وقت میں کتنی چیزوں سے لڑ رہا ہوتا ہے۔ دکھ، فیوچر، ماضی، سوسائٹی، مہنگائی، دھوکا، فراڈ، جھوٹ، سچ، گناه، بےچینی، افسردگی، جینا مرنا اور پتہ نہیں کیا کیا حلال و حرام،اپنا گھر پریشانی اور ایسے میں ایک ہمسفر کا ہونا جو ساتھ کھڑا ہو کسی نعمت سےنہیں #اردو_زبان
2
3
7
49
Better than double-faced people
13
23
482
Shoaib Ali retweeted
یک لخت وچھوڑا مشکل ہئے چن میڈی من ۔۔۔ کج قسطاں کر #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شاکر شجاع آبادی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شاکر صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے نہ ڈوکھڑے آنڑ ونڈیسی کوئی لا کندھیاں کوں توں گل روسیں بس شاکر فرق میعاد دا ہے میں آج رونا توں کل روسیں
6
19
1
34
451
Shoaib Ali retweeted
چائے ایک ایسا قدرتی شفاخانہ ہے جس میں دل کے سکون سے لے کر جسم کی سو بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے #اردو_زبان
14
27
62
600
حیا و شرم ہو بالائے طاق ٹھیک نہیں حضور ، حد سے سوا تمطراق ٹھیک نہیں ہمارے بارے میں اپنا گمان ٹھیک کرو تمہارا طرزِ سیاق و سباق ٹھیک نہیں یہاں پہ کوئی نہ یعقوب ہے نہ یوسف ہے فراق ٹھیک ہے، اتنا فراق ٹھیک نہیں #اردو_زبان #سخن_شناس
1
4
10
153
﷽ 🔹19🔹✨Jumada-Al-Awwal✨ 🔹31🔹✨ October_26✨ ✨Day 118✨ ✨اَلسَلامُ عَلَيْكم✨ ✨ احباب✨ 10✨مرتبہ درود پاک💚 ❤ اللھم صل علی مُحَمَّد وعلی ال مُحَمَّد❤️ پڑھ لیں✨ ✨جزی_اللہ_عنا_محمدًا_ما_ھو_اھلہ✨ ✨#درود_پاک_کی_فضیلت✨ ✨#خاتم_النبیین_محمدﷺ✨ #ليلة_الجمعة ہفتہ
116
62
187
1,435
Shoaib Ali retweeted
اس نئے دور کے لوگوں سے یہ کہہ دے کوئی دل کے دکھڑوں کا سر عام تماشا نہ کریں 🌹 #اردو_زبان
2
6
7
58
Shoaib Ali retweeted
ساڈا دِل کوئی ریت دا کوٹھا نئیں جیندے ہَتھ آوے ، او بھَن چھوڑے۔ #اردو_زبان #سرائیکی_شاعری
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شاکر شجاع آبادی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شاکر صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے نہ ڈوکھڑے آنڑ ونڈیسی کوئی لا کندھیاں کوں توں گل روسیں بس شاکر فرق میعاد دا ہے میں آج رونا توں کل روسیں
6
26
45
475
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں علامہ اقبال #اردو_زبان
15
13
1
43
410
جا دس دے دلبر ماہی نوں " میتھوں ساگ پکایا جاندا نئیں " #اردو_زبان
8
7
14
202
Shoaib Ali retweeted
زمانے بھر کے دکھ جھیلے، مگر آرام نہ پایا سکونِ زندگی بس ماں کی آغوشِ محبت ہے #اردو_زبان
السلام علیکم اردو زبان فیملی! 💚 ہمارا ہفتہ وار سلسلہ 1✍️ "لفظوں کا سفر" 📢 اس ہفتے کا لفظ: آغوش . دیے گئے لفظ پر مختصر تحریر یا شعر لکھیں . سب سے زیادہ لائکس لینے والے کو "ہفتے کا بہترین قلم" کا ٹائٹل ملے گا 🏆 ہیش ٹیگ لگانا مت بھولیں۔۔ #اردو_زبان
4
20
36
274
Shoaib Ali retweeted
دیکھی کبھی جو مُڑ کے خُدائی ترے بغیر ہم کو کبھی بھی دی نہ دِکھائی ترے بغیر! خوشبو، کتاب، خواب، اُداسی کا فائدہ؟ ہم کیا کریں گے اپنی کمائی ترے بغیر؟ فرحت عباس شاہ #اردو_زبان
7
9
27
287
Shoaib Ali retweeted
دِل بالاں وانگوں ضد نہ کر، کر صبر ذرا کُجھ حوصلہ کر نہ روز دیدار سجن دا منگ، نہ قہر وَسا کُجھ حوصلہ کر ہر دھڑکن وِچ اُوندا ناں گھن گھن میکوں نہ تڑپا کُجھ حوصلہ کر اَگے بہوں مغرور ہے چن شاکؔر نہ سِر تے چڑھا کُجھ حوصلہ کر #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شاکر شجاع آبادی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شاکر صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے نہ ڈوکھڑے آنڑ ونڈیسی کوئی لا کندھیاں کوں توں گل روسیں بس شاکر فرق میعاد دا ہے میں آج رونا توں کل روسیں
3
9
1
16
186
Shoaib Ali retweeted
میرے سجنڑ نراض ہن خواہ مخواہ نہیں بولدے کدی گلاں مٹھیاں کردے ہن پر ہن نہیں بولدے 🌹🔥 #اردو_زبان
2
1
4
45
تُوں لکھ تے کِروڑ ہزار سہی، مَیں ککھ دا نی لاچار سَہی تُوں حُسن جمال دا مالک سَہی مَیں کوجھا تے بیکار سَہی۔۔۔۔ توں باغ بہار دی رونق سَہی توں گُل پُھل تے مَیں خار سَہی میکوں شاکؔر اَپنے نال چا لِکھ، میں نوکر تُوں سرکار سَہی۔۔۔!!! #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے شاکر شجاع آبادی آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج شاکر صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے نہ ڈوکھڑے آنڑ ونڈیسی کوئی لا کندھیاں کوں توں گل روسیں بس شاکر فرق میعاد دا ہے میں آج رونا توں کل روسیں
7
11
20
157
🇭‌🇦‌🇻‌🇪 🇦‌ ‌🇳‌🇮‌🇨‌🇪 🇪 🇻 🇪 🇳 🇮 🇳 🇬 رخ سے آنچل تو ہٹا چاند سی صورت والے آنکھ سے آنکھ ملا آج قیامت دیکھوں سرخ یاقوت سے لب ان میں درخشاں موتی تو جو مسکائے تو اس دل پہ قیامت دیکھوں میرے دامن میں کبھی ڈال وفا کی دولت اے حسن پھر تیرا انداز سخاوت دیکھوں #اردو_زبان
10
7
20
483