بدر (@Badar2244) header
بدر (@Badar2244) profile picture

❤حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل❤ُ

Joined April 2012
Photo by بدر (@Badar2244)Photo by بدر (@Badar2244)Photo by بدر (@Badar2244)Photo by بدر (@Badar2244)Photo by بدر (@Badar2244)Photo by بدر (@Badar2244)Photo by بدر (@Badar2244)Photo by بدر (@Badar2244)Photo by بدر (@Badar2244)Photo by بدر (@Badar2244)
میں یہاں اور تو وہاں جاناں  درمیاں سات آسمان جاناں
248
1,205
10
1,238
بدر retweeted
Be Kind to all Animals As God is Kind To You Rose Photography 📷
Yellow blooms are fresh and pure It brings joy and endless smiles It boosts the mood It relieves anxiety It brightens the soul I Love Yellow Flowers 🌼
50
16
81
1,016
السلام عليكم 🌹 صباح الخير ❤️ میرے رب کا وعدہ جو کسی کا برا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا یہ میرے رب کا وعدہ ہے وہ دل جن میں نفرت نہیں ہوتی۔ اللہ انکی ہر مشکل خود آسان کر دیتا ہے جو دوسروں کے لیے خیر مانگتے ہیں رب ان کے لئیے رحمت کے دروازے کھول دیتا ہےصاف ++
6
3
11
343
اگر آپ کا دل درد سے ڈوب رہا ہے اور آپ کو نہیں معلوم کہ کہاں جائیں، یا کیا کریں، تو بس خود کو ذکر میں ڈبو دیں۔ واللہ، اللہ کے سوا کوئی بھی اور کوئی چیز آپ کے دل کی حفاظت نہیں کر سکتی۔❤️
3
8
16
354
*تمہیں کہا بھی تھا کہ رنجش طویل مت کرو* *چلے گئے نہ فیصلے اب انا کے ہاتھوں میں* #اردو_زبان
1
2
83
تو اچانک جو کسی روز مجھے مڑ کر دیکھے یہ تیری بھول ہے تو مجھ کو وہاں پر دیکھے #رتجگےکےالفاظ 🤣🤣🤣
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
1
4
1
20
932
بدر retweeted
☀️ Good Morning, Everyone! A new day brings fresh opportunities, new lessons, and another chance to grow. Stay focused, keep moving forward, and trust the process. Small steps today can lead to meaningful progress tomorrow. Wishing you a beautiful and productive day ahead! 🌅✨
51
5
58
511
♥️اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ❤️
4
11
18
148
قرآن نے گزشتہ امتوں کے برے مردوں کا نام لیکر مذمت کی لیکن بری خواتین کے صرف کام بتائے ان کے نام نہیں نام صرف ایک پاکیزہ مستور کا لیا گیا۔ تو اب یہ اصول سمجھیے کہ خواتین کی پردہ پوشی مردوں سے زیادہ ضروری ہے اور یہ والا "عورت کارڈ" قرآن کی پیروی ہے۔
6
6
24
538
For everything Alhumdulillah ❤
اَلْحَمْدُلِلّٰه ۔ ۔ ۔ 🌱
1
1
1
98
I’m the best at letting go and not giving a damn when I choose to. So, anything I allowed myself to let go of wasn’t that important anyway. #SelfRespect #ProtectYourPeace
44
42
573
بدر retweeted
My Bloom Let's Welcome Tuesday with a Smile Rose Photography 📷 Good Morning My Friends 🌞
Yellow blooms are fresh and pure It brings joy and endless smiles It boosts the mood It relieves anxiety It brightens the soul I Love Yellow Flowers 🌼
102
23
115
1,552
never let the fear of failure stop you from trying. every setback is just another step toward success. good night everyone 💜
8
5
1
15
41,477
آۓ دن سوشل میڈیا پر بیکار کے نِت نۓ بچکانا ٹرینڈز کا حصہ بننا آخر کیوں ضروری ہے ؟؟ کہ ہم راہ چلتے اجنبی لوگوں سے اپنی ذات کی validation مانگتے پھریں ؟ مجھے یہ سب پُتلی تماشے کی طرح لگتا ہے ! سوشل میڈیا کے مالکان سطعی سوچ رکھنے والوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کے ڈالر کماتے ہیں اور یہ معصوم لوگ آۓ دن ہر ٹرینڈ کو فالو کرتے ہوۓ ان کے اشاروں پر تماشہ شروع کر دیتے ہے اخے جی فلانہ تے ڈھمکا نہ ٹرینڈ 🤦🏻‍♀️ ان کی رائے ہماری قدر کا پیمانہ کیوں ہو ؟ اور ہم انہیں یہ اختیار کیوں دیں کہ وہ ہمیں پرکھیں، تولیں اور ہمارے بارے میں فیصلے صادر کریں سچ تو یہ ہے کہ گمنامی میں ایک عجیب سا سکون ہے، تنہائی میں ایک گہری سی آسودگی جب انسان خود کو ہر نگاہ، ہر رائے اور ہر فیصلے کے سامنے نُمائش کے لیے پیش کرنا چھوڑ دیتا ہے تو زندگی میں ایک خاموش اطمینان اترتا ہے خود کو نُمایاں کرنے کی یہ مسلسل خواہش اکثر سکون نہیں، بے چینی، اضطراب اور دوسروں کی توجہ کا محتاج دل پیدا کرتی ہے شاید خود کو مکمل محسوس کرنے کے لیے ہمیں دنیا کی نگاہ نہیں، اپنے اندر کی خاموشی درکار ہوتی ہے چوبیسوں گھنٹے سوشل میڈیا پر بیٹھ کے کسی کو بھی ہر ٹرینڈ کا حصہ بن کہ اپنے آپ کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی! بعض اوقات گمنام رہنا ہی اپنے آپ میں مطمعین پرسکون اور اپنی زات سے وفاداری کی سب سے بہترین صورت ہوتی ہے🍃 اللہ پاک آپ سب کو دلی سکون contentment اور اطمینان کی دولت سے مالامال رکھے ہمیشہ آمین ثم آمین 🤲🏻 #Rk✍🏻
10
18
2
62
1,511
کچھ چہرے شفاء جیسے ہوتے ہیں ، دیکھ لو تو سکون مل جاتا ہے ۔۔۔!!🥰
2
8
39
1,058
Words fall short, when I want to Tell you, how special you are to me But all I can say is that, my world is Full of smiles, when I think of you Beloved ❤️
9
14
1
33
745
سینے میں ایک کونے پہ رکھا گیا ہے دل اور دل کے عین وسط میں رکھی ہے کربلا 🖤🖤
20
16
99
1,236
سانس لیتے انسان قہر برپا کرنے کی ہمت رکھتے ہیں جب تک وہ اس چیز کو سمجھ پاتے ہیں تب تک بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے ہر چیز کا ایک بہترین وقت مقرر ہے پھر چاہے وہ محبت ہو یا محنت ایک لمحہ اوپر نیچے ہوجائے تو سب درہم برہم ہو کر رہ جاتا ہے اور قہر برپا کرنے کی چاہ رکھنے والے انسانوں پر خود قہر برس پڑتا ہے ! عباس
10
28
54
1,216
کسی سمندر میں اتری ہوئی شام کی طرح... میں بھی دلکش ہو اپنے نام کی طرح .. #ماہا_علی #متاعِ_دل
12
11
1
16
443
Thank you Allah for holding my future in your hands 🕋🫀 GOOD MORNING SEPTEMBER 🌳
25
7
1
50
960
اسےکہنا ستمبر جا رہا ہے شامیں سہانی لگنے لگی ہیں دهوپ کی تپش ٹھنڈی ہو رہی ہے پرندوں کی ہجرت پرتول رہی ہے دل بے وجہ اداس رہنےلگا ہے ہر آہٹ پہ چونکتا ہے انگوروں کے پتے لال ہوکرجھڑنے لگے ہیں بادل بارش کالی گھٹا شرارت چھوڑ چکی ہے ہوا میں دهوپ اور ساون کی نمی ہے گلاب تھک رہے ہیں +
6
8
14
290