Pinned Tweet
Hello
@x
@Support
When you will suspend this account, it's was mine , this person has hacked my account 👇
@ryanCarerhq1
You can check all records by @Grok even
You can check even downone
Report card
اسأل اللهَ الَّذي بيدهِ مفاتيحَ السَّماواتِ والأرض أن يفتح لنا و لكم أبوابَ الخيرِ والرِّزق وأن يغلق عنا و عنكم أبوابَ الشَّرِ والسُّوء وأن يوفقنا ويوفِّقكَم لِما يحبُّهُ ويرضاه وأن يلبسنا و يلبسكم لباس الصحه والعافيه والتقوى.
🌹اللهم آميــــــــــــن🌹
🌹صبحكم الله بالخير 🌹
Today, November 3rd… UAE Flag Day 🇦🇪
We eagerly await this moment every year with an anticipation like no other, and at eleven o'clock in the morning, hearts pause before footsteps, as our flags rise proudly in every corner of the state, from schools to offices, and from homes to towers.
One flag unites us, with its colors that tell the story of a nation: green for prosperity, white for peace, black for resolve, and red for sacrifice.
We raise it in loyalty to the union founded by Father Zayed, in allegiance to Bu Khalid who leads us toward glory, and in pride for a people who have made the name of the Emirates a title for ambition.
May our flag forever flutter, and may the Emirates remain noble and proud 🇦🇪
#يوم_العلم_الإماراتي
#يوم_العلم_3_نوفمبر
#يوم_العلم ❤🤲
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
الحمدللہ، آپ سب کے تعاون اور اعتماد سے 750 سے زائد گھر تعمیر کیے جا چکے ہیں، جن کے ذریعے کئی خاندانوں کو ایک محفوظ چھت، سولر سسٹم کی سہولت اور بہتر زندگی کی امید ملی ہے۔
میں اپنے تمام سپورٹرز کا دل سے شکر گزار ہوں۔ آپ کا تعاون مزید مستحق خاندانوں کے لیے اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
آئیے، اس نیک مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 8086 پر SMS بھیجیں اور عطیہ کریں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی خاندان کے لیے ایک نئے آغاز کا سبب بن سکتا ہے۔
#HopeNotOut
A home changes more than where a family lives. It changes what they can look forward to.
With 750+ houses built across Pakistan, Shahid Afridi Foundation continues to extend safe and secure housing to underserved families. Each new home means a family has a place to call their own, children have a more secure environment to grow up in, and parents can plan ahead with greater peace of mind.
Because everyone deserves a place where life can move forward with dignity.
#SAF #HopeNotOut
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
بے لوث خاموش مجاہدہ جس نے ہمشہ سوشل میڈیا پہ جماعت کا دفاع کیا۔ آپکو سالگرہ مبارک
اللہ کریم دینا و آخرت کی بھلائی عطا کرے آمین
ٹویٹر کی پری اور ہماری بڑی بہن @Saba5670 کو
ان کا "2026 واں" جنم دن مبارک ہو
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ایسے ہی ہنستا مسکراتا رکھے صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے
کبھی کسی دکھ تکلیف بیماری کا سامنا نا ہو
آمین ثم آمین یارب العالمین
(ہمایوں بھائی نے بتایا ہے)
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
بے شک! وہ رب دلوں کے بھید بھی جانتا ہے اور خاموش آنکھوں کی زبان بھی سمجھتا ہے۔ دنیا جس درد کو نہیں سمجھ پاتی، وہ رب ایک آنسو سے بھی جان لیتا ہے۔ ❤️
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
سر خم ہو اگر مصلحت وقت کے آگے
اس جبر مسلسل کو عبادت نہ سمجھنا
شکیل بدایونی
#PoetryWorld
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
*اے اللہ!*
جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ اے رب کریم، تو ہی جانتا ہے ہمارے دل کی حالت، ہمیں نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
*آمیــــــــــــن، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
نومبر … 🍂
جیسے خزاں کی نرم آغوش میں لپٹی کوئی ادھوری محبت ... جیسے سرد ہواؤں میں بکھری کسی اپنے کی خوشبو ... جیسے خاموش شاموں میں جاگتی ہوئی خوبصورت یاد ...
یہ مہینہ دل کو عجب سلیقے سے چھوتا ہے ... احساسات کو لفظ ... خاموشیوں کو معنی ... اور یادوں کو ایک نئی رومانویت عطا کرتا ہے ...
کچھ موسم صرف گزرتے نہیں ... دل کی کتاب میں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاتے ہیں … نومبر بھی ایسا ہی ایک موسم ہے ....منقول
میڈیم وزیر اعلیٰ صاحبہ
پلیز ایک ڈسکہ میں بھی بنوا دیں شکریہ،
ایک خواب حقیقت کا روپ دھارتا ہوا: عالمی معیار کی جدید ترین امراضِ قلب کی سہولیات عوام کی دہلیز پر!
کس نے سوچا تھا کہ میانوالی، جہلم، جھنگ، وہاڑی، قصور، بہاولنگر اور شیخوپورہ جیسے شہروں میں بھی جدید ترین طبی سہولیات سے آراستہ، عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیبز (Cardiac Cath Labs) کے ذریعے دل کے امراض کا جدید ترین علاج ممکن ہو سکے گا!
اور یہ تو ابھی آغاز ہے! اس ماہ خانیوال، بھکر اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مزید چار کیتھ لیبز فعال کرنے کا منصوبہ ہے۔
یہ تمام سہولیات سمبلی (مری)، سرگودھا اور ساہیوال میں پہلے سے موجود جدید ترین کارڈیک مراکز کے علاوہ ہیں۔
میرے لیے یہ محض طبی سہولیات کے نیٹ ورک میں توسیع نہیں، بلکہ ایک خواب، ایک مشن اور ایک عزم ہے کہ جدید اور معیاری طبی سہولیات ہر شہری کو اس کے اپنے ضلع میں میسر ہوں، تاکہ کسی مریض کی زندگی بچانے کے لیے اسے اپنے شہر اور گھر بار سے دور نہ جانا پڑے۔
میری خواہش ہے کہ وہ دن آئے جب کسی مریض یا اس کے اہلِ خانہ کو یہ نہ سننا پڑے:
“اس کو لاہور لے جائیں!”
گالیاں کس کو دینی ہیں؟؟
مکمل خبر ھے کہ ایران نے پاکستانی کارگو جہاز پر حملہ کیا ھے۔
Pakistan negotiated with Iran to secure safe passage for liquefied natural gas carrier Al Mayeda before the ship was attacked near the Strait of Hormuz on Friday, according to people with direct knowledge of the matter bloomberg.com/news/articles/…
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
مسلم لیگ ن ہمیشہ کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ مانگتی ہے ہم الزامات اور دوسروں کو چور چور نہیں کہتے ہمارا مقابلہ کرنا ہے تو ہمارے جیسے کارکردگی لاؤ باتیں نہیں کام دکھاؤ
آپ کا اور میرا تعلق اس جماعت سے ہے جس کی وزیراعلی کی ریڈ لائن خواتین اور بچے ہیں
آپ کا اور میرا تعلق اس جماعت سے ہے جس کی وزیراعلی آپ کو تحفظ اور پروٹیکشن دیتی ہیں
مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلی ہیں
پہلا ٹینیور ہے لیکن کارکردگی بے مثال
اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال بن گئے
نواز شریف کینسر اسپتال بن گیا
جناح کارڈیالوجی اسپتال بن گیا
فالج کے مریضوں کے لیے سنٹر بن گیا
ستھرا پنجاب بن گیا
بیوٹیفکیشن ہوگئی
رکن قومی اسمبلی اور صدر پنجاب یوتھ میڈیا ٹیم محترمہ شمائلہ رانا کا صدر سینٹرل پنجاب رانا جمشید علی خان کے ہمراہ این اے 77 گوجرانولہ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کے دوران وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی کارکردگی کو زبردست خراجِ تحسین
@CMShehbaz
@BSWarraich
*کوشش کریں کہ صبر و برداشت سے اپنے معاملات اور مسائل حل کریں، ورنہ آپ کو لڑوانے کے لیے ہر شخص کے پاس ماچس کی تیلی موجود ہے*
قَالَ فِرْعَوْنُ آمَنْتُمْ بِهِ قَبْلَ أَنْ آذَنَ لَكُمْ ۖ إِنَّ هَٰذَا لَمَكْرٌ مَكَرْتُمُوهُ فِي الْمَدِينَةِ لِتُخْرِجُوا مِنْهَا أَهْلَهَا ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ
فرعون نے کہا کہ پیشتر اس کے کہ میں تمہیں اجازت دوں تم اس پر ایمان لے آئے؟ بےشک یہ فریب ہے جو تم نے مل کر شہر میں کیا ہے تاکہ اہلِ شہر کو یہاں سے نکال دو۔ سو عنقریب (اس کا نتیجہ) معلوم کرلو گے
سُورَةُ الأَعۡرَافِ - 123
💐🤍✌
Replying to @KamranA42766683 @goneneutral
نسیم حجازی اور ظفر حجازی کے پاؤں پہ لگی خاک برابر بھی نہیں ہے وہ محسن حجازی
ظفر حجازی جب چیئرمین ایس ای سی پی تھے تو نواز شریف کیخلاف ان سے جعلی ثبوت بنانے کا کہا گیا لیکن انہوں نے کوئ بلیک میلنگ دباؤ برداشت نا کیا اور حق کا ساتھ دیا تھا اسکے نتائج بھگت لیے لیکن جھوٹ نا بولا جبکہ محسن حجازی ایک بے غیرت گھٹیا اور ٹچا قسم کا تھرڈ کلاس انسان ہے
Professor Hafiz🇵🇰 retweeted
Replying to @KamranA42766683 @goneneutral
نسیم حجازی اور ظفر حجازی کے پاؤں پہ لگی خاک برابر بھی نہیں ہے وہ محسن حجازی
ظفر حجازی جب چیئرمین ایس ای سی پی تھے تو نواز شریف کیخلاف ان سے جعلی ثبوت بنانے کا کہا گیا لیکن انہوں نے کوئ بلیک میلنگ دباؤ برداشت نا کیا اور حق کا ساتھ دیا تھا اسکے نتائج بھگت لیے لیکن جھوٹ نا بولا جبکہ محسن حجازی ایک بے غیرت گھٹیا اور ٹچا قسم کا تھرڈ کلاس انسان ہے
























