محترم وزیر اعلی صاحب سے گزارش ہیکہ بیوٹمز ملازمین جنہوں نے فنانس کے ٹیسٹ میں ڈیوٹیز دی آپکے اعلان کردہ اضافی تنخواہ کے منتظر ہیں، @PakSarfrazbugti @dpr_gob
محترم وزیر اعلی بلوچستان،
آپ کا اعلان محض اعلان ہی رہ گیا۔ بیوٹمز ملازمین کو پوری تنخواہ تو دور کی بات اب تک جو تین فنانس کے ٹیسٹ بیوٹمز میں منعقد ہوئے ہیں، ان سب کی پیمنٹ نہیں ہوئی۔ برائے کرم یا تو وعدے نہ کریں یا تو وعدے نبھائیں۔ شکریہ @CMOBalochistan @RahilaDurrani @dpr_gob
آج اساتذہ کا عالمی دن ہے، مگر افسوس ابھی تک بلوچستان کے تمام یونیورسٹی اساتذہ کو تنخواہیں جاری نہیں کی گئی۔ اس بدقسمت صوبے کے بدقسمت اساتذہ ہر مہینے اپنی تنخواہوں پر رورہے ہیں۔ وزیراعلی سے گزارش ہے کہ اس مسلے کا مستقل حل نکالیں۔ @CMOBalochistan
@dpr_gob
BSA strongly opposes the decision to hand over the BIUTMS City Campus to another institution. At a time when the university needs more classrooms, labs, research facilities, and student spaces, its educational assets should be protected, not reduced.
The govt must review the decision in the long-term interest of Balochistan’s students. @CMOBalochistan @Gov_Balochistan @RahilaDurrani @buitemslive
وزیر اعلی صاحب اور گورنر صاحب، آپکے وعدے کے باوجود بیوٹمز کے ملازمین آج 3 ستمبر ہے اور مہنگائی کے اس دور میں تنخواہ کے منتظر ہیں، اگر ملے گی بھی تو وہی پرانی تنخواہ، خدا را اس مسئلے کا کوئی مکمل حل نکالیں۔ @PakSarfrazbugti @Gov_Balochistan @RahilaDurrani @dpr_gob
محترم وزیر اعلی بلوچستان،
آپ کا اعلان محض اعلان ہی رہ گیا۔ بیوٹمز ملازمین کو پوری تنخواہ تو دور کی بات اب تک جو تین فنانس کے ٹیسٹ بیوٹمز میں منعقد ہوئے ہیں، ان سب کی پیمنٹ نہیں ہوئی۔ برائے کرم یا تو وعدے نہ کریں یا تو وعدے نبھائیں۔ شکریہ @CMOBalochistan @RahilaDurrani @dpr_gob
BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION retweeted
37 teachers forced into retirement. Today leaders of the Grand Alliance were arrested, for sitting outside the Press Club, demanding fair salaries. Peaceful protest is being treated as a crime. Is this how workers are treated in other provinces? Or Balochistan being singled out?
BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION retweeted
Students need their teachers back. #StandWithUniversityOfGwadar #ReleaseProfessorsOfUniversityofGwadar #SafeReturnOfUOGTeam
BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION retweeted
Please bring back leadership of University of Gwadar. VC, Pro VC and team are missing for past one week #StandWithUniversityOfGwadar
Please bring back leadership of University of Gwadar. VC, Pro VC and team are missing for past one week #StandWithUniversityOfGwadar
BUITEMS_STAFF_ASSOCIATION retweeted
#بلوچستان میں گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلراور لیکچرارکا اغوا بدترین تعلیم دشمنی،بلوچستان اور #پاکستان دشمنی ہے۔حکومت کو معززاساتذہ کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے اور بلوچستان کو اندھیروں میں دھکیلنے والوں کو ناکام بنائے۔
@BCCBuitems
@hecpkofficial
A society that cannot protect its teachers has lost its way. Three professors are missing. One professor assassinated in daylight in Nushki.
No one is answerable in Balochistan
#StandWithUniversityOfGwadar #ReleaseProfessorsOfUniversityofGwadar #SafeReturnOfUOGTeam
facebook.com/share/v/17fWB4C…
Follow the Quetta Voice channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Va7…
آج بیوٹمز سٹاف ایسوسیشن کی دوسری منتخب کابینہ سے پروفیسر فرید اچکزئی صاحب نے حلف لی، اس تقریب میں ڈاکٹر کلیم بڑیچ صاحب ، پروفیسر قدوس صاحب صدر گرینڈ الائنس اور سید علی شاہ صاحب نے بھی شرکت کی۔
بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات:
بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے دوسرے انتخابات 30 ستمبر کو منعقد ہوئے، جس میں تکتو پروگریسو پینل کے امیدواران تینوں کیڈر سے بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ جس کے مطابق جہانزیب خان فیکلٹی سے صدر، آصف بازئی صاحب آفیسرز سے جنرل سیکٹری ،ہارون خان اسٹاف
آج 4 سمتبر ہے اور بیوٹمز ملازمین ابھی تک تنخواہوں سے محروم ہیں، فاقہ کشی پہ مجبور ہیں، وقت پہ سکول فیس جمع نہ کرنے پہ ملازمین کے بچوں کو سکول سے نکالا جا رہا ہے، اور ہمارے وائس چانسلر صاحب ٹرینینگ کے لیے اسلام آباد گئے ہوئے ہیں ۔













