Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12) header
Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12) profile picture

I'm here for respect,Not for attention💐❤️ 𝗦𝘂𝗯𝘀𝗰𝗿𝗶𝗯𝗲 𝗠𝘆 𝗬𝗼𝘂𝘁𝘂𝗯𝗲 👇👇

Agadir, Morocco
Joined December 2021
Photo by Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12)Photo by Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12)Photo by Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12)Photo by Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12)Photo by Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12)Photo by Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12)Photo by Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12)Photo by Azlan khan Marwat (@Azlan_kh12)
Azlan khan Marwat retweeted
یہ ہے ہمارے ملک کا تعلیمی نظام ایجوکیشن آفس مظفرگڑھ کا کلرک ملک شفیع ہے جو دفتر میں بیٹھ کر سرے عام شراب نوشی کررہا ہے ،کیا اس کلرک کے خلاف کوئی کاروائی ہوگی @SdqJaan
111
1,432
45
1,590
90,817
Azlan khan Marwat retweeted
ملاکنڈ: ہم پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ کہ کسی قسم کی ریاستی گنڈہ گردی کے سامنے نہیں جھکے گے اور اس فاشسٹ دور میں ، ظلم زیادتی اور انتقامی کاروائی کا سینہ تان کر مقابلہ کرے گے۔ پارٹی کا پرچم بلند رکھنے کے لئے دن رات کام کیا۔ ان شاءاللہ۔ @ImranKhanPTI @OmarAyubKhan
25
413
11
1,320
28,046
Azlan khan Marwat retweeted
جس جس نے پروفائل پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا لگایا ہوا ہے سب اسے جلدی جلدی فالو کریں ✌️
655
906
23
4,523
84,340
Azlan khan Marwat retweeted
Advocate Uzair Bhandari is one of the most respected senior lawyers of the Supreme Court. He held a meeting with me regarding the military courts which we will be challenging in the courts. On his way out he was abducted by those who cannot be named because they are above law. We are headed towards a full blown martial law.
سپریم کورٹ کے سینئیر وکیل عذیر بھنڈاری کو آج لاہور کینال روڈ سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا عذیر بھنڈاری ایڈووکیٹ نے حامد خان صاحب کے ساتھ ملٹری کورٹس کے خلاف پٹیشن کی ہوئی ہے اور متعدد کیسز میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل ہیں
1,457
22,332
468
50,024
2,667,888
Azlan khan Marwat retweeted
غور سے دیکھ لو جعلی سید ۔۔۔۔۔۔۔۔
“قوم” اور خطاب۔ عمران خان آفیشل یوٹیوب چینل:11 منٹ کے بعد ویورزکی تعداد 10,380 خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد: 3692 تحریک انصاف آفیشل یوٹیوب چینل: 11 منٹ پر ویورز کی تعداد: 13471 خطاب ختم ہونے کے کچھ دیر بعد کل ویورز: 4800
178
2,161
24
8,201
190,289
Azlan khan Marwat retweeted
اس کا ٹوئیٹ رپورٹ کریں ۔۔ یہ ناصرف عام لوگوں کو دھمکیاں دے رہا ہے بلکہ ان کے خاندان والوں کو بھی دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔ ایسے سائیکوپاتھ کا اکاؤنٹ سسپنڈ ہونا چاہیے جسے PIMS کا چوکیدار اندر نا گھسنے دیتا ہو مگر بڑھکیں وہ شفقت چیمے والی مارے ۔۔
unavailable
171
751
12
1,996
69,308
Azlan khan Marwat retweeted
Whenever our Holy Prophet (PBUH) would go for battle, there were strict instructions that women, children and elders were not to be harmed. Today, our own security forces are raiding our houses in the middle of the night, breaking doors, vandalising the house and robbing it. Women are abused, harassed and threatened and if the person is not there then their boys, fathers and even servants are picked up and jailed. My sisters driver and cook Rahim were picked up when the police couldn’t find her son. Both were jailed where they were packed like sardines. Rahim suffered breathing problems and since his release he has been on the ventilator fighting for his life. Clearly those who are responsible for this reign of terror feel they are above law. We used to hear about such grave violations of human rights in Indian occupied Kashmir but never imagined this would be happening here. While this policy might have temporarily spread fear amongst the people, it’s only a matter of time before this seething hatred comes out in the open.
3,357
34,075
713
86,620
2,925,460
Azlan khan Marwat retweeted
جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو فورن فالو بیک دونگا یقین نہی تو ٹرائی کرلیں #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #ReleaseImranRiazKhan
5
80
4
71
3,163
اوورسیز پاکستانیو میری بات سنو محسن بیگ کی گرفتاری کے وقت پستول والی تصویر یا ویڈیو اپنے ٹویٹر اکاٶنٹ سے شیٸر کرنا شروع کر دو تا کہ نگران PM بننے سے پہلے ہی اسے عالمی سطح پہ ایکسپوز کیا جا سکے۔
110
8,415
160
8,221
174,476
Azlan khan Marwat retweeted
ایسا نوٹس تمام ٹی وی چینلز اور اخبارات کے نیوز روم میں آویزاں ہے ۔۔۔ اور اسکا حکم وزارت اطلاعات و نشریات نے نہیں دیا اور نہ ہی ایسا کئی حکم ریکارڈ پر ہے ۔۔۔ پھر کہتے ہیں انسانی حقوق کی فرضی کہانیاں
460
9,046
166
18,728
379,837
Azlan khan Marwat retweeted
بہاولنگر تھانہ صدر کی حدود میں منیر نامی سونے کے تاجر نے اپنی ہی عدالت لگا لی ریڑھی بان پر تشدد داڑھی مونچھ اور سر کے بال اور زبان کاٹ دی انصاف کے لیے غریب ریڑھی بان آئی جی پنجاب اور ڈی پی او بہاولنگر سے اپیل @OfficialDPRPP @Dpobahawalnagar
26
214
4
197
8,642
Azlan khan Marwat retweeted
Congratulations Kazam Khan for getting elected as Chairman of Council of Pakistan Newspaper Editors (CPNE) Committee for Free Media. You were a vocal critic of PECA & in retrospect I agree with you. Right to free speech is a key human right. We have great expectations from this committee.
704
16,376
126
50,898
1,207,821
Azlan khan Marwat retweeted
This is the sort of pressure behind the "forced divorces".
2,582
32,697
1,026
72,435
2,578,853
Azlan khan Marwat retweeted
اسلام علیکم! میں کچھ حقائق عوام کے سامنے لانا چاہتا ہوں 9 مئی کے بعد میرے ساتھ اور میرے خاندان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے7 مئی کو میری ATC لاہور میں Bail کنفرم ہوئی تو میں اُسی دِن لاہور سے باہر چلا گیا کیونکہ 31 مئی کو میری بیٹی کا نکاح ہونا تھا سوچا 11 مئی کوATC اسلام آباد میں بھی تاریخ ہے لہذا اُس سے پہلے جو انتظامات کرنے ہیں وہ بھی کر لیے جائیں دوست احباب و رشتے داروں کو دعوت پر بھی مدعو کرلیا جائے بُکنگ فلیٹیز ہوٹل میں کروائی وہاں سے تصدیق کی جاسکتی ہے 9مئی کے واقعات انتہائی افسوس ناک ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے، اس کی تحقیقات ہونی چاہیے املاک کو نقصان پہنچانے والے کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔ پولیس نے ہمارے گھروں پر ریڈ کرنی شروع کر دی گھر پر صرف والدہ صاحبہ ، بیٹی اور بیٹا موجود تھے۔ چند روز قبل تقریباً رات 3بجے میرے گھر کے دروازے توڑ کر 30/40 لوگ داخل ہوئے اور بدتمیزی شروع کر دی اور کہا “وہ قاتل ہے کدھر ہے اُسکو نہیں چھوڑیں گے” میری اہلیہ نماز تہجد پڑھ رہی تھی جبکہ بیٹی اور بیٹا اپنے کمرے میں تھے والدہ صاحبہ کی عمر 85 سال ہے آکسیجن پرہیں جناب محسن نقوی، ڈاکٹر عثمان انور، بلال صدیق کمیانہ اور لیاقت ملک پتہ آپکے محافظوں نے کیا کیا؟ گھر میں موجود جہیز کا قیمتی سامان اور سات لاکھ روپے نقد اور DVR لے کر چلے گئے میری والدہ صاحبہ چیختی رہی کہ ایسا نہ کرومحافظ نے ماؤں کا احترام بھی نہ کیا خوب بدتمیزی کی، میں آپ سے یہی اُمید کر سکتا تھا کہ آپ لوگ اخلاقیات سے اتنے نیچے گر جاؤ گے شرم آنی چاہیے تھی۔ میں ایسے نظام اور محافظوں پہ لعنت بھجتا ہوں آپ سمجھ رہے ہو گے کہ یہ صدا ایسے ہی چلنا ہے بے شک ہر رات کے بعد صبح ہر مشکل کے بعد آسانی اور ہر آزمائش کے بعد اس کا صلہ ہے ۔۔ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے بیٹی کا نکاح منسوخ کیا کیونکہ سامان تو میرے پنجاب کے محافظ ہی لوٹ کر لے گئے کوئی نہیں اللہ تو ہے۔ تاریخ کینسل کروانے کی بینکوٹ ہال ( فلیٹیز ہوٹل) سے تصدیق کرلیں۔ لوٹ مار کے لیے گھروں میں داخل ہوتے ہیں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں اور خوش ہوتے ہیں میری بڑی بہنوں کے گھروں میں دو دو دفعہ ریڈ کیا جا چکا ہے اور توڑ پھوڑ کے ساتھ جو ہاتھ لگا میرےمحافظ ساتھ لے گئے جناب محسن نقوی، ڈاکٹر عثمان انور، بلال صدیق کمیانہ اور لیاقت ملک بہنیں بیٹیاں اور مائیں تو سانجھی ہوتی ہیں آپ سب کی اصلیت تو میرے سے زیادہ کوئی نہیں جانتا کہنے کو آپکے خلاف بہت کچھ ہے وضع داری بڑی چیز ہوتی ہے جو میرے بڑوں نے مجھے سکھائی ہے میری بھتیجی کے سسرال پہ ریڈ کی گھر کے دروازے توڑ کر داخل ہوئے بدتمیزی کی اور جو ہاتھ لگا محافظ لوٹ کر لے گئے میری بڑی بھتیجی کا سسرال باغبان پورہ ہے کل رات اُسکے گھر ریڈ کی جنکا دور دور تک میری سیاست سے کوئی تعلق نہیں اُسکے دیور کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے ناک کی ہڈی توڑ دی اور CIA میں بند کر دیا بڑے بھائی میاں جاوید اقبال کے گھر ریڈ کی اور بھابھی جو کہ ہارٹ پیشنٹ ہیں انکو اور میری بھتیجی جو کہ ڈاکٹر ہے ہراساں کیا اور کہا “قاتل کدھر ہے” DVR اور قیمتی سامان جو ہاتھ لگا ساتھ لے گئے میرے پنجاب کے محافظ اب ناکوں سے پیسہ اکٹھا نہیں کرتے بلکہ گھروں میں بدمعاشی اور ڈاکہ زنی کرتے ہیں میرے بڑے بھائی جو علامہ اقبال ٹاون میں رہتے ہیں انکے گھر ریڈ کی انکی بہوؤں کے ساتھ بدتمیزی کی انکی بیوی نے بھی ابھی دل کا اپریشن کروایا ہے انکے ساتھ بدتمیزی توڑ پھوڑ اور جو لے کر جانا تھا لے گئے ہر کسی کے گھر دو سے تین دفعہ ریڈ کرچکے ہیں ہر دفعہ میرے پنجاب کے محافظ بھوکے کتے کی طرح آتے ہیں اور کوئی نہ کوئی ہڈی ساتھ لے جاتے ہیں۔ میرے بھائی اکرم اقبال کے گھر ریڈ کیا اُنکے بیٹے حمزہ اور اکرم بھائی کو پولیس ساتھ لے گئی۔اکرم بھائی کا ایک بیٹا معذور ہے جسکی عمر 25سال ہے اور وہ باتھ روم تک بھی خود نہیں جاسکتا نہ کھانا خود کھا سکتا ہے۔ باپ ہی اسکے سارے معاملات کرتا ہے۔آج انکو بغیر کسی FIRاور جرم کے لے کر گئے ہوئے 8دن سے ذیادہ ہو چکے ہیں۔باپ اور بیٹا حمزہ CIAکے پاس ہیں۔ افضل اقبال بھائی اور امجد اقبال بھائی کے گھروں پر ریڈ DVRاور قیمتی اشیاء چوری کرکے میرے بھوکے محافظ انکے گھروں سے بھی لے گئے ہیں۔ یہاں تک کہ میرے رشتہ دار جوہر ٹاؤن رہتے ہیں وہاں پر ریڈ کی اُنکا بیٹا راحیل انگلینڈ سےاپنی نوزائیدہ بچی دیکھنے آیا تھااسکو ساتھ لے گئے۔ تھانے اچھرہ میں اسکو بجلی کا کرنٹ لگاتے رہے کہ بتاؤ میاں اسلم اقبال کدھر ہے۔ انہوں نے بیٹے کو چھوڑیا اُسی دن انگلینڈ واپس بھیج دیا وہ وہاں اپنے بازو کا علاج کروا رہا ہے۔ میرے ڈیرے پر ریڈ بار بار کی اور وہاں سے DVRلے کر چلے گئے۔ کام کرنے والے لڑکے قیصر کو پکڑلیا۔ عدالت سے اسکی بازیابی کروائی گئی۔کل رات پھر ریڈ کی اور دوسرے ملازم مرتضی کو لے کر چلے گئے اور ستم ظریفی کہ مار مار کر بُرا حال کر دیتے ہیں۔ آج میرے سب سے بڑے بھائی میاں جاوید اقبال کو CIA ڈیفینس لے کر چلے گئے اُنکا اس سارے معاملے سے کیا تعلق ہے۔ لیکن میرے پنجاب کے محافظ چیف سیکریٹری سے لے کرIGاور IGسے لے کر نیچے تک کے عہدوں پر مزے لے رہے ہیں اور چھوٹے محافظ لوٹ مار کر رہے ہیں۔ 📌آخری بات میرے کوئی 9 مئی کے حوالے سے کوئی آڈیو کال، ویڈیو کال یا کلپ، کوئی میسج کچھ ہے تو سامنے لاؤ۔جیو فینسنگ کر لیں CDR کچھ تو سامنے لاؤ۔ یہ تو ایک سیاسی آدمی کے گھر ریڈوں کی بات ہورہی ہے کتنے ہزاروں بے گناہوں کے گھروں پر ریڈ اور لوٹ مار کی کہانیاں سب کے سامنے آئیگی پھر چیف سیکرٹری، آئی جی، چیف آفسر CCPO، SSP CIA، جواب دہ ہونگے۔ سوچاتھاوضع داری میں خاموش رہولیکن یہ ظلم تو بڑھتا جا رہا ہے سوچا عوام کو تو بتا دوں اور ان افسران کو بھی تاکہ یہ نہ کہیں کہ ہمیں پتہ نہیں تھا 25 مئی کو CCPO نے یہی کہا تھا کہ میاں صاحب مجھے پتہ نہیں تھا اور 10 بار اس نے دوست بھیج بھیج کر معافی مانگی تھی اور ایک شادی پر ہاتھ جوڑ کر بھی معافی مانگی کہ آپکے گھر پولیس میں نے نہیں بھیجی تھی اگر یہ اس بات سے انکاری ہوا تو دوستو کے نام بھی بتا دونگا آخری بات اگر میرے خاندان کے کسی فرد کو کچھ ہوا تو FIR چیف منسٹر ، چیف سیکرٹری ، اور متعلقہ جو تھانوں سے آئے انکے SP, اور SHO پر کٹے گی۔ انشااللہ پہلے بھی 25 مئی والی FIR کورٹ میں آڈر کے ساتھ پڑی ہے جس میں چیف سیکرٹری سے لے کر CCPO تک FIR کے آڈر موجود ہیں۔ تھانے نہیں FIR کرے گا تو Private Complaint استغاسہ ہی ہیں۔
6,216
25,665
2,005
56,151
4,947,326
لو جی 9مئی کی دوسری لسٹ بھی آ گئی جسمیں کہا جا رہا ہے کہ ان افراد کے نام لسٹ سے نکالے جائیں کیونکہ یہ نون لیگ کے سپوٹر ہیں۔ اگر یہ نون لیگی ہیں تو احتجاج میں کیا کر رہے تھے؟ اسکا مطلب کلئیر ہے کہ یہ لیگی سپوٹر احتجاج میں شامل ہوئے پلان کے تحت اور انہوں نے پرتشدد واقعات کئے
14
402
6
375
8,015
Azlan khan Marwat retweeted
سیشن جج کبیروالا کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنان کو غیر قانونی حراست پر رکھنے پر ایس ایچ او فیضان قیوم اور ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو عادل خاں پر FIR درج کرنے کا حکم.
56
1,746
40
4,691
94,922
Azlan khan Marwat retweeted
سندھ میں ایک اور ناظم جوکھیو قتل جیکب آباد(ٹھل)سوشل ورکر صدام لاشاری جعلی پولیس مقابلے میں قتل منشیات فروشوں کے خلاف لکھا تو4دن پولیس نےتشدد10لاکھ کا مطالبہ کیا،ورثا سوال ہے کہ جہاں قوانین بنانے والے مظلوموں کے قاتلوں کو پروٹوکول دیکر عدالت پہنچاتے ہوں وہاں انصاف کون دے گا؟
35
727
16
1,205
89,165
Azlan khan Marwat retweeted
" اگر کسی نے دیوار پھلانگ کے یا دروازہ توڑ کے اندر آنے کی کوشش کی تو اس کو گولی مار دی جائے گی" خیبرپختونخوا کے ہر گاؤں کے مشرانوں نے یہ پیغام پہنچایا ہے نگران حکومت، گورنر اور پولیس والوں کو۔
184
2,965
82
7,650
248,376
کلمہ پڑھو تم پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے ہو پھر تمہیں چھوڑیں گے پشتونوں نے پولیس کو گھیر لیا 😂پشتون زندہ باد 💕 @ImranKhanPTI #PTIWillWin #IamWithKhan #خان_عوام_تمہارے_ساتھ_ہے
27
319
9
659
21,103
Azlan khan Marwat retweeted
اسلام آباد تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں کچھ روز قبل قتل ہونے والی سات سالہ فاطمہ کے لواحقین قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج کر رہے تھے کہ پولیس نے احتجاج کرنے والی خواتین کے ساتھ کیا رویہ اپنایا اور کس طرح بدتمیزی کی، @ICT_Police کے سینیر افسران اسکا نوٹس لیں
217
3,588
145
4,911
160,104