. retweeted
بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ صاحب یہ پارٹی اس طرح نہیں چل سکتی کہ میٹنگز کی کہانیاں سوشل میڈیا کی زینت بنتی رہیں پچھلے تین سال کا ریکارڈ نکالیں جس نے سب سے پہلے وہ انفارمیشن شیئر کی اس سے پوچھیں کہ اس کو انفارمیشن کس نے دی تھی جس نے دی تھی اور جن اکاؤنٹس کو پہلے ملی ان سب کو کمیٹیوں میں سے نکالیں اور اکاؤنٹس جنہوں نے شیئر کیں بلیک لسٹ کریں لیکن پچھلے تین سالوں کی نکالیں پھر جو جو بھی شامل ہے اس کے خلاف کاروائی کریں اور کچھ تو اپ کے پارٹی کے لوگ اپنے ولاگز میں کہہ رہے ہیں کے میرے پاس ریکارڈنگ ہے میں نے کنفرم کیا کسی کور کمیٹی کے ممبر سے سب سے پوچھے ڈیٹا اکٹھا کریں اس طرح تو پارٹیاں نہیں چلتی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کی کوئی عزت رہنے دے جب تک اپ یہ کام نہیں کریں گے تو یہ کنجرخانہ سوشل میڈیا پر لگا رہے گا معذرت لفظ کے لیے
جو لوگ پارٹی چھوڑ گئے تھے ان کو خان صاحب نے کہا تھا ان کا فیصلہ میں خود کروں گا تو ان کو پارٹی میں اور کور کمیٹی میں کیسے لیا گیا اور ان کو ویلکم کون کر رہا ہے ان سب کی اکاؤنٹیبلٹی کریں یہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے اور اس کا مذاق بنایا ہوا ہے
@BarristerGohar
@salmanAraja
. retweeted
Even with all its flaws, Indian society is a vibrant one, but I can't say the same about Pakistan.
"غصہ نہ کریں، میری معروضات پر ہمدردانہ غور کریں۔ مقتدرہ اپنی بدنصیبی سمجھے کہ اس کے پاس پاکستان کو بچانے کے لیے عمران خان کے علاوہ کوئی اور چوائس موجود ہی نہیں ہے۔ نظام کے کولیپس کا رونا رونے والوں کو بتانا ہے کہ وطنِ عزیز پر اتنی قیامت کی اس گھڑی میں نظام کو مارو گولی، ریاست بچانے کی فکر کرو۔ وطن کی فکر کر ناداں، مملکت کا شیرازہ بکھرنے کو ہے۔ دو رائے نہیں کہ جمہوری، آئینی، پارلیمانی، عدالتی نظام یقیناً کھنڈر بن چکا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کھنڈر بنایا کس نے؟ گستاخی معاف، یہ آپ لوگوں کی محنت اور کاوشوں کا مرہونِ منت ہی تو ہے"۔ حفیظ اللہ نیازی
@hafeezullah_k
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
. retweeted
جیل کی دیواریں عمران خان کو بند رکھ سکتی ہیں، لیکن ان کے دلوں میں بیٹھے اس خوف کا کیا جب عمران خان باہر آئے گا تو حساب برابر کرے گا.
. retweeted
ایسا لگتا ہے تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کی قید تنہائی پر بھی خوش ہیں اور سہیل آفریدی کی احتجاجی تحریک سے جان چھوٹنے پر بھی۔
ایسا زیادہ دن نہیں ہوگا کہ آپ یوں بچوں کی طرح لڑتے رہیں ایک دوسرے کی خبریں لیک کرتے رہیں اور وقت گزارتے رہیں۔ بے وقعت سی اسمبلیاں چھوڑیں ورنہ آپکے لیے زمین گرم کردی جائے گی۔
. retweeted
ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔
سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔
اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
. retweeted
Una turista rusa que estaba de vacaciones en Francia publicó este video en redes sociales en el que se le ve tranquilamente disfrutando de una tarde parisina mientras al fondo reinaba el caos, dice que solo le dieron la visa por una semana así que decidió aprovechar al máximo.
















