آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
موسم تو اندر ہوتا ہے۔
باہر تو بس درجہ حرارت،ہوا میں نمی کے تناسب اور ہواؤں کی رفتار کی ادلی بدلی ہوتی رہتی ہے۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
" کچھ بھی ہو جائے، کچھ نہیں ہوتا!"
پھر بھی کچھ اگر ہو جائے تو بہت کچھ ہونے لگ پڑتا ہے۔۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
ادھر تک بھی کچھ پلان نہیں کیا تھا اپنے آپ ہی ادھر بھی پہنچ گئے آگے بھی کہیں نہ کہیں نکل ہی جانا😂😂
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Happy Birthday Dear
@ajnaabiii
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
جس کا کوئی انتظار نہ کر رہا ہو
اسے نہیں جدا کرنا چاہیئے
خون آلود پاؤں سے
ایک پورا سفر
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Today, we celebrate men in all their strength and vulnerability...The men who lead, care, sacrifice, support, and keep going even when life gets difficult..Happy International Men's Day✨💙💪🏻
#InternationalMensDay
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
Indrive Driver: Ma'am ap kia krti hn?
Me: Teaching
Driver: University mein professor hn?
Me: Yes
Driver: Ap ny kia kia hua( he meant degree)
Me: PhD
Driver: PhD kr k banda sakht tabiyat ka hojata hy
Me: Ase baat nai hy bs hr aik se free nai hota.
Driver: 🤐
😁😁😁😁
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
دنیا کے تقاضے کبھی
ختم نہیں ہوتے
مگر انسان خود کو
نظرانداز کرتے کرتے
اپنی ذات سے ہی
اجنبی ہو جاتا
کبھی تنہائی میں
ٹھہریے
اپنے وجود کو
سنیے
ان نعمتوں پر غور
کیجیے
جنہیں پانے کیلیے
کبھی آپ نے
دعائیں مانگی تھیں
زندگی
صرف حاصل کرنے کا نہیں
جو حاصل
محسوس کرنے کا نام بھی ہے
#فاطمہ
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
ہر وقت " شیر آیا، شیر آیا!" مت کہا کیجئے!
پھر شیر سچ مچ میں آ جاتا ہے۔
آزــــــاد پـــــرنــــدہْ® retweeted
انسان کی تخلیق
کردہ ہر شے کی
ایک میعاد مقرر ہوتی ہے
اس کی اکڑ
اور غرور کی بھی
فرق صرف اتنا ہے کہ
سمجھ دار انسان
وقت رہتے اپنی انا کی مدت ختم کر دیتا
ورنہ زندگی اسے
حالات کی بھٹی سے
گزار کر جھکا دیتی
درخت جتنا بھی بلند ہو
آندھی کے سامنے اپنی سختی نہیں
لچک سے بچتا ہے۔🤝
#فاطمہ













