Asia Ruby🇵🇰✌🏻🇯🇴 (@AsiaRuby3) header
Asia Ruby🇵🇰✌🏻🇯🇴 (@AsiaRuby3) profile picture

I m a mother & a true patriotic Dress 👗designer stitching master Alhamdulillah https://xitter.cf/t.co/1xrD2NiZ0y

Gujranwala, Pakistan
Joined April 2019
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پرشدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں۔ اے ﷲ اپنی کتاب اور عالم اسلام کی حفاظت فرما۔ آمین الٰہی آمین
20
8
1
85
4,520
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین اور آپکی ان کاوشوں میں برکت عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین
27 مارچ 2024 کو میں نے اپنے اگلے مشن کے لئے گورنمنٹ پرائمری اسکول منگھوپیر کو چنا تھا، دوستو! میں زیادہ تر ابتدائی کلاسوں کے بچوں پہ توجہ دیتا ہوں کیوں کہ وہ ناسمجھ ہوتے ہیں وہ پرائیویٹ اور گورنمنٹ اسکولوں کے فرق کی وجہ سے احساس محرومی کا شکار ہوسکتے ہیں زیادہ تر کم آمدنی والے غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں،میں انہیں اپنی استطاعت کے مطابق بہترین ماحول فراہم کرتا ہوں جو بظاہر ایک پرائیویٹ اسکول جیسا ہی ہوتا ہے☺️ الحمداللہ میرا پروجیکٹ-9 مکمل ہوچکا ہے اس پروجیکٹ میں تمام بچوں کو نیا ماحول نیا پلے ایریا، اسٹیشنری، اسکول بیگز فراہم کئے گئے علاوہ ازیں 50 بچوں کو مکمل یونیفارم اور شوز فراہم کئے گئے، براہ کرم یہ تین منٹ کی ویڈیو دیکھیں اس میں ساری تفصیل دیکھیں، اگر اپ کو اچھا لگے تو قوم کے مستقبل کے معماروں کو تعلیم کی راہ میں آسانیاں فراہم کرنے میں میرا ساتھ دیجئے مجھے اپکے تعاون کی ضرورت ہے، یاد رکھیں ایک اکیلا اور دو گیارہ ہوتے ہیں❤️
1
5
165
Replying to @PaNaDoL7454
ہم تو دم پر رکھتے چائے دہیرے دہیرے پکتی۔
1
1
7
Replying to @imranideas
ہائے رے اقدار🫸🏻 جب اعتراض ✍🏻 برداشت کرنے کی ہمت نہ ہو تو بہتر ہے ٹویٹ کو لمیٹڈ رکھا جائے
1
18
Replying to @imranideas
اس سے بھی زیادہ سوچئیے کسی نے روکا آپ کو! لیکن رکن دین کے بارے میں مذاق کرنے سے پہلے ہزارہا بار سوچنے کی کوشش کریں
1
34
اللہ کریم بڑا رحیم ہے۔اسکا فرمان عالیشان ہے کہ وہ (اللہ) ضرور آزمائے گا جانوں کی کمی سے مال کی کمی سے۔ اللہ آپکے غم کو کم کرے اور ان مرحومین کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
7
Replying to @imranideas
افسوس ہے ایسی سوچ پر
1
1
143
Replying to @PaNaDoL7454
کیوں محبت ہو جاندی اے دور دراز دے لوکاں نال کیوں اچانک مل جاندے نیں بندے روشن نگراں دے کیوں وسیلہ بن جاندے نیں دکھ دیاں کا لیاں قبراں دے
2
2
16
Replying to @ishqasaanni
باجی دی کٹنگ کر دیو ودیا کئی😂
8
😭😭😭 افسوس کروانے والے مکے مدینے کے متولی ہیں😭😭
4
Replying to @MrKhizarShah
آمین ثم آمین
5
Replying to @PaNaDoL7454
یہ فرمان موٹر سائیکل کے پیچھے لکھا پڑھا تھا ایک بار😃😃
1
1
5
Replying to @Iftikhar4745
علیحدگی کا بھی اور ساتھ رہ کر ہمہ وقت جھگڑوں کا بھی۔ ہر وقت لڑنے جھگڑنے سے عزت کیساتھ الگ ہونا زیادہ بہتر ہے۔اس سے بچے اتنے متاثر نہیں ہوتے جتنا ہر وقت لڑائی جھگڑا دیکھ کر
1
1
5
Replying to @LegiMian
یہ خاتون کون ہیں؟؟
6
Replying to @Iftikhar4745
ہمیں مہیلا کا تو نہیں مہیل کا نام آتا جو بے اختیار منہ سے نکلتا رہتا😜 بیگی 😅 یا بیگ صاحب 😍😍
1
1
14
Replying to @PaNaDoL7454
اتنا تو وقت لگ جاتا بلکہ زیادہ ہی لگ جاتا۔
1
1
9
Replying to @ihtramulhaq1
اللہ سب بچوں بچیوں کو کامیابی عطاء فرمائے اور انہیں دل سے ملک کے لئے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
27