AIK (@imranideas) header
AIK (@imranideas) profile picture

Motion & Still Photographer, Visualizer , Animator, Graphic Designer. https://xitter.cf/t.co/D3TI57I4VO

Karachi, Pakistan
Joined February 2014
Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)Photo by AIK (@imranideas)
یہ پاکستانی سیاست ہے یہاں پل کا بھروسہ نہیں کہ کل کون جیل کون اقتدار میں نظر آئے۔ سب کچھ ممکن ہے لیکن اس سب کے باوجود ایک مخصوص شخص پاکستان میں کبھی وزیراعظم نہیں بن پاۓ گا بے فکر رہو!!!!
12
ہمیں سعودی عرب میں نگلہ دیشی لڑکے کی سزائے موت پر تشویش ہے مگر ملتان میں پندرہ سالہ لڑکے کو بے رحمی سے کچل کر مار دینے والے پر کچھ نہیں کہنا کیونکہ یہاں معاملہ کچھ اور ہے ۔ لبرل کو پیسے نہیں ملتے بھونکنے کے 😁 ۔ لعنت ہو ایسی قوم ہر اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں کی ۔
15
"ہم زندگی میں اپنے دل کی بہت سی باتیں اس لیے نہیں کہہﭘﺎتے ، ﮐﯿﻮنکہ ہمیں اپنے معیار کا سامع نہیں ملتا ۔۔۔ !!!
23
پوری دنیا پر کتابوں کا راج ہے۔ سوائے وحشی قوموں کے ہمارے ہاں ایک صوبے میں چوروں کا راج ایک صوبے میں دہشت کا راج ایک صوبے میں پالش کرنے والوں کا راج آخری صوبے میں گورنر راج
17
Let everyone know about this 💯
25
449
27
2,062
130,493
خود کے بال آئل سے نا آئے ،سرجری کروائی اور لوگوں کو آئل کا منجن بیچ رھا ھے۔
84
422
10
1,779
163,652
🍂🍁انسان صفائیاں دے دے منا منا کے تھک جاتا اور آخر خاموش ہو جاتا ہیں کیونکہ رشتے صرف یک طرفہ نہیں سنبھالے جاتے🍁🍂🖤
17
67
2
295
14,010
جورجیا میلونی کی اس اوچھی اور واہیات حرکت کی مذمت کرتے ہوئے اٹلی میں رہنے والے مومنین سے گزارش ہے کہ وہ احتجاجاً اطالوی شہریت چھوڑ کر فوراً عین اسلامی ملک افغانستان یا ہاف شرعی ملک پاکستان کوچ کر جائیں۔ یہ دنیا فانی ہے اس لئے اپنی اور اپنے بچوں کی آخرت سنوار لیں!
25
پاکستان کی اپنی بقا اور جغرافیہ کا فیصلہ تین باپ " امریکہ چین اور سعودی عرب " کرتے ہیں 😁 اور کہتے ہیں پارلیمنٹ بحث کرے گی کہ مزید صوبے بنیں گے یا نہیں ۔ اسے کہتے کثیر الباپ علامات multi parental syndrome 😀😁
32
ہماری بات تو سمجھ نہیں آتی اپنے ہی قوم پرست بھائی کی سن لو
5
55
6
90
3,251
دنیا کے مشہور کریم آباد انڈرپاس میں داخل ہونے کے رہنما اصول نا پڑھنے کی وجہ سے ڈرائیور نے بس کو صحت مند جمپ پر اٹکا دیا ہے۔
5
63
2
112
15,439
مزید انتظامی یونٹ یا صوبے بننے کے خلاف ، سندھی سیاست دانوں کے خوفناک بیانات سننے اور دیکھنے کے بعد خیال آتا ہے کہ تقسیم ہند کے وقت ہندوؤں اور سکھوں کا ردعمل کیا غلط تھا۔ وہ بھی تو دھرتی ماتا مانتے تھے اور سینکڑوں سالوں سے مل جل کر ہندو مسلم اور دیگر مذاھب کے لوگ ساتھ رہتے تھے
1
33
پھر اسی سندھ اسمبلی میں تعلیم یافتہ ہندو سندھیوں کے خلاف تحریک پیش کی گئی جسے قراداد پاکستان یا ہندو مسلم علیحدگی کا نام دے کر مذہبی رنگ دیا گیا ۔ اور پھر دس لاکھ تعلیم یافتہ ہندو سندھی جن کی اکثریت شہری تھی ، اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہوئے ۔
9
شاہ بابا کہتے ہیں اگر ریاست کراچی والوں کو بھی وہ لیول پلیئنگ فیلڈ اور سرپرستی دے جو سندھو دیشیوں کو ھے تو پھر دیکھتے ہیں کہ ٹول پلازہ پر کتنی لمبی لائنیں لگتی ہیں😜
28
آفتاب بورکہ صاحب خؤش رہیں
1
6
1
8
630
دنیا بھر میں پمز ہسپتال جیسے سانحات پر قومیں متحد ہوجاتی ہیں ۔ پاکستان میں زبان اور قومیت کی بات ہوتی ہے ۔ شدید لعنت ہے بھئی بلکہ الطاف بھائی والی لعنت
1
30
پاکستان میں انقلاب نہ آنے کا ایک بڑا سبب یہ بھی ہے جب بھی عوام کی مختصر تعداد بھی بنیادی مسائل کے حل کے لیے سڑکوں پر آتی ہے تو عوام کی اکثریت چیخ اٹھتی ہے کہ یہ احتجاج کا کون سا طریقہ ہے جس سے ٹریفک جام ہورہا ہے اس قوم کو سڑکوں کی بدترین صورتحال پر گھنٹوں ٹریفک جام رہنے پر کوئی پریشانی نہیں ہے گھر میں پانی نہیں آرہا ، بجلی نہیں ہے بجلی کے بل تنخواہوں سے زیادہ ہیں ادارے برباد ہوگئے ہیں دو فیصد اشرافیہ نے 98 فیصد عوام کو غلام بناکر غلاموں پر عذاب مسلط کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں مگر قوم کے اطمینان کا لیول آسمانوں کو چھورہا ہے اگر پریشانی ہے صرف اس بات کی ہے سڑکوں پر احتجاج کرکے سڑک بلاک مت کرو یہ قوم ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر انقلاب لانا چاہتی ہے
6
58
4
100
1,486
جو خالص دودھ دیتے ہیں وہ جانور کہلاتے ہیں اور جو اُسی خالص دودھ میں ملاوٹ کرتے ہیں وہ اشرف المخلوقات کہلاتے ہیں ، بھونڈی ترجیحات،
1
1
53
میر رضا کیس احتجاجی مظاہرین نے شاہراہ فیصل نرسری کے مقام پر پر دھرنا دیدیا نرسری سے ایئرپورٹ جانے والا ٹریک بند ہوگیا مظاہرین میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شامل
6
65
2
123
1,685