Pinned Tweet
سوئیڈن
میں قرآن پاک کی بےحرمتی پرشدید الفاظ میں مزمت کرتی ہوں۔
اے ﷲ اپنی کتاب اور عالم اسلام کی حفاظت فرما۔
آمین الٰہی آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین
اور آپکی ان کاوشوں میں برکت عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین
27 مارچ 2024 کو میں نے اپنے اگلے مشن کے لئے گورنمنٹ پرائمری اسکول منگھوپیر کو چنا تھا، دوستو! میں زیادہ تر ابتدائی کلاسوں کے بچوں پہ توجہ دیتا ہوں کیوں کہ وہ ناسمجھ ہوتے ہیں وہ پرائیویٹ اور گورنمنٹ اسکولوں کے فرق کی وجہ سے احساس محرومی کا شکار ہوسکتے ہیں زیادہ تر کم آمدنی والے غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں،میں انہیں اپنی استطاعت کے مطابق بہترین ماحول فراہم کرتا ہوں جو بظاہر ایک پرائیویٹ اسکول جیسا ہی ہوتا ہے☺️
الحمداللہ میرا پروجیکٹ-9 مکمل ہوچکا ہے اس پروجیکٹ میں تمام بچوں کو نیا ماحول نیا پلے ایریا، اسٹیشنری، اسکول بیگز فراہم کئے گئے علاوہ ازیں 50 بچوں کو مکمل یونیفارم اور شوز فراہم کئے گئے،
براہ کرم یہ تین منٹ کی ویڈیو دیکھیں اس میں ساری تفصیل دیکھیں، اگر اپ کو اچھا لگے تو قوم کے مستقبل کے معماروں کو تعلیم کی راہ میں آسانیاں فراہم کرنے میں میرا ساتھ دیجئے مجھے اپکے تعاون کی ضرورت ہے، یاد رکھیں ایک اکیلا اور دو گیارہ ہوتے ہیں❤️
تنقیدی اور آزاد صحافت تو اس ملک کا خاصہ ہے اور وہ بھی صرف سیاست پر صحافت ۔جہاں تک بات ہے تحقیقاتی صحافت کی تو اسکا دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں اس ملک کے صحافیوں کا۔
آزادی صحافت کا عالمی دن
ایک تنقیدی، آزاد اور تحقیقاتی پریس کسی بھی جمہوریت کی جان ہوتی ہے۔ نیلسن منڈیلا 1994
#WorldPressFreedomDay #quote #freedom
ان یزیدوں کی اتنی اوقات نہیں اصل مالک وہ ہے جو انہیں ہڈی ڈالتا ہے اور انکو اس کام کے لئے ان کرسیوں پر براجمان کئے ہوئے ہیں۔
ان عدالتی خنزیروں کے خلاف کونسی عدالت میں جایا جائے؟
@AsgharButt9242
@pmln_138 @GOSHA289967 @irrevocable005





















