Muhammad S.Waqar retweeted
فرزانہ سرور صاحبہ نو مئی کے واقعات کی پاداش میں جیل میں قید تھیں، ضمانت ہوئی دوبارہ گرفتار ہو گئیں-شوہر وینٹی لیٹر پر تھے--آج دنیا سے کوچ کر گئے۔۔۔ تو کیا اج وہ اور ان کی فیملی قائل ہو جائے گی ؟
#ووٹ_صرف_عمران_کا
مسلمانوں! غائبانہ نماز جنازہ کے لئے جوق اور ذوق کے ساتھ تو گھر سے نکل کر حاضری کو یقینی بنالیتے ہو لیکن اس غائبانہ جنازےکی نوبت ہی نہ آئے کہ مظلوموں کےلئے نکلتے کیوں نہیں؟
میرےملک سے لوگ گھروں سے سب کےسامنے غائب ہورہے, خدانخواستہ کل آپ بھی ہوسکتے ہیں, آواز بنیئے
#ReleaseShafqatCh
Muhammad S.Waqar retweeted
جج پہلے بھی بکتے تھے مگر خان نے بس انکا بکنا دیکھایا ہے کہ دیکھو ایسے بکتے ہیں تمہارے منصف
Muhammad S.Waqar retweeted
Replying to @PTIofficial
میرے پاکستانیوں۔
ہماری جدّوجہد اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔ آپ کو اپنے حقوق اور اپنے ملک کی آزادی کی لڑائی خود سے لڑنی پڑے گی۔
عمران خان
Muhammad S.Waqar retweeted
Replying to @MaidahMuhammad
تاریخ لکھے گی
کہ دس ارب میں بکا ہوا میڈیا
اربوں ڈالر کے چور
اربوں ڈالرز کی کرپشن مافیا
ایک طرف تھی
اور دوسری طرف
ٹوٹی ہوئی ٹچ سکرین اور ادھار کے پیکج پر پاکستانی عوام
تھی
Muhammad S.Waqar retweeted
Replying to @sherafzalmarwat
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ عمران خان نے اس عوام کے اندر شعور پیدا کر دی ہے...
Muhammad S.Waqar retweeted
پاکستان میں اس کرپٹ نظام کی حمایت کرنے والے ایک دن اللہ کو جواب دیں گے۔ یہ پاکستانی عوام کے ساتھ ایک ننگی ناانصافی ہے۔ اگر آپ اس کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اس کی حمایت کرتے ہیں، اور یقین رکھیں، آپ ایک دن اللہ کو جواب دیں گے۔
😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
Replying to @sherafzalmarwat
Imran khan sahi kahte hein, aik to yah parhe like aur koshish bhi nahi krte.
Naqal k liye bhi aqal ki zaroorat hoti he jo in mein nahi🤣🤣🤣
Muhammad S.Waqar retweeted
Replying to @Haider4PTI
Let the elections come near - PTI which is silent will roar back!
Muhammad S.Waqar retweeted
مطلب ہووے تے نور محمد ۔۔۔۔ نہ ہووے تے نورا
کوئی کسے دا یار نہ بیلی جد کم ہو جاوے پورا
#ReleaseShafqatCh
#شفقت_چوہدری_کو_رہا_کرو
اغوا کار کبھی شفقت چوہدری کے سامنے ہاتھ جوڑ کر کھڑے ہوتے تھے کہ ہمارے حق میں ٹرینڈ کر دیں۔ 🙂
#ReleaseShafqatCh
کیا ھوا سچ ھی تو کہا ھے۔ آئنیہ ھی تو دکھایا ھے۔ آپ اس میں بدصورت نظر آتے ھیں تو اس میں آئینے کا اور شفقت صاحب کا تو کوئی قصور نہیں۔
#Pakistan
#PakistanUndereFascism
#Awam
سچ کہنا اور سچ کی اجاگر کرنا
سچ کی آواز بننا
سچ کو فرض سمجھ کر کہنا
سچ کی تبلیغ کرنا
سچ بول کر جھوٹ کی نفی کرنا
سچ و سچائی کے ساتھ حب الوطنی پیدا کرنا
سچ ہی کو اونچا مقام دینا
سچ اور حب الوطنی پر غدارانِ وطن سے ٹکرانا جانا ہی سر شفقت کا مشن ہے
#ReleaseShafqatCh
Muhammad S.Waqar retweeted
نبیﷺ نے فرمایا:
"جب تمہیں کوئی گمان ہو جائے تو اس پر یقین نہ کر لیا کرو اور جب تم حسد میں مبتلا ہو جاؤ تو اس پر عمل کرتے ہوئے سرکشی نہ کرو۔ اور جب تمہیں بدشگونی ہو تو اپنا کام جاری رکھو اور اللہ پر ہی بھروسہ رکھو ، اور جب وزن کرو تو پلڑے کو مزید جھکا دو"
السلام وعلیکم
صبح بخیر
Muhammad S.Waqar retweeted
تاریخ کبھی کسی کو معاف نہیں کرتی,
آپ نے یہ غلامی قبول نہیں کرنی ایک زندہ قوم کی طرح اپنے حق کے لیے لڑنا ہے۔ عمران خان🔥🔥🔥
#کپتان_کامنتظر_پاکستان #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #ImranKhan #BehindYouSkipper

















