Pinned Tweet
الحمدللہ فخر سے کہتا ہوں میرا لیڈر ہیں ❣️😘
@MoulanaOfficial
سمری مسترد ہونے کے ساتھ تو چپھڑوں کا بھی خطرہ ہے اس کا کیا کرنا ہے بھائی 🤣🤣
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
6
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
صوبے میں وفاق کا نمائندہ کسی عوامی شخص کو ہی ہونا چاہیے جو عوام کے مسائل سن کر انہیں وفاق تک پہنچائے اور ان کے حل کے لیے سنجیدہ کوشش کرے۔ حاجی غلام علی نہ صرف عوامی شخص ہیں بلکہ عوام کا درد بھی رکھتے ہیں۔ وہ باتیں کم اور کام پر زیادہ توجہ دیتے ہیں
@ZubairAliMayor
#JUiF
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
ممتاز عالم دین جناب مفتی رفیع عثمانی کی رحلت پر جمعیت علماء پاکستان کے وفد کے ہمراہ ان کے برادر اصغر اور معتقدین سے ملاقات فاتحہ خوانی اور دلی تعزیت کی۔
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
پی ڈی ایم کے تمام تر سیاسی جماعتوں نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کو آرمی چیف کی تعیناتی معاملے پر ساتھ دینے کا اظہار کیا۔۔
ذرائع – at North-west Frontier, Pakistan
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا پشاور میں نئے گورنر کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید خان نے نئے گورنر حاجی غلام علی سے حلف لیا۔
میں حاجی غلام علی صاحب کو گورنر بننے پر مبارک باد پیش کرتی ہوں۔
@JUIF #Governor #KP
@ZubairAliMayor
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
جنرل صاحب! اس ناکامی کا ملبہ صرف سیاست دانوں پر نہ ڈالیں تو بہتر ہو گا، آپ جاتے جاتے سیاست میں مداخلت کا راستہ بند کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی ناکامیوں کو تسلیم کریں پھر ہی کامیابی ہو گی۔تاریخ بھی کبھی بدلی ہے ؟
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
پی ٹی آئی نے گورنر خیبرپختونخوا کا عہدہ ایک نااہل شخص کو دے کر صوبے کے عوام سے زیادتی کی، موجودہ حکومت نے حاجی غلام علی صاحب کو گورنر بنانے کا فیصلہ کر کہ ماضی کی محرومیوں کا آزالہ کرنے کی کوشش کی
مجھے امید ہے کہ غلام علی صاحب صوبے کی بہتری کے لیے زبردست اقدامات کریں گے۔
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
نئے آرمی چیف کے لئے سینئیر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کی سمری جی ایچ کیو نے وزارت دفاع کو بھیج دی۔ وزیر دفاع آج رات وزیراعظم کو بھجوائیں گے ۔ عاصم منیر، ساحر شمشاد، اظہر عباس، نعمان محمود ، فیض حمید اور محمد عامر کے نام فہرست میں شامل۔
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
قطر جیت گیا🙌
فیفا ورلڈ کپ ابھی شروع بھی نہیں ہوا کہ پانچ سو اٹھاون افراد نے اسلام قبول کر لیا ہے
سبحان اللّہ🥰
قطر کو سپورٹ کرنے والے ری ٹویٹ ضرور کریں
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
جنرل حافظ سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی کا نوٹیفکیشن 22 نومبر کو جاری ہوگا، آئینی و قانونی مشاورت مکمل
پہلی دفعہ کوئی حافظ قرآن آرمی چیف بن رہے ہیں. شوشل میڈیا زرایع
Noor Jan Achakzai🇵🇰✳️ retweeted
خانوزئ کو ضلع کا درجہ دینا عبد الواحد صدیقی کا مرہون منت ہے ۔شکریہ جے یو ائ واقعی علاقے کا نمائندگی کی حق ادا کی گی




















