Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri) header
Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri) profile picture

Fan Account Of Sardar Dost Muhammad Mazari -tweets are not related to Sardar Dost Mohd Mazari

Joined May 2013
Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)Photo by Sardar Dost Mohammad Mazari (@IslamZaruri)
Sardar Dost Mohammad Mazari retweeted
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کے جواں سال صاحبزادے ثناء اللہ اچکزئی کے ناگہانی انتقال پر دلی رنج و غم ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر و حوصلہ دے۔ آمین۔
1
1
3
91
Sardar Dost Mohammad Mazari retweeted
گزشتہ روز کراچی میں سردار اختر جان مینگل کے اپارٹمنٹ پر چھاپہ اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں سندھ حکومت نے ہمیشہ سےبلوچستان کےسیاسی قیادت کےساتھ رویہ نامناسب و غیرسیاسی رہا ہے گھر سے گرفتار رہنماوں کو فوری رہا کرے اور گھر پر چھاپے کی فوری تحقیقات کرے @sakhtarmengal
2
9
466
Sardar Dost Mohammad Mazari retweeted
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ خطے میں امن و استحکام کی ضمانت ہے حاجی میر زابد علی ریکی
1
7
65
*اے مالکِ کن فیکون!* ہمارا دل تیرے "کُن" کا منتظر ہے اور ہمیں تیری قدرت پر پورا یقین ہے، ہمارے لیے ایسے دروازے کھول دے جو ہماری امیدوں سے بڑھ کر ہوں اور ہماری زندگیوں میں سکون، خوشی، اور کامیابی کا باعث بنیں۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
2
1
12
309
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ ❤️ 💯
2
8
294
جس وجود کو دُنیا بے دردی سے توڑ کر بکھیر دیتی ہے، اُسے پھر اللہ آہستہ آہستہ اپنی طرف سمیٹ لیتا ہے۔ ❤️ 💯
5
394
جو آپ کے ننانوے اچھے کاموں کو بھول کر آپ کی ایک غلطی کو پکڑ لے، اُسے انسان کہتے ہیں۔ اور جو آپ کی ننانوے غلطیوں کو بھول کر آپ کے ایک اچھے کام کو قبول کرتا ہے، اُسے "*الرحمان*" کہتے ہیں۔ ❤️
1
6
376
اللہ جنہیں پسند کر لیتا ہے، وہ سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں۔ ❤️ 💯
2
12
485
جب تمہیں لگے کہ تمہارا کوئی نہیں ہے تو آسمان کی طرف دیکھنا، وہاں وہ ہے جو ہمیشہ سے تمہارا تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ❤️
6
27
634
اللہ تو ہماری اَن کہی دعاؤں کو بھی قبول فرما لیتا ہے، تو پھر کیا وہ ہماری گِڑگڑا کر مانگی گئی دعاؤں کو قبول نہیں کرے گا؟ ❤️
17
452
ہم پاکستانیوں نے کا شکر ادا کرو اگر ہم نہیں ہوتے تو آج ایران امریکا جنگ پورے مشرق وسطیٰ کو اپنے لپیٹ میں لے لیتا، اور ایک تہائی دنیا ہی ختم ہوتی، ہیش ٹیگ #ThankYouPakistan شروع کریں
8
192
Sardar Dost Mohammad Mazari retweeted
آج میں آپ سب کے سامنے بلوچستان کے پہاڑوں میں رہنے والے ایک ایسے مجبور باپ کادرد رکھ رہا ہوں جسے سن کر شاید پتھر دل انسان کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں،ایک بوڑھا اور کمزور شخص جس کے کندھوں پر 4 معذور بچوں کی ذمہ داری ہے، Easypissa account 03344888299 Jazzcash account 03044888299
2
8
1
15
657
آج میں آپ سب کے سامنے بلوچستان کے پہاڑوں میں رہنے والے ایک ایسے مجبور باپ کادرد رکھ رہا ہوں جسے سن کر شاید پتھر دل انسان کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں،ایک بوڑھا اور کمزور شخص جس کے کندھوں پر 4 معذور بچوں کی ذمہ داری ہے، Easypissa account 03344888299 Jazzcash account 03044888299
2
8
1
15
657
بلوچستان کوئٹہ، منگلہ زرغون غر میں فورسز نے 35 دہشتگرد ہلاک کردئیے جبکہ کالعدم تنظیم کے تین اہم کمانڈرز بھی گرفتار کرلئے، شاہد رند
2
2
9
263
معروف ترکش شیف براق نے پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے چاول سے پاکستان کا پرچم بنایا، اور جلد پاکستان آنت کا اشارہ بھی دے دیا Welcome to Pakistan @CznBurak
1
9
229
ہزار سیاسی اختلاف صحیح لیکن سی ایم بلوچستان سرفراز بگٹی صاحب کے اس اخلاق اور گیسچر نے دل جیت لیا، ❤️ @PakSarfrazbugti @dpr_gob
21
38
6
335
35,610
اخلاقی تباہی:نوبل انعام غزہ قتل عام کودرست قرار دینے والے ٹرمپ کے پیٹی ٹھیکدار ماریا کو دینے سے بہتر تھا کہ ٹرمپ کو ہی انعام دیتے
1
1
5
673
جو آٹھ جنگیں رکوائی ہیں وہ دوبارہ شروع کرواؤں گا اور جس نے پھر مجھے جنگ بند کروانے کا کہا اسے کہوں گا کہ جاؤ اپنی اس بےبے ماریا کورینا مچادو سے کہو کہ وہ بند کرائے۔ استاد ٹرمپ کا متوقع ٹویٹ #NobelPeacePrize
1
1
9
655
یا اللہ پاکستان میں سیلاب متاثرین اور ہمارے برادر ملک افغانستان میں زلزلہ متاثرین کی مدد فرما، جتنے لوگ شہید ہوئے ہیں ان کی مغفرت فرما، جتنے زخمی ہوئے ہیں ان کو صحت کاملہ عطاء فرما، آمین ثم آمین
7
5
40
1,235
پاکستان نے افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلےکے متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کردیا۔ وزیرِاعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے افغانستان میں حالیہ تباہ کن زلزلے کے متاثرین کیلئے امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں،
1
9
439