Association of AEOs Bhakkar retweeted
With my @arsched 💔
Association of AEOs Bhakkar retweeted
This misogynist who played a huge role in further twisting brains of mediocre Pakistani men with his stupid ideas, is being rewarded by the caretaker govt of Punjab. Shameful selection.
الحمرا آرٹس کونسل میں بیٹھ کے اچھی بیوی بننے کے لیکچر دے گا۔
Joined Alhumra Arts Council as Chairman
Alhumdulilah ❤️
#Qasim_Ali_Shah
#qasimalishah
Association of AEOs Bhakkar retweeted
Baji B.S (Begum Safdar) has lost it. Did you @MaryamNSharif not see the crowd yesterday during court hearing ?? Most likely you were busy inventing new ways to iron clothes.
Association of AEOs Bhakkar retweeted
جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس کی اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں کنویں سے برامد ہوئے1/3
#PunjabPolice #DIGpunjab @ImranRiazKhan @ImranKhanPTI @CMShehbaz @MaryamNSharif
Association of AEOs Bhakkar retweeted
قیامت کے روز یہ ہم سب (جج، جرنیل، جرنلسٹس، سیاسی و مذہبی لیڈران وغیرہ) کے گریبانوں میں ہاتھ ڈال کر اللہ کی عدالت میں سوال کریں گی کہ مجھے کس جرم میں قتل کیا گیا؟۔ کیا انہیں انصاف اور میڈیا کوریج اس لئے نہیں مل سکیں کہ وہ پاپولر نہیں تھیں اور ریٹنگ نہیں دے سکتی تھی؟
This quoted post is unavailable.
Association of AEOs Bhakkar retweeted
آج ایک ریٹائیرڈ بیوروکریٹ صاحب سے ملاقات ہوئی، اتنے نرم اور شفیق تو وہ کبھی بھی نہ تھے جتنے آج لگے ، ایک عجیب سا کراہت آمیز جھٹکا لگا۔۔۔۔۔
کاش کہ ہم بیوروکریٹ اپنی سروس کے دوران اتنے شفیق ہو جائیں کہ لوگ ہم کو اپنا بھائی اور عزیز سمجھ کر بےدھڑک ہمارے دفاتر آ سکیں
Association of AEOs Bhakkar retweeted
آئی ایم ایف کی شرط کےتحت سرکاری افسران کے لئےاثاثےظاہرکرنااچھا اقدام ہےلیکن یہ شرط جرنیلوں،ججزبلکہ جرنلسٹس،مدرسوں کے مہتممین اور گدی نشینوں کےلئےبھی ہونی چاہئے۔ بہترہوگاکہ یہ شرط بھی لگائی جائے کہ سیاستدانوں اوران طبقات یاانکےاہل خانہ کوغیرملکی شہریت رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
Association of AEOs Bhakkar retweeted
مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے۔
Association of AEOs Bhakkar retweeted
صحیح بات ہے، ڈیپارٹمنٹ نے عجی دوغلہ رویہ اپنایا ہوا ہے کام سارے AEOs سے کروائے جاتے ہیں اور کوئی Benefit دینا ہو تو سب سے پہلے AEOs کو ہی محروم کیا جاتا ہے
Association of AEOs Bhakkar retweeted
SED & QAED ko chahye sb ko terminate kr day or dpt AEOs kay hawalay kr day
Kaya high schools kay head is qabil nhi hn kay apnay school mn CPD kr skn ya unkay teachers mn skills nhi hn ?
Sari skills AEOs mn hn ya hm sadqae jariya krnay dpt mn ayen hn?
@NAVEEDDEERATH
@N0raizTariq
Association of AEOs Bhakkar retweeted
My well wishes are with SSEs and AEOs. InshaAllah, the final destination is at your door step... Allah never disappoints struggle... Your struggle will surely reward you within no time... InshaAllah
Association of AEOs Bhakkar retweeted
پی ٹی آئی کے دور کو محکمہ تعلیم پنجاب کے سیاہ ترین ادوار میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اگر پنجاب اور کے پی کے کے محکمہ تعلیم کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو تمام تر حقیقت واضح ہو جائے گی
پنجاب میں حکومتی ہٹ دھرمی کا بت سارے محکمہ کو نیست و نابود کر گیا
@ImranKhanPTI @PTIofficial
Association of AEOs Bhakkar retweeted
خیبرپختونخوا میں سرکاری اساتذہ کی تاریخی اپ گریڈیشن
پنجاب میں چودہ ہزار ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو ریگولر نا کر سکے
#RegulariseSSEsAEOs
@DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @ImranKhanPTI @chparvezelahi @seemabiatahir @mooniselahi @ranamashhood @hinaparvezbutt























