Sam (@iSamreenAshraf) profile picture

#nation builder#Educationist # love pakistan ❤️❤❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰

پاکستان
Joined November 2019
Photo by Sam (@iSamreenAshraf)Photo by Sam (@iSamreenAshraf)Photo by Sam (@iSamreenAshraf)Photo by Sam (@iSamreenAshraf)Photo by Sam (@iSamreenAshraf)Photo by Sam (@iSamreenAshraf)Photo by Sam (@iSamreenAshraf)Photo by Sam (@iSamreenAshraf)Photo by Sam (@iSamreenAshraf)Photo by Sam (@iSamreenAshraf)
"ہم کو معلوم ہے کل جانا ہے، ہم کو 12 من لکڑی لگنے والی ہے، اُتنی ہی لگنی ہے۔یہی میری آخری جائیداد ہے۔ بیٹا، میں نے اپنی وہ لکڑی جمع کر کے رکھی ہے اور وہ سوکھی ہے۔ اُسی میں جلانا، گیلی لکڑی مت استعمال کرنا۔ (1/2) (نانا پاٹیکر) #GoodBye #TheInstitution #NanaPateker
1
2
1
141
--> اور پھر مجھے سمجھ آ گیا کہ زندگی اداسی سے بہت آگے کی چیز ہے جو لوگ چھوڑ جائیں ان کو چھوڑ دینا چاہیے جو توڑ جائیں ان کو ماف کر دینا چاہیے جو جیسا سمجھتا ہے اسے ویسا سمجھنے دینا چاہیے جو جہاں ہے اسے وہاں رہنے دینا چاہیے جو الفاظ نہ سمجھ سکے اس کے سامنے خاموشی اختیار کر لینا چاہیے اور کسی کے جانے پر دکھ کے بجائے صحیح وقت کا انتظار کرنا چاہیے کیونکہ ہر شخص کو راضی کرنا لازم نہیں ہے #اردو_زبان #tdr_now #skmalik ::
8
8
22
291
کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے #بہزاد
7
189
Eid ul Adha Mubarak. May Allah accept your sacrifices, bless you with peace, happiness, and endless joy. Wishing you and your family a blessed Eid. #Eiduladha
3
201
تم تو سمجھے نہیں پھر میں نے خود کو سمجھا لیا
1
3
207
اگر آپ پہاڑوں میں نہیں گھومتے، ننگے پاؤں ساحل پر نہیں چلتے، شاعری نہیں پڑھتے، پرسکون ماحول میں چائے نہیں پیتے، بارش میں نہیں بھیگتے، کتابیں نہیں پڑھتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر آپکو موت کا ڈر نہیں ہونا چاہیے، کیونکہ آپ پہلے سے ہی مر چکے ہیں ۔۔
14
20
2
85
1,806
اگر صوبہ پختونخوا حکومت ایڈہاک ملازمین کو مستقل کر دیتی ہے اور دوسری پنجاب حکومت مستقل پوسٹوں پر ابتدائی طور پر کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کو مستقل نہیں کرتی تو یہ افسوسناک عمل ہوگا۔ پنجاب کے 14000 اے ای اوز اور ایس ایس ای مستقل پوسٹوں پر بھرتی ہوئے ہیں ان کو ریگولر ہونا چاہیے
Replying to @AanayaAsif
مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ہفتے اعلان متوقع ہے
5
15
1
61
2,254
اور میں نے آزاد کر دیا ہر وہ رشتہ ہر وہ انسان جو مجھ سے بیزار ہے مجھے نہ کسی کی خواہش ہے نہ اب کسی کی طلب جانے والے کو روکنا ہے اور نہ ہی آنے والے کا استقبال کرنا ہے آنے والا اپنی حالت کا خود ذمہ دار ہے اور جانے والا اپنے فیصلے کا اختیار خود رکھتا ہے #deepthoughts
1
112
سال 2026 کی گڈ نیوز جو بھی ہو۔ میرے خیال میں سب سے اچھی گڈ نیوز AEos اور sse کو ریگولر کرنا ہے۔ اگرچہ سب ٹیچرز اپنے اپنے کیڈر کے مطالبات کر رہے لیکن اس کیڈر کے ساتھ سخت ذیادتی ہوئی ہے اس کا ازالہ ہونا چاہیے۔ باقی سب مطالبات ثانوی ہیں @RanaSikandarH
9
25
5
65
8,000
ٹیچرز یونین کا جائز مطالبہ
2
16
42
2,346
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے! #NOVEMBER
1
6
308
اپنی ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ بھی میسر نہ ہونے دیں۔ تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے۔ سو ، جو ، جہاں بچھڑنا چاہے، فی امان اللہ۔
17
43
187
5,645
AEOs k sath hmesha hi zulam hoa hy.inspection allowance Kay name pr hmesha unkay sath ziadti hoi. isi liye Punjab level pr aeos nay Sec Education KO application Di hay K ap 25K hm say wapis lay ln hmy b DRA DN or HR waqat is 25 say hmari Jan churwaen .AEO also fedup from system
اگر ماضی کی ظرح اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو ڈسپیرٹی رڈکشن الاؤنس نہ دیا گیا تو ان کی تنخواہ انسپکشن الاؤنس ملا کر سکول ایجوکیشن میں ہی سال میں 180 دن کام کرنے والے ایس ایس ٹی کے مقابلے میں 15 ہزار کم ہو جائے گی۔ @RanaSikandarH @MaryamNSharif @AmjadHafeez19
1
3
13
782
*Eid UL Adha Mubarak!* *May the blessings of Allah be upon you and your family this Eid. May your sacrifices be accepted and your faith be strengthened.* *Wishing you a joyous Eid filled with love, laughter, and togetherness!*
4
19
463
ریپبلک پالیسی آرگنائزیشن پراجیکٹ: "ایک فرد، ایک باہر از اسکول بچہ" ریپبلک پالیسی آرگنائزیشن نے آؤٹ آف اسکول بچوں کی تعلیم کے لیے ایک بامقصد پراجیکٹ کا آغاز کیا ہے جس کا عنوان ہے: "ایک فرد، ایک باہر از اسکول بچہ"۔ اس پراجیکٹ کا مقصد ہر صاحبِ استطاعت فرد کو یہ احساس دلانا ہے کہ وہ کم از کم ایک ایسے بچے کی تعلیمی ذمہ داری قبول کرے جو کسی وجہ سے اسکول سے باہر ہے۔ اگر ہم میں سے ہر شخص صرف ایک بچے کو تعلیم دلوانے کا بیڑا اٹھا لے تو ہزاروں زندگیوں کا مستقبل روشن ہو سکتا ہے۔ آئیں، ہمارے ساتھ اس نیک مشن کا حصہ بنیے۔ تعلیم سب کا حق ہے — آپ کے ایک قدم سے ایک بچہ اسکول واپس جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے لئے ریپبلک پالیسی آرگنائزیشن کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں. Republicpolicy.com
4
4
20
4,095
“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی- مودی نے پاکستان میں سویلین بچوں، عورتوں، بزرگوں اور تنصیبات کو ٹارگٹ کر کے بزدلی کا مظاہرہ کیا جس کا ہماری فورسز نے بہترین جواب دیا- ہم ان بزدلانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلینز اور ملٹری آفیشلز کی فیملیز کے غم میں برابر کے شریک ہیں- میں پاک فضائیہ سمیت تمام فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مودی کی طرح سویلنز اور سول تنصیبات کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے پاکستان پر حملے میں شامل طیاروں اور تنصیبات کو کامیابی سے تباہ کر کے کامیابی حاصل کی- نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے اور دوران جنگ پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہو گا۔ وہ سخت غصے میں ہو گا اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہی فالس فلیگ کرنے کی کوشش کرے گا جیسا جموں کشمیر میں کیا، جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا۔ میں 2019 میں بھی اس حوالے سے پیشنگوئی کر چکا تھا- مودی کی پوری کوشش ہو گی کہ پاکستان کو معاشی سطح پر بھی نقصان پہنچائے۔ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو تیار اور متحد رہنا ہو گا۔ دوران جنگ فوری ردعمل دینا انتہائی ناگزیر ہوتا ہے۔جنگیں 60 فیصد تک اعصاب سے لڑی جاتی ہیں اور اسی لیے ایسی لیڈر شپ کا ہونا انتہائی اہم ہے جسے قوم کی حمایت حاصل ہو اور جو فوری طور پر بڑے فیصلے کرنے اور کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتی ہو۔ حالت جنگ میں فوج کو عوام کی حمایت کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور قوم کا مورال بہت اہمیت رکھتا ہے جو فوج کا سہارا بنتا ہے۔ اس لیے میں مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہوں کہ ہمیں اپنے لوگوں کو "آئیسولیٹ" نہیں کرنا چاہیے اور نظام انصاف کو زندہ کرنا چاہیے-“ اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قوم کے جوابی ردعمل کے حوالے سے گفتگو (13-05-2025) 1/2
2,665
24,046
842
46,148
2,058,467