DEPUTY GENERAL SECRETARY INSAF STUDENT FEDERATION AGRICULTURE UNIVERSITY 🇧🇫ISF TIGER🇧🇫 ISF AUP🇧🇫

Peshawar, Pakistan
Joined December 2022
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا طلباء اپنے طور پر اس مقبوضہ جابر رجیم کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ پشاور: زرعی یونیورسٹی پشاور میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ نکا متحدہ طلباء محاذ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ۔  ایک دن یہ ظلم کا نظام دیمک لگی دیوار کیطرح ڈھ جائے گا انشاءاللہ
12
715
6
2,396
18,743
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں تمام تنظیموں کا ISF کے ساتھ ملکر احتجاج
22
616
4
2,185
40,695
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
پی ٹی آئی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے قیادت میں مکمل طور پر متحد ہے ۔لانگ مارچ جاری رہے گا اور وزیر اعلی سہیل افریدی کے قیادت میں جاری رہے گا یہ بری طرح پھنس چکے ہیں
3
39
233
4,014
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
اغوا گردی اور جبری گمشدگی سے ہم ڈرنے والے نہیں انشاءاللہ بہت جلد اپنے بھائی کا استقبال کریں گے عامر چھوٹے بھائیوں کے طرح ہے اس کیلئے کسی بھی بلا سے ٹکرانے کیلئے تیار انشاءاللہ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
🤖 Made with AI
4
46
83
916
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
آئی ایس ایف بنوں کے شاہین کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہو جس جزبے کیساتھ یہ لانگ مارچ بالقسط میں روزانہ کی بنیاد پر اپنی مدد اپ کے تحت شرکت کررہیں ہیں قابل دید ہے اس جزبے کے تحت یہ لانگ مارچ کامیاب ہے جس کی قیادت نوجوان کررہیں ہیں وزیراعلی سہیل آفریدی ،جنید اکبر،شاہد خٹک،شفع جان #سر_بکف_میدان_میں #جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلئے
2
16
2
70
1,152
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
16
45
548
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
کارکنان کے بڑی تعداد اس وقت موجود ہیں ۔بارش کے باوجود کارکنان کا حوصلہ بلند ہے ۔
1
19
132
1,244
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
میں نے کل کی فیلڈنگ چینج کردی صوابی میں yorker سے بولڈ کرینگے
1
25
172
1,559
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
یہ تو صرف یونیورسٹی کیمپس کے عہدیدران ہیں کل تاریخی سٹوڈنٹس نکلے گے
3
103
1
615
3,529
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
اس وقت اپنی مفادات کی خاطر خیبرپختونخوا کو بیچنے والے تین غدار پختون قوم کو کا سودا کرنے پختون قوم ذلیل وخوار کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں بس موقع کی تلاش میں ہے یہ موقع ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے لیکن انشاءاللہ ان سب کے لئے دو بہادر کھڑے ہیں ایک جیل کے اندر عمران خان اور ایک جیل کے باہر بہادر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ان کے ہوتے ہوئے انشاءاللہ یہ خواہش پوری نہیں ہوگی۔ قوم ان کے چہرے یاد رکھےگی۔
10
583
8
1,372
8,813
یہ جو کر سکتے ہیں کر لیں منزل صوابی سے اگے ہی ہے وہ جو بھی ہے لگ پتہ جائے گا۔۔۔!! وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی #خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #اکتوبر5_یوم_عمران_خان @SohailAfridiISF
3
17
55
837
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے- آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔ 5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے- 6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔ 7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔ 8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
4,125
17,189
1,638
41,605
4,434,893
جس ملک میں آئین کی حیثیت ہی ختم ہو جائے تو اس قوم کے شہریوں کو پر امن احتجاج کرنا چاہیئے. کپتان عمران خان #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت #سر_بکف_میدان_میں
7
9
215
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن مُلّا کی اذاں اور ہے، مجاہد کی اذاں اور!!! سہیل آفریدی قائد عمران خان کا وہ مجاہد ہے جس نے میدان سجا لیا ہے اور کلمہِ حق بلند کیا ہوا ہے، قوم ساتھ کھڑی ہے، ظالم ہاریں گے
6
8
307
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
لانگ مارچ صرف عمران خان سے ملاقات (راجہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی) کے بعد ہی ملتوی کیا جائے گا وہ بھی تب جب عمران خان مانیں گے۔ مزاکرات کا نتیجہ #سر_بکف_میدان_میں
5
1
5
232
کپتان کا بہادر اوپنر سہیل آفریدی صدر صاحب #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
ہم تیار ہے کیا آپ بھی تیار ہے 4 اکتوبر لانگ مارچ
1
4
19
303
🚨سہیل افریدی نے لانگ مارچ سے پہلے مکا لہرا دیا۔
4
13
302
مزاہمت زندہ باد #سر_بکف_میدان_میں
1
18
12
108
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
ثبوت کے بغیر کسی پاکستانی کو دہشت گرد کہنا ناقابلِ قبول ہے، ذاکر اللہ کا تعلق تیراہ سے ہے،جو آجکل باڑہ بازار میں محنت مزدوری کرکے اپنے گھر کا چولہا جلا رہے ہیں۔ ان کے خلاف آج تک کوئی ایف آئی آر نہیں، وہ تحریکِ انصاف کے سیاسی کارکن ہیں اور پارٹی کے جلسوں میں باقاعدگی سے شریک ہوتے ہیں۔ محض سیاسی وابستگی یا کسی رہنما کے ساتھ تصویر کی بنیاد پر کسی شہری کو دہشت گرد تنظیم سے جوڑنا انتہائی سنگین الزام ہے۔ اگر کوئی دعویٰ ہے تو اس کے ساتھ قابلِ اعتماد ثبوت بھی سامنے لائے جائیں۔ #ShafiJan #KhyberPakhtunkhwa #PTI
23
529
5
1,745
24,957
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
اگر ذاکر اللہ کو کوئی بھی نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ داری وفاقی حکومت، متعلقہ وفاقی وزراء اور اختیار ولی پر عائد ہوگی۔ذاکر اللہ کا شفاف ٹرائل کیا جائے، الزام ثابت ہو تو قانون کے مطابق کارروائی ہو، ورنہ انصاف دیا جائے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ذاکر کا شفاف اور آزادانہ ٹرائل کیا جائے۔ اگر وہ قصوروار ثابت ہوتے ہیں تو ہم خود قانون کے فیصلے کو تسلیم کریں گے، لیکن اگر وہ بے قصور ثابت ہوں تو پھر ان پر الزام لگانے والوں کو بھی جواب دینا ہوگا۔ گزشتہ 2 ماہ سے دہشت گردی کے بیانیے کے ذریعے لانگ مارچ اور خیبرپختونخوا حکومت کو متنازع بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ذاکر کی جان و سلامتی یقینی بنانا ریاستی ذمہ داری ہے۔ #ShafiJan #KhyberPakhtunkhwa #Justice
30
1,005
7
3,552
102,860