Replying to @Rebel_Pukhton @muradisf23
Hostel k kamry ka ye Hal keya howa hy kal tu es lye wosi hostel sa video bana rahy ta k pata chaly k INSAF student federation kahi ni gaya hy
AGRICULTURE UNIVERSITY STUDENTS FOR AMIR KHAN MARWAT @Aamirkhan155159
زرعی یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل 6 پر نقاب پوش افراد کے جانب سے حملہ
متعدد طلباء کے کمروں کو تھوڑا گیا سرعام تھپڑ مارے گئے ہیں آئی ایس ایف کے صوبائی جنرل سیکریٹری اظہر غزنوی سابق ترجمان دلیر خٹک سابق ترجمان مراد خان کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپہ مارا گیا

ائی ایس ایف چیف آرگنائزر پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک صاحب کا آئی ایس ایف خیبرپختونخوا کو لانگ مارچ کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کردئے ۔صوبائی صدر مشرف آفریدی ،جنرل سیکرٹری اظہر غزنوی کی سربراہی میں آئی ایس ایف سٹیک ہولڈرز کیساتھ لانگ مارچ میٹنگ

زرعی یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل نمبر 6 میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) زرعی یونیورسٹی پشاور کے زیرِ اہتمام انسانی فطرت اور عالمی معاملات کے موضوع پر ایک فکری سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ھزارہ ریجن کے صدر رمیض خان سواتی کو نامعلوم نقاپ پوش افراد کی جانب سے ایبٹ آباد سے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر اپنے ساتھ لیکر گئے
جس کے ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں