AshfaqISF🇧🇫 retweeted
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
طلباء اپنے طور پر اس مقبوضہ جابر رجیم کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
پشاور: زرعی یونیورسٹی پشاور میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ نکا متحدہ طلباء محاذ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ۔
ایک دن یہ ظلم کا نظام دیمک لگی دیوار کیطرح ڈھ جائے گا انشاءاللہ
AGRICULTURE UNIVERSITY STUDENTS FOR AMIR KHAN MARWAT @Aamirkhan155159
زرعی یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل 6 پر نقاب پوش افراد کے جانب سے حملہ
متعدد طلباء کے کمروں کو تھوڑا گیا سرعام تھپڑ مارے گئے ہیں آئی ایس ایف کے صوبائی جنرل سیکریٹری اظہر غزنوی سابق ترجمان دلیر خٹک سابق ترجمان مراد خان کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپہ مارا گیا

پی ٹی آئی کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے قیادت میں مکمل طور پر متحد ہے ۔لانگ مارچ جاری رہے گا اور وزیر اعلی سہیل افریدی کے قیادت میں جاری رہے گا
یہ بری طرح پھنس چکے ہیں
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
اغوا گردی اور جبری گمشدگی سے ہم ڈرنے والے نہیں
انشاءاللہ بہت جلد اپنے بھائی کا استقبال کریں گے
عامر چھوٹے بھائیوں کے طرح ہے اس کیلئے کسی بھی بلا سے ٹکرانے کیلئے تیار انشاءاللہ
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
🤖 Made with AI
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
آئی ایس ایف بنوں کے شاہین کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہو جس جزبے کیساتھ یہ لانگ مارچ بالقسط میں روزانہ کی بنیاد پر اپنی مدد اپ کے تحت شرکت کررہیں ہیں قابل دید ہے اس جزبے کے تحت یہ لانگ مارچ کامیاب ہے جس کی قیادت نوجوان کررہیں ہیں وزیراعلی سہیل آفریدی ،جنید اکبر،شاہد خٹک،شفع جان
#سر_بکف_میدان_میں
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلئے
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
کارکنان کے بڑی تعداد اس وقت موجود ہیں ۔بارش کے باوجود کارکنان کا حوصلہ بلند ہے ۔
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
اس وقت اپنی مفادات کی خاطر خیبرپختونخوا کو بیچنے والے تین غدار پختون قوم کو کا سودا کرنے پختون قوم ذلیل وخوار کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں بس موقع کی تلاش میں ہے یہ موقع ڈھونڈ ڈھونڈ کر تھک گئے لیکن انشاءاللہ ان سب کے لئے دو بہادر کھڑے ہیں ایک جیل کے اندر عمران خان اور ایک جیل کے باہر بہادر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ان کے ہوتے ہوئے انشاءاللہ یہ خواہش پوری نہیں ہوگی۔
قوم ان کے چہرے یاد رکھےگی۔
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
یہ جو کر سکتے ہیں کر لیں منزل صوابی سے اگے ہی ہے وہ جو بھی ہے لگ پتہ جائے گا۔۔۔!! وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام #اکتوبر5_یوم_عمران_خان
@SohailAfridiISF
Inshallah 🇧🇫
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔

جس ملک میں آئین کی حیثیت ہی ختم ہو جائے
تو اس قوم کے شہریوں کو پر امن احتجاج کرنا چاہیئے.
کپتان عمران خان
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
#سر_بکف_میدان_میں
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
مُلّا کی اذاں اور ہے، مجاہد کی اذاں اور!!!
سہیل آفریدی قائد عمران خان کا وہ مجاہد ہے جس نے میدان سجا لیا ہے اور کلمہِ حق بلند کیا ہوا ہے، قوم ساتھ کھڑی ہے، ظالم ہاریں گے
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
لانگ مارچ صرف عمران خان سے ملاقات (راجہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی) کے بعد ہی ملتوی کیا جائے گا وہ بھی تب جب عمران خان مانیں گے۔
مزاکرات کا نتیجہ
#سر_بکف_میدان_میں
AshfaqISF🇧🇫 retweeted
کپتان کا بہادر اوپنر سہیل آفریدی صدر صاحب
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت