A-Qayyum (@AQjui) header
A-Qayyum (@AQjui) profile picture

follow back 100%

PARK LANE CLIFTON-5
Joined January 2020
Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)Photo by A-Qayyum (@AQjui)
زبردست ماشاء اللہ 🌹 🌹 🌹
تعریف وہ جو آپکا مخالف کرے جمعیت علما اسلام کی DMC کی کارگردگی پر حکومتی رہنما بھی حیران و پریشان پرویز سندھیلا کا اعتراف سوشل میڈیا پر سرکاری ٹاؤٹوں کی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے سوشل میڈیا پر جماعتی بیانیے کو جس موثر انداز میں جمعیتی ابابیلوں نے پھیلایا ہے وہ قابل دید ہے اور ان تمام کامیابیوں کا سہرا خاص طور ہمارے چیف جناب @ziaurrehman76 صاحب کے سر جاتا ہے جو ہمشیہ فرنٹ پر رہ کر جمعیتی ابابیلوں کو لیڈ کرتے ہیں ❤️ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
23
🥰🌹🌹
لاہور کے عوام نے مولانا صاحب کے حق میں فیصلہ سنایا اب عوام مولانا صاحب کے ساتھ ہیں #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
10
🤣😂🫡
بات ایکڑوں زمینوں سے شروع ہو کر ایک جنریٹر تک آ پہنچی.🙈 تھوووو #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
17
🤣😂🫡
#مولانا_آن_فائررنجیت سنگھ کی نسل کے لیے
7
😂😂
ھم محسن نقوی کی وزارت کے ذیلی ادارے CDA کے شکرگزار ھیں کہ انہوں نے جنریٹر کا نوٹس بھیج کے اپنے وزیر کی کل اوقات بتا دی کہ نوکر صاحب کی اوقات بس جنریٹر جتنی ھے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
3
58
سی این این کا دلا محسن نقوی اور خواجہ سر آصف خواجہ اپنا لاہور دیکھ لیں #مولانا_آن_فائر
2
29
1
44
725
مندر کی گھنٹی اور خواجہ سرا سے کوئی کہہ دے ۔ ہمارا مقابلہ تمھارے باپ دادا سے ہیں تم لوگ خامخواہ درمیان میں آرہے ہو کُچل جاؤ گے ۔ سیاسی بادشاہ اسٹبلیشمینٹ کو للکارتے ہوئے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
86
476
18
1,737
110,192
الحمدللہ
"مشینریز کے پاس مولانا کی رینکنگ کا توڑ نہیں " حکومتی مشینری اور کومپنی نے اپنے کالے کارندوں کے ذریعے مولانا صاحب کے میڈیا ٹرائل پر اتنا خرچہ کرلیا ہے کہ شاید حکومت کو آئی ایم ایف کی اگلی قسط قبل از وقت لینی پڑ جائے ۔ لیکن پھر بھی مصیبت یہ ہیکہ حکومت اور کمپنی کو بیک وقت لوٹنے والے کارندوں کی فوج ہمارے ابابیلوں کے ٹرینڈز کا مقابلہ نہیں کر پارہی ۔ لوگ پاکستان میں ٹرینڈ ٹاپ کرنے کے جتن کرتے ہیں اور الحمدللہ اللہ کے فضل اور ابابیلوں کی مثالی کاوشوں سے جمعیت علماء اسلام اور قائد جمعیت کا بیانیہ ورلڈ میں ٹرینڈنگ کررہا ہوتا ہے ۔ البتہ ان کالے چینلز کے جملہ ٹاؤٹس ، خوشامدی ٹولے پر قومی خزانے سے بھاری اخراجات کروانے کے باوجود بھی حکومت اور کمپنی کی قمست میں ذلت ، ہزیمت اور رسوائی کے سوا کچھ نہیں جارہا ۔ یہ ضمیر فروش جمعیت اور مولانا صاحب کی ریٹنگ گھنٹہ گرا سکتے ہیں ، کل ملا کر نتیجہ یہ نکلا کہ حکومتی اسٹیبلشمنٹی مشینری کی ایڑی چوٹی اور تمام چوٹیوں کا زور بھی مولانا کی رینکنگ کا توڑ نہیں کرسکی۔ الحمدللہ کیوں کہ اب تو بات کرپشن وارداتوں اور حصوں سے جنریٹر تک آگئی ہے۔ آخری بات جو دست بستہ کررہا ہوں اگر ہمارے مہربان جماعتی دوست اور ہمدرد ان کالے چینلز کے مداریوں کے وال نظر انداز کرنا شروع کردیں ، اگر دیکھ کر صبر نا ہورہا ہو تو بھڑاس ان کے پیجز پر نکالنے کی بجائے اپنے ذاتی وال پر چند جملوں میں قصہ تمام کرنے کی کی عادت ڈال لیں چند دنوں میں ان کا ناطقہ بند نا ہوا تو نام بدل دیں ۔ ورلڈ وائیڈ کا نتیجہ کمنٹس سیکشن میں لازمی دیکھیں۔ والسلام #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
9
😂😂😂
اسلام آباد کیپیٹل اتھارٹی نے مولانا فضل الرحمن کے گھر میں نوٹس لگایا ہے. نوٹس میں کہا گیا ہے کہ گھر کے باہر گارڈ کا کیبن اور جنریٹر روم کیوں بنایا اور گھر کے اندر ایک اضافی کچن کیوں تعمیر کیا گیا ہے. دیگر باتوں کا جواب تو مولانا کے احباب دے دیں گے لیکن اضافی کچن والا معاملہ تو بالکل صاف ہے. محسن نقوی جب زنانہ چال کے ساتھ اپنے پورے ٹبر کو لے مولانا کے گھر جاتا تھا اور ن لیگ کے ٹاؤٹ وزراء مولانا کے گھر مدد مانگنے جاتے تھے تو ان سارے مفت خوروں کیلئے ایک کچن کہاں کافی ہوسکتا تھا. انہی بے شرموں بھوکوں کی وجہ سے مولانا کو گھر میں اضافی کچن بنوانا پڑا ہے 😂 (شیخ نوید) #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
16
بعض میڈیا پلیٹ فارمز خبر نہیں، اپنے آقاؤں کا مؤقف نشر کرتے ہیں۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
🤖 Made with AI
18
1
21
161
A-Qayyum retweeted
ہم آزاد کہاں ہیں.! ہم تو غلام ہیں امریکہ کے اس ملک میں آزادی کی جنگ لڑنے والا ایک ہی شخص ہے اور وہ ہے مولانا فضل الرحمن، میں اس کے لیے دعا کرتا ہوں اللہ اس مجاہد کو اپنے مشن میں کامیاب فرمائے۔ سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
26
1
28
371
زبردست ماشاء اللہ
محترم ہشام الہی ظہیر صاحب صدرجمعیت اہلحدیث پاکستان محسن نقوی اورخواجہ آصف کو جواب دے رہے ہیں #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
1
16
قائد محترم کے تاریخی الفاظ❣️ یہ جمیعت کے جوان ہیں✌️ جو ہر حالت میں اسلام اباد پہنچ سکتے ہیں @MoulanaOfficial #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
21
30
369
ماشاء اللہ
محترم حافظ ہشام الہی ظہیر صاحب صدرجمعیت اہلحدیث پاکستان محسن نقوی اورخواجہ آصف کو جواب دے رہے ہیں تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی وہ تیرگی جو میرے نامۂ سیاہ میں تھی @hishamelahi #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
5
زبردست 🌹
مولانا فضل الرحمٰن کو خاموش کرانے کے خواب دیکھنے والے سن لیں؛ یہ وہ آواز ہے جو دباؤ سے نہیں، اپنے مؤقف کی قوت سے بلند ہوتی ہے۔ شور مچانے سے حقیقت تبدیل نہیں ہوتی! #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
1
4
زبردست 🌹 🌹
24۔ ریاست کی طاقت عوام کا اعتماد ہے، محض اختیار نہیں۔ جب سیاست میں جبر اور بے اختیاری بڑھے گی تو سوال بھی اٹھیں گے اور جواب بھی مانگے جائیں گے! #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
1
6