محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787) header
محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787) profile picture

𝐂𝐨𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐚𝐭𝐨𝐫, 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐉𝐔𝐈 𝐊𝐞𝐚𝐦𝐚𝐫𝐢 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢

Pakistan
Joined May 2014
Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)Photo by محمدسعیدچھاچھی (@MSaeed787)
جو کل تک خاموش تھے، آج مولانا کے ایک جملے پر تلملا رہے ہیں۔ سچ کا اثر یہی ہوتا ہے، نشانہ درست ہو تو شور ضرور اٹھتا ہے! #سینہ_سپر_مولانا #معدنیات_کے_سمگلرز #تیرے_پروپیگنڈے_پر_تھو #پیراشوٹر_چہیتا_نقوی #جنریٹر_کو_عزت_دو
16
حضرت مولانا ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب شہید رحہ کی پگڑی ۔۔۔۔۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
3
4
31
نظریات اور مشن کی جو صدا ہوتی ہے نا اس کا تمھیں اندازہ نہیں ہوگا #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
4
5
30
ڈاکٹر صاحب شہید رحہ نے جو بات کی قسم سے میرے دل کی بات کہہ گئے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
3
5
31
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو دھمکی کردارکشی اور میڈیا ٹرائل سے دبانے کا خواب دیکھنے والے سن لیں مولانا کا سیاسی قد تمہارے پروپیگنڈے سے چھوٹا نہیں ہوگا اپنا کردار درست کرو! سمجھ تو گئے ہونگے #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
8
8
153
میرے قائد کے کہے ہوئے تاریخی الفاظ پر غور ضرور کیجیے گا #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
ہوسکتا ہے کسی کو حکومت کی مجبوریاں کمزور کردے ہوسکتا ہے کسی کو اپنی مفادات کی مجبوریاں کمزور کردے الحمدللہ نہ مفادات کی لالچ ہے اور نہ اقتدار کی لالچ ہے اللہ کیلئے اسکے میدان میں نکلے ہیں. #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
5
6
137
یہ باتیں ن لیگیوں کو بھی بتائیں کہ اس وقت پوری پارلیمنٹ میں ایک مرد مجاہد ہے جسے لوگ مولانا فضل الرحمن صاحب کے نام سے جانتے ہیں #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
21
21
259
مولانا صاحب کے بارے بک بک کرنے سے پہلے سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ کی یہ گفتگو تمام پٹواری، مہرے اور واٹس اپ گروپ کے پیڈ صحافی ضرور سُنیں۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
6
8
155
خواجہ آصف صاحب! جنرل ضیاء سے وابستگی پر تو آپ نے معافی مانگ لی، کیا آپ جنرل مشرف کے دور میں اپنی سیاست کو بھی یاد کر لیجیے! جنرل مشرف سے حلف لینا یاد تو ہوگا آپکو خواجہ صاحب! مولانا صاحب نے کرسی نہیں، اسیمبلیوں کی خرید و فروخت معدنیات اور دھشتگردوں کے خلاف ہونے والی جنگ کے نتائج اور رزلٹ کا حساب مانگا ہے؛ جواب دیجیے، تاریخ پر لیکچر نہیں اگر تاریخ کے اوراق کو کہولیں گے تو سیاہی آپ کے چہرہ کا مقدر بنتی نظر آئے گی ھمارے چہروں پر نہیں #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
5
5
28
مولانا فضل الرحمٰن کی مخالفت میں اپنی توانائیاں صرف کرنے والوں سے عرض ہے: قائد کی تقریر کا جواب تقریر سے دیجیے، کردار کشی سے اپنی فکری غربت کا اشتہار نہ دیجیے۔ #مولانا_آن_فائر #لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ #لولی_لنگڑی_لیگ #مندر_کا_گھنٹہ_نقوی #کوئی_شرم_ہوتی_ہے
1
4
4
34