Association of AEOs Vehari retweeted
دھرتی ماں کا سچا سپوت اور انسانی حقوق کا رکھوالا "حسن نثار" تجھے پنجاب بھر کے 14000 اساتذہ کی جانب سے لاکھوں سلام۔۔۔ 👍
@HassanNisar
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب"
Association of AEOs Vehari retweeted
AEOs are backbone of School Education Dept.Punjab yet they have been deprived of their basic right of 'Job Regularization' even after 3+ year of continous service.
Pls don't spoil our careers!
#تحریک_انصاف_انصاف_کرو
#مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو
#RegulariseSSEsAEOs
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Vehari retweeted
پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور انتظامی افسران ایک لمبے عرصے سے ریگولر ہونے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت کو انکے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ تعلیم کی بنیادی ضرورت کو بہتر میسر کیا جا سکے۔
قوم کا معمار، سڑکوں پر خوار republicpolicy.com/qom-ka-mo…
Association of AEOs Vehari retweeted
"تصویریں بولتی ہیں"
زمان پارک کے سامنے اس وقت شام کے 6 بج چکے ہیں، مگر جذبے سلامت ہیں 👍
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
#27DecTeacherProtest
#RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@ImranKhanPTI
@mooniselahi
Association of AEOs Vehari retweeted
السلام علیکم معزز اے ای اوز،
آج مورخہ 20 جون 2022 بروز سوموار ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے سردار اویس خان لغاری، وزیر خزانہ پنجاب اور رانا مشہود احمد خان (@ranamashhood)، سابقہ وزیر تعلیم سے ملاقات کی۔
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے اوز، پنجاب"
1/n – at Lahore, Pakistan
Association of AEOs Vehari retweeted
الحمد للہ!
آج مورخہ 12.2.2022 کو محترم جناب شاہد جوئیہ صاحب (ڈی سی جھنگ) نے AEO رانا عاطف نسیم صاحب اور AEO عدنان محمود صاحب کی اپیلوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوۓ دونوں AEOs کو ہراسمینٹ کیس سے با عزت بری قرار دے دیا ہے۔
(بے شک عزت اور ذلت صرف اللہ ہی کی جانب سے ہے)
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Vehari retweeted
"یوم فتح و تشکر"
السلام علیکم، معزز اے ای اوز پنجاب،
آج مورخہ 28 دسمبر 2021 تمام ایس ایس ایز/اے ای اوز پنجاب کے لیے فتح اور تشکر کا دن ہے۔
"میڈیا سیل، ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب"
1/n
Association of AEOs Vehari retweeted
Stay Strong...
We are with you Against this MAFIAS..
#AEOsOfPunjab
Association of AEOs Vehari retweeted
یوم دفاع کے موقع پر خوبصورت ملی نغمہ ایک رفیق اے ای او کی آواز میں۔۔
@AEOsOfPunjab
Association of AEOs Vehari retweeted
سرکاری سکولوں کے بدلتے انداز کو منظم لائحہ عمل سے عوام الناس تک پہنچانے کی درخواست کی۔
نشست کا اختتام نیک تمناؤں اور دعائیہ کلمات کے ساتھ کیا گیا۔
"میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، ضلع رحیم یار خان"
@AEOsOfPunjab @AAPVehari @aapjhelum @AEOsofLahore @AapAttock @AAPChiniot
Association of AEOs Vehari retweeted
Thread Alert:
السلام علیکم،
آج مورخہ 21 اگست 2021 بروز ہفتہ ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب اور ایس ایس ایز، کور کمیٹی وفد نے بہاولنگر میں "خصوصی کمیٹی نمبر 09" کے رکن ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری، رکن قومی اسمبلی PP-243 سے بسلسلہ "ایس ایس ایز/اے ای اوز مستقلی" ملاقات کی۔
1/7
Association of AEOs Vehari retweeted
Respected @DrMuradPTI Sir please have a look over exploitation of merit and transparent transfer process by CEO (DEA) Layyah.
No codal formalities opted before victimization.
#AEOsOfPunjab #AEOsOfLayyah
cc:
@aasiyakagha @MashwaniAzhar
Association of AEOs Vehari retweeted
ویسے اگر غیر جانبدار ہو کر دیکھا جائے تو AEOs کو 25 فیصد الاؤنس نہ دینا زیادتی ہو گی. کیونکہ اُنکا انسپیکشن الاؤنس وزٹ کی مد میں ہونے والے اخراجات کے لئیے ہوتا ہے.
دوسرا یہ کہ 2018 میں SSEs کی طرح ملنے والی 2 اضافی انکریمینٹس سے بھی انہیں محروم کر دیا گیا تھا.
@DrMuradPTI
Association of AEOs Vehari retweeted
السلام علیکم،
معزز اے ای اوز پنجاب،
مرکزی کابینہ ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب آپ کو کسی صورت بھی مایوس نہیں ہونے دیں گی آپ کی مرکزی قیادت مسائل کے حل کی بھرپور تیاری کر رہی ہے۔
Association of AEOs Vehari retweeted
اے نگار وطن تُو سلامت رہے 💚
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کی جانب سے تمام اہل وطن کو 74 واں یوم آزادی مبارک ہو 💚
#جشن_آزادی_مبارک
#IndependenceDay2021
Association of AEOs Vehari retweeted
Very Well Done Team @AapKhanewal
#AEOsOfPunjab
Association of AEOs Vehari retweeted
Met with AEOs from Khanewal. Very energetic team. Listened to their issues. Will try to resolve them as indicated to them.
Association of AEOs Vehari retweeted
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب، گزشتہ روز راولپنڈی میں گاڑی کے ساتھ پیش آنے والے المناک حادثے کے نتیجہ میں شہید ہونے والی معلمات کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہیں۔
خالق سے دعاگو ہیں اس المناک حادثے کے نتیجے میں زخمیوں کو جلد شفا یاب فرمائے، آمین
#اظہاریکجہتی_شہیدٹیچرز





































