Association of AEOs Vehari (@AAPVehari) header
Association of AEOs Vehari (@AAPVehari) profile picture

Voice of AEOs Vehari on Twitter. Retweets are Endorsements.

Joined March 2021
Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)Photo by Association of AEOs Vehari (@AAPVehari)
AEOs are backbone of School Education Dept.Punjab yet they have been deprived of their basic right of 'Job Regularization' even after 3+ year of continous service. Pls don't spoil our careers! #تحریک_انصاف_انصاف_کرو #مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs @AEOsOfPunjab
1
126
2
60
Association of AEOs Vehari retweeted
دھرتی ماں کا سچا سپوت اور انسانی حقوق کا رکھوالا "حسن نثار" تجھے پنجاب بھر کے 14000 اساتذہ کی جانب سے لاکھوں سلام۔۔۔ 👍 @HassanNisar "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب"
34
188
12
172
2,412
Alarming that he's part of cabinet committee to address Regularization Issue of AEOs/SSEs BUT he knows nothing abt their recriutment/job status. That's how our time/resources are wasted. #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @AEOsOfPunjab @ChParvezElahi @ImranKhanPTI
11
59
3
50
955
پنجاب حکومت تعلیم و معلّم کی تذلیل بند کرو. AEOs اور SSEs کو فوراً مستقل کرو. #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @AEOsOfPunjab @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @mooniselahi
1
112
1
75
1,222
ایوانوں میں بیٹھنے والے سن لیں! ماضی کی طرح خالی ٹویٹس سے کام نہیں چلے گا، اس دفعہ پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے عملی اقدامات کریں. AEOs اور SSEs کی مستقلی کا نوٹیفیکیشن کریں. #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @mooniselahi
2
78
2
50
721
Association of AEOs Vehari retweeted
AEOs are backbone of School Education Dept.Punjab yet they have been deprived of their basic right of 'Job Regularization' even after 3+ year of continous service. Pls don't spoil our careers! #تحریک_انصاف_انصاف_کرو #مستقلی_کا_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs @AEOsOfPunjab
1
126
2
60
"لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے وہ دن کہ کس کا وعدہ ہے جو لوح ازل میں لکھا ہے." #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @mooniselahi
1
50
26
404
Association of AEOs Vehari retweeted
پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور انتظامی افسران ایک لمبے عرصے سے ریگولر ہونے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت کو انکے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ تعلیم کی بنیادی ضرورت کو بہتر میسر کیا جا سکے۔ قوم کا معمار، سڑکوں پر خوار republicpolicy.com/qom-ka-mo…
9
322
18
307
20,567
Association of AEOs Vehari retweeted
"تصویریں بولتی ہیں" زمان پارک کے سامنے اس وقت شام کے 6 بج چکے ہیں، مگر جذبے سلامت ہیں 👍 "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب" #27DecTeacherProtest #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @mooniselahi
9
264
17
215
6,870
جناب عمران خان صاحب چوہدری پرویز الٰہی صاحب ابھی بھی نوجوان پنجاب حکومت سے اچھی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں۔ ان کی امیدوں پر پانی مت پھیریں۔ #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @AEOsOfPunjab @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @mooniselahi
1
58
1
49
699
پنجاب حکومت 14 ہزار ملازمین کو انکا جائز حق 'مستقلی ملازمت' دے کر انکی داد رسی کرے تاکہ مسند و منصب کا حق ادا ہو سکے. #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @AEOsOfPunjab @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @mooniselahi
1
100
2
65
1,325
تم سے پہلے بھی اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اسکو بھی اپنےخدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @AEOsOfPunjab @ChParvezElahi @ImranKhanPTI
53
1
37
463
فلاحی ریاست کی اہم ذمہ داری روزگار کی فراہمی ہے. خدارا! AEOs اور SSEs کے روزگار کو مستقل کیجیے، انہیں ذہنی دباؤ اور محرومی کا شکار ہونے سے بچائیے. #5OctTeachersDay #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @SardarSibtain @mooniselahi @RajaBasharatLAW @DrMuradPTI
22
12
پنجاب حکومت سے گزارش ہے کہ 14 ہزار AEOs اور SSEs کا مستقلی کا دیرینہ مسئلہ جلد از جلد حل کیجیے. #5OctTeachersDay #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @SardarSibtain @mooniselahi @RajaBasharatLAW @DrMuradPTI @WasiqQAbbasi @seemabiatahir
ان شا اللہ. منزل قریب ہے.
السلام علیکم، آج مورخہ 13 ستمبر 2022 کو ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے وزیرِ پارلیمانی امور، راجہ بشارت صاحب @RajaBasharatLAW سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ایسوسی ایشن وفد نے راجہ بشارت صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ 1/4
1
3
7
خُــدا کرے میری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گُل جِسے اندیشۂ زوال نہ ہو خُــدا کرے کہ میرے اِک بھی ہم وطن کے لیے حَیات جُرم نہ ہو زندگی وَبال نہ ہو Happy Independence Day to all. #جشن_آزادی__مبارک #IndependenceDay #PakistanZindabad #PakistanAt75
2
7
پنجاب حکومت سے گزارش ہے کہ 14 ہزار اے ای اوز اور ایس ایس ایز کے خاندان ان سے بہت امیدیں لگائے بیٹھے ہیں. اس لیے انکا مستقلی کا دیرینہ مسئلہ جلد از جلد حل کیجیے. #RegulariseSSEsAEOs
32
20
Association of AEOs Vehari retweeted
السلام علیکم معزز اے ای اوز، آج مورخہ 20 جون 2022 بروز سوموار ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے سردار اویس خان لغاری، وزیر خزانہ پنجاب اور رانا مشہود احمد خان (@ranamashhood)، سابقہ وزیر تعلیم سے ملاقات کی۔ "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے اوز، پنجاب" 1/n – at Lahore, Pakistan
25
108
15
196
A lush, beautiful and well managed primary school located in the extreme remote area of ​​Tehsil Vehari. It's new building is ready for elementary classes as a result of hard work of it's teachers. Salute to the efforts of teachers. Govt. P/S Mouza Jhedu, Markaz Doulatabad
6
12
3
35
تحصیل وہاڑی کے انتہائی دور دراز علاقے میں واقع ایک سرسبز، خوبصورت اور منظم پرائمری سکول۔ اساتذہ کی محنت سے اس کی نئی عمارت ایلیمنٹری کلاسوں کے لیے تیار ہے۔ تمام اساتذہ کی محنت کو سلام۔ گورنمنٹ پرائمری سکول موضع جھیڈو، مرکز دولت آباد
5
14