Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore) header
Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore) profile picture

Association of AEO's Lahore official twitter handler of #SMT lahore

Lahore
Joined March 2021
Photo by Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore)Photo by Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore)Photo by Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore)Photo by Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore)Photo by Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore)Photo by Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore)Photo by Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore)Photo by Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore)Photo by Association of AEO's Lahore (@AEOsofLahore)
Association of AEO's Lahore retweeted
السلام علیکم، معزز اے ای اوز/ایس ایس ایز پنجاب مورخہ 04 جنوری 2023 کو ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز پنجاب کے وفد کی حیدر شیرازی، نائب صوبائی صدر کی قیادت میں رکن قومی اسمبلی NA-68 چوہدری حسین الہی سے ملاقات کی۔ @EllahiHussain 1/3
6
67
1
89
2,705
Association of AEO's Lahore retweeted
Group Image Representative with Hon'able Minister @DrMuradPTI 💕
2
103
5
124
1,606
Association of AEO's Lahore retweeted
دھرتی ماں کا سچا سپوت اور انسانی حقوق کا رکھوالا "حسن نثار" تجھے پنجاب بھر کے 14000 اساتذہ کی جانب سے لاکھوں سلام۔۔۔ 👍 @HassanNisar "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب"
34
188
12
172
2,412
Association of AEO's Lahore retweeted
Traditionally, formation of a committee means the politest way to refuse a thing. Then, we don't have choices of face-saving.
As Govt has formulated a high level Committee for the redressal of Grievance of Teachers.Therefore, I think Either Respectable teachers should End up Sit in as a Goodwill Gesture Or Govt should engage them to get Sit in Culminated and a date of Meeting may be finalised.
6
28
1
19
1,207
Association of AEO's Lahore retweeted
دھرنے کا چوتھا دن۔ حکومتی عہدیداروں کی ہٹ دھرمی کی انتہا ہے۔ یہ اساتذہ و اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز ہیں۔ قوم کے معمار ہیں۔ انہیں اصل ریلیف دیں۔ ہزاروں کی تعداد ہے آج۔ کچھ دیر بعد زمان پارک کی طرف مارچ ہو گا اور کنال روڈ بلاک کر دیں گے۔ #RegulariseSSEsAEOs #TeachersProtestAtZamanPark
3
155
1
145
3,686
Association of AEO's Lahore retweeted
کنٹریکٹ اساتذہ کا حکومت سے ریگولر کرنے کا مطالبہ samaa.tv/live #SamaaTV #Punjab #Teachers #Protest @Daniyalspeaks
83
656
41
423
23,418
Kaya hoa tera wada.... Will see what u ppl do now.. @ChParvezElahi
Teachers issue is on today’s cabinet agenda. InshAllah will be resolved and teachers will get relief. They are our asset and must be protected at all cost.
12
8
202
Association of AEO's Lahore retweeted
"تصویریں بولتی ہیں" زمان پارک کے سامنے اس وقت شام کے 6 بج چکے ہیں، مگر جذبے سلامت ہیں 👍 "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب" #27DecTeacherProtest #RegulariseSSEsAEOs @ChParvezElahi @ImranKhanPTI @mooniselahi
9
264
17
215
6,870
Association of AEO's Lahore retweeted
"دھرنا تازہ ترین" میڈیا کوریج۔۔۔ بشکریہ: @city42 #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs
111
2
76
989
Association of AEO's Lahore retweeted
xitter.cf/i/broadcasts/1YqxoAZkY… – at Lahore, Pakistan
4
120
6
97
6,468
Association of AEO's Lahore retweeted
"دھرنا تازہ ترین" بیماری کے باوجود اپنے حقوق کے حصول خاطر رات سردی میں گزارنے والے ایک بھائی کی طبیعت بگڑنے پر ریسکیو کی جانب سے ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مگر افسوس صد افسوس بے حس حکمرانوں ابھی بھی خوابِ غفلت کا شکار ہیں۔ 🥺🥺🥺 #RegulariseSSEsAEOs
5
156
11
112
4,022
Association of AEO's Lahore retweeted
پنجاب بھر سے اے ای اوز/ایس ایس ایز کا اپنے مطالبات کی منظوری تک رات گئے مال روڈ پر احتجاج جاری۔ بشکریہ: @LahoreNewsHD "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب" – at Lahore, Pakistan
5
190
5
180
6,568
وزیر اعلی پنجاب سے درخواست کرتے ہیں کہ عدالتی حکم کے تناظر میں یہ 10 دن شاید خدا نے مخلوق کی مشکلات کی آسانی کے لیے دیے ہیں تاکہ آپ کی قلم کی جنبش سے رعایا کی بھلائی ہو سکے۔ #27DecProtestZamanPark #RegulariseSSEsAEOs @AEOsOfPunjab @ChParvezElahi @mooniselahi
3
53
1
35
1,412
Association of AEO's Lahore retweeted
"کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے اُبھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ (ڈاکٹر علامہ محمد اقبال) ایسوسی ایشن آف اے ای ااوز، پنجاب شاعرِ مشرق و حکیم الامت کی 145ویں جنم دن کے موقع پر ان کی امتِ مسلمہ کے لیے خدمات پر ان کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ "AAP SMT"
Association of AEO's Lahore retweeted
السلام علیکم، آج مورخہ 13 اکتوبر، 2022 کو ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے صوبائی وذیر مواصلات، بیرسٹر چوہدری علی افضل ساہی صاحب @sahialiafzal سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ 1/4
2
23
1
46
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ❤میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا❤. عید میلاد النبی مبارک ہو. @AEOsOfPunjab
3
6
Association of AEO's Lahore retweeted
یومِ اساتذہ کے موقع پر ضلع شیخوپورہ میں "سلام ٹیچر ڈے" کی تقریب میں شرکت پر صوبائی قیادت کے استقبالیے کے مناظر۔ "میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب" #HappyTeachersDay #SalamTeachersDay
4
14
3
32
Association of AEO's Lahore retweeted
السلام علیکم، آج مورخہ 13 ستمبر 2022 کو ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے وزیرِ پارلیمانی امور، راجہ بشارت صاحب @RajaBasharatLAW سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ایسوسی ایشن وفد نے راجہ بشارت صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ 1/4
45
239
14
295
Association of AEO's Lahore retweeted
السلام علیکم، آج مورخہ 30 اگست 2022 کو ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، پنجاب کے وفد نے صوبائی صدر رانا نوریز طارق کی قیادت میں "سردار محمد سبطین خان، اسپیکر پنجاب اسمبلی @SardarSibtain" سے ملاقات کی۔ 1/n
9
48
5
90
السلام علیکم، مورخہ 25 اگست 2022 کو ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفسیرز، لاہور کے نمائندگان نے محترم جناب مخدوم پیرسید عباس علی شاہ صاحب منسٹر جنگلات،جنگلی حیات اور فشریز PP-207 سے پنجاب کے 14000 اے ای اوز/ایس ایس ایز کی مستقلی کے سلسلے میں لاہور اسمبلی آفس میں ملاقات
8
37
4
66
وزیرِ جنگلات نے مستقلی کے مسئلے پر تازہ ترین پیش رفت لی اور اس کیس کو ذاتی حیثیت میں ٹیک اپ کیا اورکہا کہ وہ وزیرِ قانون سے درخواست کریں گے تاکہ مستقکی سمری ان کے دفتر سے منظوری کے بعد وزیر اعلی سے حتمی آرڈر کے لیے ارسال کی جا سکے۔ ایسوسی ایشن آف اے ای اوز، لاہور نمائندگان
2
7
17
میں سے عمران علی سندھو، ضلعی صدر لاہور میٹنگ میں شریک تھے اور صدف امین، نائب چیئرمین ایسوسی ایشن آف اے ای اوز پنجاب بھی ان کے ہمراہ تھی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ *میڈیا سیل ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز، ضلع لاہور* @AEOsOfPunjab @N0raizTariq @asadRbhatti
1
8
16