✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ (@8Naem) header
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ (@8Naem) profile picture

Student | international Islamic University, Islamabad.

Chiniot, Pakistan
Joined December 2019
Photo by ✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ (@8Naem)Photo by ✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ (@8Naem)Photo by ✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ (@8Naem)Photo by ✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ (@8Naem)Photo by ✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ (@8Naem)Photo by ✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ (@8Naem)
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
🚨پاکستان کی ثالثی پر ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا طنز ’’یہاں تک کہ ان کی ٹویٹ بھی امریکیوں نے لکھی تھی۔‘‘ ایرانی پارلیمنٹ کی اقتصادی کمیٹی کے سربراہ محسن زنگنہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لیے پاکستان کی ثالثی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ٹویٹ بھی وٹکوف نے لکھی تھی۔
404
1,171
328
3,678
737,206
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
عمران خان پر دنیا پھول برساتی تھی اور عمران خان نے گینڈاپور پر خود اپنے ہاتھوں سے پھول پھینکے لیکن میاں محمد بخش آج سے 150 سال اس کا جواب دے گئے تھے اصلاں نال جے نیکی کربے تے او نسلاں تک نہیں بھلدے تے بُریاں نال جے نیکی کربے تے او پٹھیاں چالاں چلدے
29
529
17
1,449
32,193
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
پٹے نو بیروزہ لا لئی دا سی ، ٹٹ جائے گنڈھ لئی دا سی ، کھوئی وچ جا کے پکھے نوں سٹاں کرا کے پانی چکا لئی دا سی ، کلے وچ دو ٹوپے شٹالہ پورا کرلئی دا سی۔ کیکر بیری تے چڑھ جائی دا سی ، لنگ لاہ لئی دی سی ، وڈھ کے وڈی کھوتی جتنا لدا کنڈی تے چک کے لے جائی دا سی ، ہتھ تک کتر لئی دا سی ۔ گنا پیڑ لئی دا سی ، مُنجی پھنڈ لئی دی سی لدا تھم لئی دا سی ، توڑی کُڑ دے اتلے کنڈھیاں تک لے جائی دی سی۔ مجھ نو نال دے لئی سی دی ، لون تیل مسالہ دے لئی دا سی ، ٹیکہ لا لئی دا سی ، تھن سیک کے میل لئی دے سن ، جیر پھس جائے کڈھ لئی دی سی پچھا نکل جائے واڑ دئی دا سی۔ دو دو ریہڑے جوار دے وی وڈھے ، تے لک لک کھلوتے پانی وچوں وڈھے۔ اٹھ اٹھ پہر مشین نو مٹھے لائے ۔ کہانی وی ماری ، تے دابڑیاں نال چاڑھ کے کوٹھے وی لپے۔ گندھال وی کیتی تے گوڈی وی ، مال نوایا توایا وی تے گوہا وی چکیا ، روڑی وی کھلاری ۔ تساں اسی دی دہائی سنی یا ویکھی اے اساں ہنڈائی اے۔ #80s
34
58
406
12,447
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Greg Chappell gives us an update on Imran Khan
9,279
32,723
2,123
84,556
6,749,735
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨 ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔ وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔ کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔ دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔ کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟ اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
114
3,706
79
9,599
981,921
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
ایک غیر معمولی اور مزاحیہ سا منظر! آم چرانے کی کوشش میں پورا درخت ہی جڑ سے اکھڑ گیا۔ اگر ویڈیو نہ ہوتی تو شاید کوئی اس بات پر یقین ہی نہ کرتا
4
115
728
54,347
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
چک دے پاکستان!! آج کا دن پاکستان کی تاریخ کے تین بڑے دنوں میں سے ایک ہے۔ پہلا دن 28 مئی 1998 تھی جب چاغی میں دھماکہ ہوا اور پاکستان ایٹمی طاقت بنا۔ دوسرا دن مئی 2025 میں آیا جب بھارت کے خلاف پاکستانی فوج نے وہ دفاع کیا جس نے ثابت کیا کہ یہ ملک اپنی سرزمین کی حفاظت کر سکتا ہے۔ تیسرا دن آج ہے جب پاکستان نے لاکھوں ایرانیوں کو عفریت سے بچایا اور دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت کو دو ہفتے کی باعزت مہلت دلوائی۔ مگر یہ مضمون ایٹمی دھماکے کے بارے میں نہیں ہے۔ فوجی دفاع کے بارے میں نہیں ہے۔ جنگ بندی کے بارے میں بھی نہیں ہے۔ یہ مضمون ایک اور چیز کے بارے میں ہے جو ایٹمی بم سے بھی زیادہ طاقتور ہے اور فوجی دفاع سے بھی زیادہ اہم۔ برانڈ پاکستان۔ میں چھ براعظموں پر واقع درجنوں ممالک میں جا چکا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ پاکستانی پاسپورٹ دکھانے پر کیا ہوتا ہے۔ میں نے وہ نظریں دیکھی ہیں جو ائرپورٹ پر پاکستانی پاسپورٹ دیکھ کر بدلتی ہیں۔ میں نے وہ اضافی سوالات سنے ہیں جو صرف پاکستانیوں سے پوچھے جاتے ہیں۔ میں نے وہ لمحات گزارے ہیں جب آپ کسی بین الاقوامی کانفرنس میں کھڑے ہوں اور سامنے والا آپ کا ملک سن کر بم دھماکوں کے بارے میں بات شروع کر دے۔ ڈیڑھ کروڑ پاکستانی دنیا بھر میں بکھرے ہوئے ہیں۔ دنیا کا چوتھا یا پانچواں بڑا تارکین وطن کا گروہ۔ لندن سے دبئی تک، نیویارک سے سڈنی تک، جدہ سے ٹورنٹو تک۔ یہ لوگ محنت کرتے ہیں، ٹیکس دیتے ہیں، کاروبار چلاتے ہیں، ڈاکٹر ہیں، انجینئر ہیں، اساتذہ ہیں، ٹیکنالوجی ماہر ہیں۔ مگر جب وہ اپنا ملک بتاتے ہیں تو سامنے والے کے ذہن میں پہلی تصویر کیا آتی ہے؟ بم دھماکہ۔ خودکش حملہ۔ اسامہ بن لادن۔ دہشت گردی کا برآمد کنندہ۔ ناکام ریاست۔ یہ وہ برانڈ ہے جو بیس تیس سالوں میں بنا ہے۔ نائن الیون کے بعد پاکستان کا نام دہشت گردی کے ساتھ ایسے جڑ گیا جیسے کوئی مستقل داغ ہو۔ ہر بین الاقوامی خبر میں پاکستان کا ذکر آتا تھا تو ساتھ "ایٹمی ہتھیار"، "انتہا پسندی"، "طالبان" کے الفاظ ہوتے تھے۔ سی این این پر، بی بی سی پر، الجزیرہ پر، ہر جگہ ایک ہی تصویر۔ دھواں اٹھتی عمارتیں۔ بارود سے بھرے ٹرک۔ چیخیں اور سائرن۔ جو لوگ پاکستان کے اندر رہتے ہیں انھیں اس تکلیف کا اندازہ نہیں ہوتا۔ یہ تکلیف صرف وہ لوگ سمجھ سکتے ہیں جو باہر رہتے ہیں۔ جب آپ لندن میں ٹیکسی ڈرائیور سے ملتے ہیں اور وہ پوچھتا ہے "کہاں سے ہو؟" اور آپ کہتے ہیں "پاکستان" اور اس کی آنکھوں میں وہ جھجک آتی ہے جو ہزار الفاظ سے بھاری ہے۔ جب آپ کا بچہ سکول میں پوچھتا ہے "ابو ہمارا ملک خراب کیوں ہے؟" اور آپ کے پاس جواب نہیں ہوتا۔ جب آپ کسی کاروباری ملاقات میں جاتے ہیں اور سامنے والا "رسک پروفائل" کی بات کرتا ہے اور آپ جانتے ہیں کہ وہ آپ کے ملک کی بات کر رہا ہے۔ برانڈنگ کیا ہوتی ہے؟ برانڈنگ وہ تصویر ہے جو آپ کا نام سنتے ہی ذہن میں بنتی ہے۔ سوئٹزرلینڈ سنتے ہیں تو چاکلیٹ اور گھڑیاں یاد آتی ہیں۔ جاپان سنتے ہیں تو ٹیکنالوجی اور نظم و ضبط۔ اٹلی سنتے ہیں تو فیشن اور کھانا۔ پاکستان سنتے ہیں تو کیا یاد آتا ہے؟ یہی وہ زخم ہے جو بیرون ملک بسنے والا ہر پاکستانی ہر روز برداشت کرتا ہے اور جس کا کوئی علاج کسی بجٹ میں نہیں ہوتا۔ اب دیکھیں کہ آج کیا ہوا ہے۔ آج پاکستان کا نام بم دھماکے کے ساتھ نہیں، امن کے ساتھ لیا جا رہا ہے۔ دہشت گردی کے ساتھ نہیں، سفارتکاری کے ساتھ لیا جا رہا ہے۔ ناکامی کے ساتھ نہیں، قیادت کے ساتھ لیا جا رہا ہے۔ یورپی کونسل کی صدر نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔ سابق اطالوی وزیر اعظم نے پاکستان کے لیے نوبیل انعام کی بات چھیڑی ہے۔ رائٹرز نے نکسن کے چین دورے سے موازنہ کیا ہے۔ دنیا بھر کی زبانوں میں، عربی میں، فارسی میں، فرانسیسی میں، جرمن میں، ہندی میں، چینی میں، ہر جگہ آج ایک ہی بات ہو رہی ہے: پاکستان نے جنگ بندی کروائی۔ اس کی مالیت کا اندازہ لگائیں۔ برانڈنگ کی دنیا میں ایک اصول ہے: "earned media value"۔ جب کوئی خبر بغیر اشتہاری خرچے کے دنیا بھر میں پھیل جائے تو اس کی قیمت کا حساب لگایا جاتا ہے۔ آج پاکستان کا نام نیویارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ، ٹیلی گراف، بلومبرگ، سی این این، الجزیرہ، رائٹرز، اے پی سمیت سینکڑوں عالمی ذرائع ابلاغ میں مثبت تناظر میں آیا ہے۔ یہ اربوں ڈالر کی مالیت کا برانڈ ایکسپوژر ہے جو کوئی اشتہاری مہم نہیں خرید سکتی۔ کولمبیا کی مثال دیکھیں۔ وہاں بہت دفعہ گیا ہوں. بیس سال پہلے کولمبیا کا نام سنتے ہی منشیات اور پابلو ایسکوبار یاد آتا تھا۔ آج کولمبیا سیاحت کا مرکز ہے۔ تبدیلی میں دو دہائیاں لگیں اور اربوں ڈالر خرچ ہوئے۔ متحدہ عرب امارات کی مثال دیکھیں۔ پچاس سال پہلے صحرا تھا۔ برانڈنگ نے دبئی کو دنیا کا مرکز بنا دیا۔ رواندا کی
28
176
8
571
36,337
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA) 8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification) 668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا 8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن 8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree) 8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا 8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification) 8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں 8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification) 8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق 6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification) 9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status) مالی امداد اور صحت (Govt Schemes) 8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت 8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات 8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن 8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت موبائل اور انٹرنیٹ (PTA) 8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق *#06#: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا 667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں) ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency) 15: پولیس مدد (Police Help) 1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ 130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن 1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA) 1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن
10
936
7
1,517
107,148
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
شہباز شریف کا تاریخی سرینڈر ‼️‼️ میں اور فیلڈ مارشل قرضہ مانگے گئے ! جب آپ قرضہ لیتے ہیں تو آپکو کمپرومائیز کرنا پڑھتا ہے ایسے میں اس قسم کی کوئی خواہش آ جائے تو ماننی پڑھتی ہے چاہے اُسکا کوئی بھی جواز نا ہو ! ( یہ بیان ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے حوالے سے تھا ؟ )
166
2,634
67
6,567
163,958
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
🎬 دنیا کی 50 عظیم ترین فلمیں آپ کی پسندیدہ فلم ان میں سے کونسی ہے؟ 1. گاڈ فادر (The Godfather) 2. شاوشینک ریڈمپشن (The Shawshank Redemption) 3. سِٹزن کین (Citizen Kane) 4. سیون سامورائی (Seven Samurai) 5. شِنڈلرز لسٹ (Schindler's List) 6. ٹویلو اینگری مین (12 Angry Men) 7. گاڈ فادر پارٹ ٹو (The Godfather Part II) 8. کاسابلانکا (Casablanca) 9. دی ڈارک نائٹ (The Dark Knight) 10. ریئر ونڈو (Rear Window) 11. ٹوکیو اسٹوری (Tokyo Story) 12. 2001: اے اسپیس اوڈیسی (2001: A Space Odyssey) 13. بائیسکل تھیوز (Bicycle Thieves) 14. سنگن’ ان دی رین (Singin' in the Rain) 15. سٹی لائٹس (City Lights) 16. پیراسائٹ (Parasite) 17. سٹی آف گاڈ (City of God) 18. سِنیما پیراڈیسو (Cinema Paradiso) 19. لا دولتسا ویٹا (La Dolce Vita) 20. میٹروپولِس (Metropolis) 21. پلپ فکشن (Pulp Fiction) 22. ورٹیگو (Vertigo) 23. لارڈ آف دی رنگز: ریٹرن آف دی کنگ (The Lord of the Rings: The Return of the King) 24. سائیکو (Psycho) 25. اپوکلیپس ناؤ (Apocalypse Now) 26. دی گڈ، دی بیڈ اینڈ دی اگلی (The Good, the Bad and the Ugly) 27. سن سیٹ بُلیوارڈ (Sunset Boulevard) 28. چائنا ٹاؤن (Chinatown) 29. آن دی واٹر فرنٹ (On the Waterfront) 30. دی تھرڈ مین (The Third Man) 31. اسپِرٹڈ اوے (Spirited Away) 32. گُڈفیلاز (Goodfellas) 33. اِٹس آ ونڈر فل لائف (It's a Wonderful Life) 34. راشومون (Rashomon) 35. دی سیوَنتھ سیل (The Seventh Seal) 36. فائٹ کلب (Fight Club) 37. اِنسیپشن (Inception) 38. فارسٹ گمپ (Forrest Gump) 39. دی میٹرکس (The Matrix) 40. ون فلو اوور دی کوّکوز نیسٹ (One Flew Over the Cuckoo's Nest) 41. ایٹ اینڈ ہاف (8½) 42. ملہالینڈ ڈرائیو (Mulholland Drive) 43. نارتھ بائے نارتھ ویسٹ (North by Northwest) 44. وزارڈ آف اوز (The Wizard of Oz) 45. پرسونا (Persona) 46. دی 400 بلووز (The 400 Blows) 47. اِن دی موڈ فار لو (In the Mood for Love) 48. موڈرن ٹائمز (Modern Times) 49. آل اباؤٹ ایو (All About Eve) 50. پاتھیر پانچالی (Pather Panc)
15
232
5
540
66,390
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
بندے جت وی تے جاندے بندے ہر وی تے جاندے بندیاں دے پچھے بندے مر وی تے جاندے
36
820
7
3,035
34,743
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
سہیل وڑائچ صاحب کا انکشاف: سو فیصد یقین سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان کو آفر دی گئی تھی کہ آپ بنی گالہ چلے جائیں، سسٹم کو مان لیں اور خاموش ہو جائیں، علی امین گنڈاپور یہ آفر لے کر گئے تھے تو عمران خان نے آگے سے جوتی اُتار لی تھی
25
650
9
2,871
72,707
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
بھارتی مندوب نے پاک بھارت جنگ میں خواجہ آصف کا دہشتگردوں کی پشت پناہی کرنے والا بیان بطور ثبوت UN کے سامنے رکھا تھا لیکن ٹاوٹس اور بکاو میڈیا نے خواجہ آصف کی اس غداری کا ڈٹ کر دفاع کیا تھا ، حالانکہ اس بیان نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا تھا
6
571
13
1,254
19,212
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
Breathtaking view of a train gliding through the majestic mountains, Chenab River, Chiniot.
6
96
1
525
15,340
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
یہ اللہ کی قسمیں کھاتے ہیں کہ انہوں نے تو کچھ نہیں کہا حالانکہ انہوں نے کفر کا کلمہ کہا ہے اور یہ اسلام لانے کے بعد کافر ہوگئے ہیں اور ایسی بات کا قصد کرچکے ہیں جس پر قدرت نہیں پاسکے سورہ توبہ 74 #باہر_نکالو_خان_ہمارا
1
10
17
734
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
26 مارچ 1970: جنرل یحیٰی نے 167نشستوں والی عوامی لیگ پر پابندی لگا کر کامیاب امیدوار آزاد ڈیکلئر کردئے۔ 86نشستوں والے ذوالفقاربھٹو نے کہا خدا کا شکر پاکستان بچ گیا مگر 9ماہ بعد ملک ٹوٹ گیا۔ آج بھی وہی گٹھ جوڑ، وہی ہتھکنڈے ہیں۔ جرنیلوں، سیاستدانوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
52
1,059
19
2,055
42,777
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
فیری میڈوز کا وہ مقام جہاں سے نانگا پربت کا نظارہ ہوتا ہے، واقعی جنت کا ٹکڑا لگتا ہے۔ سامنے دنیا کا نویں بلند ترین پہاڑ — نانگا پربت — اپنے برف سے ڈھکے سفید پہاڑوں کے ساتھ ایسا لگتا ہے جیسے آسمان زمین پر اتر آیا ہو۔ نانگا پربت کی بلندی تقریباً 8,126 میٹر (26,660 فٹ) ہے، اور جب سورج کی کرنیں اس پر پڑتی ہیں تو پورا منظر سنہری خواب بن جاتا ہے۔ یہاں کھڑے ہو کر قدرت کی طاقت اور خوبصورتی کو ایک ساتھ محسوس کیا جا سکتا ہے۔
3
64
1
496
8,835
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
سنا ہے بیلاروس کے صدر سے گلے مل کر آئی ہیں ۔ تحقیق ہونی چاہئے.😂
5
609
6
2,087
36,213
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
اَتَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَ تَنْسَوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَ اَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَ ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ۔ ترجمہ :کیا تم دوسرے لوگوں کو نیکی کا حکم دیتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو حالانکہ تم (اللہ کی) کتاب (بھی) پڑھتے ہو، تو کیا تم نہیں سوچتے؟ (سورۃ الْبَقَرَة، 2 : 44)
8
587
8
1,535
19,796
✰ℝ𝐚𝐧𝐚 ℕ𝐚𝐞𝐞𝐦✰ retweeted
آرمی چیف صاحب! ہم نے Forwarded as received کے بجائے تحقیق کی اور پتہ چلا ہے کہ آپ جسے سورہ احزاب کی آیت بتا رہے ہیں وہ دراصل سورۃ الحجرات کی آیت نمبر 6 ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ ترجمہ: اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کسی قوم کو نقصان پہنچا بیٹھو، پھر تمہیں اپنے کیے پر پچھتانا پڑے۔ سوشل میڈیا اتنا بھی جاہل نہیں ہے سر جتنا آپ کو بتایا گیا ہے۔
402
3,042
245
7,386
327,185