سعدی ستی کہوٹین retweeted
کہوٹہ نادرہ آفس میں گزشتہ آدھے گھنٹے سے عملہ غائب ، صارفین کو مشکلات کا سامنا @nadra_csd @NadraPak @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan @MohsinnaqviC42 @CommissionerRwp @DCRawalpindi @asif_shah6 – at Punjab, Pakistan
سعدی ستی کہوٹین retweeted
ایک حافظ قران کے قاتل پنجاب پولیس کا تھانہ کہوٹہ کی پولیس ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کرسکی
#حافظ_حسیب_کےقاتل_گرفتارکرو
#justice_for_hafiz_haseeb
xitter.cf/i/spaces/1eaKbazpBMrxX
سعدی ستی کہوٹین retweeted
روشنی بانٹنے والے انسان ایک پروفیسر استاد کےگھرکاچشم و چراغ بجھادیا گیا حافظ حسیب کوبےدردی سےڈاکوؤں نےگولی ماری مگرالمیہ یہ ہےکہ قاتل ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے
@DCRawalpindi @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @MaryamNSharif
#justice_for_hafiz_haseeb
#RichardGrenell #PresidentMusk
سعدی ستی کہوٹین retweeted
حافظ حسیب ہم شرمندہ ہیں
تیرے قاتل ابھی زندہ ہیں
@GovtofPunjabPK
@PunjabPoliceCPO
@PunjabPoliceoff
@PunjabPolicePaK
#justice_for_hafiz_haseeb
سعدی ستی کہوٹین retweeted
حافظ حسیب کے قاتل ابھی تک گرفتار نہیں کیے جاسکے فوری انصاف کی ضرورت ہے
@GovtofPunjabPK
@CS_Punjab
@DCRawalpindi
@Rporwp
@PakPMO
@MaryamNSharif
سعدی ستی کہوٹین retweeted
تحصیل کہوٹہ میں دوران ڈکیتی میٹرک کےطالبعلم کوگولی مارکرہلاک کیاگیا علاقےمیں قبضہ مافیاءوڈکیت گینگ عام ہیں کافی مرتبہ مین سڑکیں بلاک کر کےڈکیتی ہوتی ہے
#justice_for_hafiz_haseeb
@CS_Punjab @DCRawalpindi @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @PunjabPoliceCPO @MaryamNSharif @PakPMO
سعدی ستی کہوٹین retweeted
کہوٹہ میں ڈکیت دیدہ دلیری سے گولی مار کر نوجوان کو ہلاک کرتے ہیں۔
ڈکیتوں کے ہاتھوں نوجوان حافظ قرآن حسیب کی المناک ہلاکت سے پوری تحصیل سوگوار ہے ۔ غمزدہ خاندان کو پانچ دن گزرنے کے باوجود کوئی انصاف نہیں ملا
@cmopunjabpk @CMShehbaz @CommissionerRwp @CS_Punjab @DGISPR14 @RwpPolice
سعدی ستی کہوٹین retweeted
المناک سانحہ
تحصیل کہوٹہ میں ڈکیتی کے دوران حافظ حسیب قتل ۔
پولیس تھانہ کہوٹہ اہلیان کہوٹہ کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے میں ناکام
اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
#Justic_for_haseeb
سعدی ستی کہوٹین retweeted
المناک سانحہ
تحصیل کہوٹہ میں ڈکیتی کے دوران حافظ حسیب قتل ۔
پولیس تھانہ کہوٹہ اہلیان کہوٹہ کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے میں ناکام
اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
#Justic_for_haseeb
سعدی ستی کہوٹین retweeted
میری تحصیل کی خوبصورتی ہےدرخت ہیں مگرظالم اور جاہل اس کے دشمن ہیں
یہ ایک درخت کاٹا گیااور نجانے کہاں کہاں سے کاٹےگئےہوں گے @MaryamNSharif اس پہ توجہ فرمادیں شکریہ
@ForestPakistan @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @DCRawalpindi @OfficialDPRPP
سعدی ستی کہوٹین retweeted
If the world does not have this technology to build roads It can be taken from those of # #Pakistan_Kahuta.
Shame on elected representatives
#Kahuta #Kahutain_youth
#تحریک_کہوٹین
@CS_Punjab @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
سعدی ستی کہوٹین retweeted
تحصیل کہوٹہ کے بڑے مسائل میں #گورنمنٹ_کالج،#پنڈی_کہوٹہ_روڈ، #یونیورسٹی_کیمپس اور #جنگلات_کی_غیرقانونی کٹائی شامل ہیں
حلقے کی قیادت اور حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے
@CS_Punjab @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @ForestPakistan
#کہوٹین_یوتھ
#تحریک_کہوٹین
سعدی ستی کہوٹین retweeted
#تحریک_کہوٹین_یوتھ اپنےحقوق کےلئیےآج ایک پرامن احتجاج کررہی ہے
#تحصیل_کہوٹہ کی عوام کو حقوق کب ملیں گے
یادرہے یہی #روڈکشمیر کے ملانےوالی #ڈیفینس_روڈ بھی ہے
@GovtofPunjabPK @CS_Punjab @CommissionerRwp @MaryamNSharif #يحيى_السنوار
سعدی ستی کہوٹین retweeted
کہوٹہ میں THQہسپتال ایک کرپشن کا اڈہ بن چکا ہے
@HealthPunjabGov پلیز آپ رپوٹ طلب کریں
@DistrictHealth1 @PSHDept
#ٹیم_کہوٹین
#کہوٹین_یوتھ
سعدی ستی کہوٹین retweeted
Replying to @AMAZlNGNATURE
@AMAZlNGNATURE @BBCUrdu @cmopunjabpk @CMShehbaz @CommissionerRwp @CS_Punjab @ClimateChangePK @ForestPakistan
کہوٹہ کے جنگلات میں غیر قانونی طور پر قیمتی جنگلات میں کٹائی جاری ہے ۔ سخت سزائیں اور جدید چیک اینڈ بیلنس سے ہمارے جنگلات بچ سکتے ہیں ۔
متعلقہ حکام نوٹس لیں۔
سعدی ستی کہوٹین retweeted
تحصیل کہوٹہ کے ایک مین چوک کا منظر ۔
کہوٹہ میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ۔ گلیوں محلوں میں بھی ابتر صورتحال ۔
@rwmc10 @CommissionerRwp @DCRawalpindi @CS_Punjab @cmopunjabpk
@5PEER2 @7a_adi @AqeelAh56446564
سعدی ستی کہوٹین retweeted
میری تحصیل کی پسماندگی اور کیا کہنا کہ طلباء کالج گئے مگر کالج کےدروازے تعلیم کےلئیے بندہیں @CS_Punjab @cmopunjabpk @CEODEA2 @MaryamNSharif کیا آپ طلباءکےقیمتی وقت کےضائع ہونیکا نوٹس لیں گے
#کہوٹہ_کوتعلیمی_حق_دو
#ٹیم_کہوٹین
سعدی ستی کہوٹین retweeted
کہوٹہ کو تعلیم سےمحروم رکھنےوالے کہوٹہ کی مٹی ان کو کبھی معاف نہیں کرے گی
@CS_Punjab @MaryamNSharif اس پہ کب نوٹس لیں گے
سعدی ستی کہوٹین retweeted
کیا کوئی اپنا اکاؤنٹ چیک کرتا ہے ؟
سنو
ہماری تحصیل سے کالج ختم کر دیا ہے اور طلباء کو 30 کلومیٹر دور بھیجا جا رہا ہے ، ہم اہلیان کہوٹہ آپ کے اس عمل کو قبول نہیں کرتے ،
@cmopunjabpk
@CMShehbaz
@CommissionerRwp
@CS_Punjab
@SchoolEduPunjab
@EduMinistryPK






























