Pinned Tweet
For your safety, never trust any other website or app for registration. NADRA only accepts applications through the official Pak Identity app. No other platform is authorized or associated with NADRA.
NADRA retweeted
لاہور؛ 16 اکتوبر
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا شیخوپورہ شہر کا دورہ
محکمہ بلدیات اور نادرا کے اشتراک سے شہریوں کی سہولت کا اہم سنگ میل عبور
یونین کونسلز میں پیدائش، وفات، شادی سرٹیفکیٹس کے لئے بائیو میٹرک سسٹم کا افتتاح
افتتاحی تقریب میں ایم پی اے پیر اشرف رسول، ڈی جی لوکل گورنمنٹ بینش فاطمہ کی شرکت
ڈی جی نادرا، ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا عدیل تصور، اے ڈی سی میونسپل سروسز بھی موجود
نئے CRMS بائیو میٹرک سسٹم سے جعلی اندراج، بوگس سرٹیفکیٹس کا خاتمہ ہوسکے گا
صوبائی وزیر کا بائیو میٹرک سسٹم کے اجرأ پر صوبائی اور وفاقی ٹیم کو خراج تحسین
وزیراعلی مریم نواز شہریوں کو گھر کی دہلیز پر خدمات کی فراہمی کی قائل ہیں، ذیشان رفیق
اب ہر سرٹیفکیٹ کا اجرأ نادرا کے ڈیٹا بیس سے بائیو میٹرک تصدیق کے بعد ممکن ہوگا، وزیر بلدیات
نئے سسٹم کے آغاز سے نظام میں 100 فیصد شفافیت آئے گی، وزیر بلدیات ذیشان رفیق
وزیراعلیٰ کے "ڈیجیٹل پنجاب" ویژن کے تحت یہ سسٹم تمام یونین کونسلز میں مرحلہ وار نافذ ہوگا، ذیشان رفیق
شہریوں کو سفارش اور رشوت کے بغیر بروقت، مستند سرٹیفکیٹ ملیں گے، وزیر بلدیات
وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے کمپنی باغ شیخوپورہ میں پودا بھی لگایا
@NadraPak @DCSheikhupura @AshrafRa9
From 17 October 2026, NADRA Registration Centres in PWD, Islamabad and Taxila, Rawalpindi, will also open on Saturdays. Citizens can access all NADRA services at their convenience.
- PWD: maps.app.goo.gl/C6GzbXTF5RRZ…
- Taxila: maps.app.goo.gl/2UEipfSQuoZk…
On International Day of Rural Women, NADRA supports women’s empowerment through CNIC registration facilitation, mobile registration vans, dedicated women-only centres and special services nationwide. Last year, female registration exceeded male registration by 8 percentage points
NADRA retweeted
Sindh Government has signed an agreement with NADRA to link all educational boards to digital system, a major step for academic record verification and examination transparency.
The Sindh Government has entered into an agreement under the Academic Record Integration Project to connect all provincial educational boards with the National Database and Registration Authority (NADRA)’s digital system. This initiative aims to secure students’ academic records, ensure authentic verification of certificates, and promote transparency in the examination system.
The agreement between the Sindh Government and NADRA marks a major advancement in equipping the province’s education system with modern digital facilities and ensuring transparency in examinations.
نادرا اورحکومت سندھ نے تعلیمی ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن کے معاہدے پردستخط کئے ہیں۔ صوبے کے تمام تعلیمی بورڈزکو نادراکے محفوظ ڈیجیٹل نظام سے منسلک کیا جائیگا، طلبہ کاتعلیمی ریکارڈ ڈیجیٹل طور پر محفوظ اور قابل تصدیق بنایا جائیگا اورتعلیمی بورڈز کوانٹیگریشن کی سہولت مفت فراہم کی جائیگی
خوشاب کی یونین کونسل چوآشریف میں نادراکاؤنٹر کاافتتاح وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغرخان بگھور نے ڈائریکٹر جنرل نادرا سرگودھا ریجن کاشان احمد کے ہمراہ کیا۔ نواحی دیہات کی کثیر آبادی کو نادرا خدمات گھر کے قریب میسر ہوں گی۔
maps.app.goo.gl/zyxwoLNDFr6D…
NADRA retweeted
قومی شناختی کارڈ نمبر کے آخری ہندسے سے متعلق سوشل میڈیا پر غلط معلومات کی وضاحت
مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، بشمول ویکیپیڈیا اور فیس بک پر یہ غلط معلومات موجود ہیں کہ قومی شناختی کارڈ نمبر کا آخری ہندسہ شہری کی جنس ظاہر کرتا ہے، یعنی طاق ہندسے مرد جبکہ جفت ہندسے خواتین کی نشاندہی کرتے ہیں۔ نادرا واضح کرتا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے اور شناختی نمبر کے آخری ہندسے کی بنیاد پر کسی شہری کی جنس کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔
قومی شناختی کارڈ نمبر کا آخری ہندسہ دراصل ایک چیک ڈیجٹ (Check Digit) ہے، جسے مخصوص تکنیکی اور حسابی طریقے سے متعین کیا جاتا ہے۔ اس کا مقصد شناختی نمبر کی درستگی جانچنے میں مدد دینا ہے، نہ کہ کسی شہری کی جنس یا دیگر ذاتی کوائف ظاہر کرنا۔ شہری کی جنس قومی شناختی کارڈ پر اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں واضح طور پر درج ہوتی ہے۔
نادرا اس سلسلے میں پشاور ہائی کورٹ کی رٹ پٹیشن نمبر P-40/2021میں دیے گئے احکامات کی روشنی میں 4 دسمبر 2022 کو بھی اخبارات کے ذریعے عوامی وضاحت جاری کر چکا ہے۔
نادرا شہریوں اور سرکاری و نجی اداروں سے گزارش کرتا ہے کہ وہ ویکیپیڈیا، فیس بک یا دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود غیر مصدقہ معلومات پر انحصار نہ کریں اور کسی شہری کی جنس کے تعین کے لیے شناختی کارڈ پر درج مستند معلومات کو بنیاد بنائیں۔
NADRA and BISE Sahiwal signed an MoU to link student registration with NADRA’s national identity database. The secure system will verify student name, father’s name and date of birth, helping reduce registration errors, identity discrepancies and errors in educational credentials
Need to renew your child’s Form B or Child Registration Certificate (CRC)? One parent should visit a NADRA Centre with the child. Child’s presence is required if the previous CRC was issued without biometrics or has expired. A parent or legal guardian can apply for renewal.
Applying for your child’s first Form B or Child Registration Certificate (CRC)? Before visiting a NADRA Centre, keep the parent/legal guardian’s CNIC number and verified computerised birth certificate ready. Children over 3 must be brought for fingerprints, photo and iris scan.
وفاقی وزیرِمنصوبہ بندی وترقی چوہدری احسن اقبال اورصوبائی وزیرِٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبرنے تحصیل نارووال کی یونین کونسل تلونڈی بھنڈراں اوریونین کونسل خان خاصہ میں نادرارجسٹریشن کاؤنٹرز کا افتتاح کیا۔ قریبی دیہات کے شہریوں کونادراکی خدمات اپنے علاقوں کے قریب اوربآسانی دستیاب ہوں گی
Want to check your NADRA application status? Please don’t share your Tracking ID in comments. SMS it to 8400 or check your status through the PakID app. For complaints, use complaints.nadra.gov.pk. Call 1777 or 051-111-786-100, or email [email protected] assistance.
Advisory for Punjab Arms Licence Applicants
Beware of fake websites. Do not use pals.org.pk, which may misuse your sensitive identity data and charge hefty fees.
Use only the official NADRA website, pal.nadra.gov.pk, for Punjab Arms Licence services.
NADRA retweeted
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین بینیفشریز متوجہ ہوں!
جن خواتین بینیفشریز کے شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی ہے یا جلد ختم ہونے والی ہے، وہ جلد از جلد نادرا کے دفتر جا کر اپنے شناختی کارڈ کی مدت میں توسیع کروائیں، تاکہ وظائف کی وصولی میں کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
#BISP #BISPBeneficiaries #CNIC #NADRA #BenazirKafaalat

































