Rajpoot retweeted
🚨🚨اہم ترین
اگر آپ کی ٹویٹر ریچ مکمل ختم ہے آپ کے اکاؤنٹ سسپنڈ ہو رہے تو یہ ویڈیو لازمی لازمی دیکھیں
اس میں ہر بات تفصیل سے سمجھائی ہے کہ پی ٹی آئی کیسے ایک سسٹم کے تحت مخالفین کے اکاؤنٹ کا گلہ گھوٹتی ہے
گروپ ہم نے اڑا دیا مگر ایکٹویٹی ابھی جاری ہے یہ ٹویٹر کے رولز کی خلاف ورزی ہے اس پر حال میں دو دو ملین والے اکاؤنٹ اڑے ہیں آپ نے میرا ساتھ دینا ہے ہم نے یہ سلسلہ روکنا ہے
اس ویڈیو کو مشن سمجھ کر پھیلا دیں گروپ میں بھیجیں ہر جگہ پہنچا دیں تاکہ سب کو پتہ چلے سب اس مشن میں ساتھ دے سکیں
Rajpoot retweeted
سارا میر نے جو ایکٹویٹی کی ہے وہ برطانوی سائبر قانون کی خلاف ورزی ہے ہم برطانیہ میں بھی سارا میر کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے ہم حکومت پاکستان سے بھی درخواست کریں گے وہ سرکاری طور پر بھی برطانوی سائنر لا خلاف ورزی کی شکایت کرے اس گروپ میں حکومتی وزیروں کو ٹارگٹ کیا جا رہا تھا
🚨🚨اہم ترین
اگر آپ کی ٹویٹر ریچ مکمل ختم ہے آپ کے اکاؤنٹ سسپنڈ ہو رہے تو یہ ویڈیو لازمی لازمی دیکھیں
اس میں ہر بات تفصیل سے سمجھائی ہے کہ پی ٹی آئی کیسے ایک سسٹم کے تحت مخالفین کے اکاؤنٹ کا گلہ گھوٹتی ہے
گروپ ہم نے اڑا دیا مگر ایکٹویٹی ابھی جاری ہے یہ ٹویٹر کے رولز کی خلاف ورزی ہے اس پر حال میں دو دو ملین والے اکاؤنٹ اڑے ہیں آپ نے میرا ساتھ دینا ہے ہم نے یہ سلسلہ روکنا ہے
اس ویڈیو کو مشن سمجھ کر پھیلا دیں گروپ میں بھیجیں ہر جگہ پہنچا دیں تاکہ سب کو پتہ چلے سب اس مشن میں ساتھ دے سکیں
Rajpoot retweeted
عطا اللہ تارڑ صاحب عظمی بخاری صاحبہ آپکی سپیس کو فیک طریقے سے رپورٹ کرنے کے تفصیلی شواہد آر اے شہزاد کے پاس ویڈیو کلپ کی صورت میں موجود ہیں
آپ سرکاری سطح پر ایکس کو کہہ سکتے ہیں کہ ایسے لوگوں اور انکے ایکس اکاؤنٹس کے خلاف کاروائ کی جاۓ اور سارا میر گلگتی نامی خاتون برطانیہ میں موجود ہے آپ وہاں بھی اس کے قانونی کاروائ کر سکتے ہیں
اس معاملے پر توجہ دیں ۔۔ شکریہ
@TararAttaullah
@AzmaBokhariPMLN
🚨🚨اہم ترین
اگر آپ کی ٹویٹر ریچ مکمل ختم ہے آپ کے اکاؤنٹ سسپنڈ ہو رہے تو یہ ویڈیو لازمی لازمی دیکھیں
اس میں ہر بات تفصیل سے سمجھائی ہے کہ پی ٹی آئی کیسے ایک سسٹم کے تحت مخالفین کے اکاؤنٹ کا گلہ گھوٹتی ہے
گروپ ہم نے اڑا دیا مگر ایکٹویٹی ابھی جاری ہے یہ ٹویٹر کے رولز کی خلاف ورزی ہے اس پر حال میں دو دو ملین والے اکاؤنٹ اڑے ہیں آپ نے میرا ساتھ دینا ہے ہم نے یہ سلسلہ روکنا ہے
اس ویڈیو کو مشن سمجھ کر پھیلا دیں گروپ میں بھیجیں ہر جگہ پہنچا دیں تاکہ سب کو پتہ چلے سب اس مشن میں ساتھ دے سکیں
Rajpoot retweeted
گجری گھبرا گئ ہے 😂😂😂
آپ سے وعدہ ہے اسکی یہ کمپین ان کے لیے بھیانک خواب بنا دوں گا
کل تک کا انتظار کیجئے آپ کے بھائی نے مکمل بندوبست کیا ہوا ہے یہ ویڈیو آپ سنبھال لیججے کل کام آنی یہ ٹویٹ یہ ڈلیٹ کر جائے گی
ہم ایک کمپین چلانے جا رہے ہیں جو اخلاقیات سے گرے ہوئے اکاؤنٹ ہیں
ان کو رپورٹ کرنا انہیں بلاک کرنا ان کے اکاؤنٹ کی ریچ ختم کرنا ہے اور ہم یہ ہر صورت میں کامیاب کریں گے ۔
کیونکہ یہ ہماری سوسائٹی کے اندر نا سور بن رہا ہے یہ سیاست نہیں ہے
#NoCommentZeroReach
Rajpoot retweeted
Replying to @FarhanKVirk
احمد نورانی اور مطیع اللہ کہ رہے ہیں کہ این سی اے نے پیسہ ملک ریاض کا جرمانہ بھرنے کے لیے پاکستان بھیجا ۔ یھوتھیے اس پر تالیاں مار رہے ہیں 😄😄😄 این سی اے نے ملک ریاض کا جرمانہ بھرنا تھا ۔😀😀😀😀 احمد نورانی اور مطیع اللہ کا ڈالر لینے کے بعد مشترکہ علامیہ😄😄😄
Rajpoot retweeted
Replying to @TararAttaullah @Raheelpmln
پوری جماعت میں @TararAttaullah صاحب واحد ایم این اے ہیں جو کارکنوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ان کی خوشی غمی میں شریک ہوتے ہیں عطا صاحب ولڈن ہمیں آپ پر فخر ہے
Rajpoot retweeted
Replying to @RShahzaddk
مجھے محسن نقوی ان کا سہولت کار لگتا ہے جیسے ایران غزہ اور لبنان کے مسلمانوں کو شہید کروا رہا ہے اسی طرح یہ نقوی پہلے پنجاب میں نیازی کو سیٹیں جتوا کر دی پھر اب وفاق پر حملہ اور لوگوں کو سہولت کاری کر رہا ہے ایران بھی ایسے ہی بڑکیں مارتا ہے محسن نقوی بھی مکمل سہولت کاری ہیں
Rajpoot retweeted
Replying to @FarhanKVirk @AHA8048
بہت اچھا رپورٹر ہیں۔ کسی لگی لپٹی کے بغیر گفتگو کرتے ہیں ہمیشہ کھلے مائیڈ سے بغیر کسی لحاظ کے۔۔ ویسے صحافیوں کو دید لحاظ رکھنا بھی نہیں چاہیے
Rajpoot retweeted
Replying to @RShahzaddk
اسٹیبلشمنٹ نے 9مئی کے اوپر کوئی سٹیپس نہیں لیا پی ٹی آئی کو شہ مل گئی اب سٹیبلشمٹ بھگت رہی ہے
Rajpoot retweeted
Replying to @RShahzaddk
عمر چیمہ سے بڑا صحافی کوئی نہیں جو خبر سامنے لاتے ہیں خبر جیسی بھی ہو
Rajpoot retweeted
Replying to @chsandhilaa
پرویز بھائی ہم آپ کے ساتھ رہے لیکن یہ خوش آمد اچھی نہیں مسلم لیگ ن اچھا کام کرتی ہے لیکن جام سے کچھ نہیں ہوتا فتنہ اپنی جگہ موجود ہے کوئی فائدہ نہیں ہے
Rajpoot retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ونگ عمران ریاض کو بھی گرفتار کرنا چاہیے یہ فسادات میں برابر کا مجرم ہیں۔ اس نے ڈیجٹل دھشتگردی پھلائی
Rajpoot retweeted
Replying to @FarhanKVirk
جعلی ویڈیوز بنا بنا کر لگا رہے ہیں کیونکہ اصلی مواد انکے پاس موجود نہیں۔
آدھے جھنڈے الٹے آدھے سیدھے ہیں جبکہ درمیان میں لال رنگ کا جھنڈا ہلاکو خان کا تھا
Rajpoot retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك
حَمِيدُمَّجِيد 🌸
Rajpoot retweeted
Replying to @Asadrchaudhry @RRazzaqPMLN
یہ پنک سالٹ سعودیہ میں ۔ 12 ریال کا 600گرام ہیں ۔ایسے فیصلوں کے بہت فائدے ہوں گے ملک کو اور مقامی تاجروں کو بھی








