Raja Shabaz (@RSh628) header
Raja Shabaz (@RSh628) profile picture

we struggle for civil supremacy , constitutional and progressive Pakistan

مكة المكرمة, المملكة العربية ا
Joined April 2020
Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)Photo by Raja Shabaz (@RSh628)
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ 🤲
37
502
6
486
Raja Shabaz retweeted
حامد میر کی فارم ہاؤس کی لوکیشن تبدیل ہونے سے پہلے 2022کی ایک ٹویٹ ، عمران خان آخری گیند تک لڑنے کے بجائے وکٹیں اکھاڑ کر میدان سے بھاگ گیا۔ 🙈🙈🙈🙈
12
319
3
1,049
15,564
Raja Shabaz retweeted
کل سے حامد میر کے بھیجے صحافی بتا رہے ہر غریب صحافی کی حامد میر مدد کرتا ہے جبکہ حامد میر غریب صحافیوں کی کیسے مدد کرتا یہ ثبوت دیکھ لیجئے رمضان کا مہینہ تھا جیو کے ورکرز تنخواہ نا ملنے پر ڈی چوک بیٹھے تھے احترام سے میر کو کہا آپ ہمارے ساتھ بیٹھیں چیک کریں کیسے غریب صحافی ورکرز کو دھکے دے کر اپنی شاندار گاڑی میں گیا تھا ایڈا اے عبدالستار ایدھی
22
880
14
2,144
56,507
معروف شاعر عاطف یاسر صاحب کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر حاضر ہوا،اہلخانہ سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ والد کا سایہ اٹھ جانا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں اِنکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
24
134
2
391
10,637
Replying to @khalidmabbasi
مطلب بقول اعزازی سید کی یہ صحافیوں کا نیازی ہے۔۔ اور پھر بقول رضی دادا کہ لمحہ موجود میں جو جرم یہ کر ہے ہوتے ہیں بعین ہی اسکا الزام دوسروں (مخالفین) پر لگا رہے ہوتے ہیں " @realrazidada
4
10
299
گورننس کی مضحکہ خیز صورتحال؛حیدرآباد میں سڑک بن گئی،کارپٹنگ ہوگئی مگر بیچ سڑک پر کھمبےتاحال موجود۔ گاڑیاں سڑک پرکھمبوں سے بچ کرچل رہی ہیں۔تفصیلات دیکھیے
113
600
80
1,869
96,265
ریاست نے ہمیں کیا دیا ہے؟ ریاست نے ہمیں تقسیم کیا ہے۔ ہمیں پارلیمنٹ میں عوام لے کر ائی ہے ہمیں جو دیا ہے عوام نے دیا ہے ۔ محسن نقوی محسن کیا عوام کی اولاد ہے؟ محسن نقوی ریاست کی اولاد ہے۔۔مولانا فضل الرحمان کا غصہ ہوتا تو شدید ہے اور وہ بغیر لگی لپٹی رکھے بول بھی جاتے ہیں لیکن ان کی سیاست میں دور اندیشی اور مفاہمتی پالیسی بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے مولانا کو اپنا وزن دکھانا اور بتانا اتا ہے اپوزیشن کو بھی، حکومت کو بھی اور ریاست کو بھی۔۔
90
125
31
658
33,275
Raja Shabaz retweeted
خضدار میں اسکول بنانے پر نواب ثناء اللہ زہری نے 3 کروڑ جرمانہ وصول کیا ہے، میں نے کل اسمبلی میں وزیر اعلیٰ اور اسپیکر کو ثبوت بھی دکھائے ہیں سرداری نظام کا پہلا اصول یہی ہے عوام کو تعلیم سے دور رکھو تاکہ وہ تمہاری اندھی پیروی کرتے رہیں اور تم سے اپنا حق نہ مانگیں۔
19
510
10
1,139
14,830
Raja Shabaz retweeted
سرفراز بگٹی کی تقریر ”فکسڈ میچ“یا معاملہ گڑ بڑ ہے؟دہری شہریت پر سول سروس کے4گروپس کو استثنیٰ کی حقیقت؟نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ضیااللہ طورو کیوں گرفتار ہوئے؟حکومت جماعت اسلامی کے ساتھ ہاتھ کرگئی؟ وی لاگ #OutlineNews پر دستیاب ہے youtu.be/TDm5cODDYnk
1
7
1
32
1,891
Raja Shabaz retweeted
یہ وہ شخص ہے جس بارے یار لوگ آئے دن مختلف باتیں کرتے تھے کہ ٹاؤٹ ہے فوج کا نمائیندہ ہے کیا آج وہ اعتراف کرینگے کہ وہ غلط تھے؟ سرفراز بگٹی کی بلوچستان بارے جو سوچ ہے وہ کسی کی خوشامد کیلئے نہیں بلکہ وہ اس پر یقین رکھتا ہے اور اسکے لئے حکومت میں رہنا بھی ضروری نہیں اس میں سبق یہ ہے کہ اپنے سے اختلاف رکھنے والے کی دلیل کا جواب دینے کی کوشش کیا کریں بجائے اس پر لیبل لگانے کے
129
273
31
1,297
102,281
Raja Shabaz retweeted
آج سے پہلے آپ نے محمد مالک کی ایسی کلاسک چھترول نہیں دیکھی ہو گی ایسے بیشرم صحافیوں کیساتھ اسی طرح کا برتاؤ کرنا چاہئیے جو اپنی خواہش کو خبر بنا کر پیش کرتے اور پکڑے جانے پر PTI کا نام لگا دیتے @RanaSanaullahPK
11
180
8
439
17,977
Raja Shabaz retweeted
سو سنار کی۔۔۔ ایک لوہار کی۔۔۔ جتنا مدلل عبدالقیوم صدیقی صاحب نے حامد میر صاحب کے انتشاری بیانیے کو اڑایا ہے، شاید ہی آج تک کسی نے آئین، قانون اور تاریخ کے مستند حوالوں کے ساتھ کسی کو اڑایا ہو۔۔ Claps 👏 for @QayyumReports
18
419
1
1,130
16,907
حامد میر کی باتوں پر نوجوانوں کو دھیان دینے کی ضرورت نہیں ہے آپ نے اس پروفیشن میں آنا ہے تو Passion کے ساتھ آئیں۔ میں نے آج تک صحافت سے کوئی فائدہ نہیں لیا ہے۔ میں مین سٹریم چینل ARY پر بیٹھا ہوں اور میری آج تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے ہے۔141000 مجھے ماہانہ ملتا ہے۔ میں نے کبھی اس پروفیشن کو اپنی انکم کا ذریعہ نہیں بنایا ہے۔
368
223
48
835
131,136
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
679
2,113
159
5,780
675,603
اگر آپ نے کبھی یوتھیا فرائی ہوتے نہیں دیکھا تو دیکھ لیں اچھا یوتھیا تو فرائی ہوا تا ہوا اپنے لیڈر کو بھی ڈیپ فرائی کر وا دیا۔
10
184
3
424
9,263
Raja Shabaz retweeted
عزم، حوصلے اور کامیابی کے دو سال پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس نے گزشتہ دو سال کے دوران منشیات کے خلاف مؤثر کارروائیوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے ۔ یہ کامیابیاں منشیات سے پاک معاشرے کے قیام، عوام کے تحفظ اور ایک مضبوط، محفوظ اور خوشحال پنجاب کی جانب اہم سنگِ میل ہیں۔
1
24
آج اسلام آباد میں علی بابا کلاؤڈ اور الخدمت فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ہیکاتھون کے گرینڈ فائنل میں شرکت کے دوران اپنے شعبے، یعنی صحافت، کی ترجیحات، اسکلز اور بدلتی دنیا سے عدم مطابقت کا شدت سے احساس ہوا۔ دنیا تیزی سے ٹیکنالوجی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھاری زرمبادلہ کما رہی ہے۔ ترقی یافتہ معاشروں میں میڈیا ٹیکنالوجی اور جدت کو روزمرہ رپورٹنگ کا حصہ بنا کر عوام کو آگاہ اور باشعور کر رہا ہے۔ حکومتوں اور انتظامی اداروں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ اپنی ترجیحات درست کریں، نئی نسل کے لیے مواقع پیدا کریں اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت اور تخلیقی سرگرمیوں میں استعمال کرنے کی راہ ہموار کریں، تاکہ جرائم کے اڈوں کے بجائے ٹیکنالوجی اور تخلیقیت کے مراکز آباد ہوں۔ پاکستان کی حکومت اور بیوروکریسی سے کیا شکوہ، افسوس تو یہ ہے کہ صحافت سے وابستہ ہمارے بہت سے دوست بھی اس نوعیت کی سرگرمیوں کی اہمیت اور افادیت کا ادراک نہیں کر پا رہے۔ ایسے ایونٹس اول تو کوریج کے قابل ہی نہیں لگتے، بوجوہ آ بھی جائیں تو یوں شریک ہوتے ہیں گویا کسی نے زبردستی پکڑ کر بٹھا دیا ہو۔ آج کی تقریب میں موجود بعض صحافی ساتھی موضوع سے اس قدر لاتعلق اور ناواقف دکھائی دیے کہ یوں محسوس ہوا جیسے کسی پرائمری جماعت کے طالب علم کو کالج کے لیکچر میں بٹھا دیا گیا ہو۔ یہ صورتِ حال محض معلومات کی کمی کا مسئلہ نہیں، بلکہ ہماری پیشہ ورانہ ترجیحات پر ایک سنجیدہ سوالیہ نشان ہے۔ ٹیکنالوجی سے لاتعلقی اور بدلتی دنیا سے بے خبری نہ صرف میڈیا پروفیشنلز کی اہمیت اور افادیت کو کم کر رہی ہے، بلکہ ان کی ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی کی راہیں بھی محدود کر رہی ہے۔ صحافت کا کام صرف سیاسی بیانات، پریس کانفرنسوں اور روزمرہ تنازعات کی رپورٹنگ نہیں۔ معاشرے کو مستقبل کے امکانات سے روشناس کرانا، نئی نسل کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور قومی ترجیحات کی درست سمت متعین کرنے میں کردار ادا کرنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب صحافی خود بدلتی دنیا کو سمجھنے اور سیکھنے کے لیے تیار نہیں ہوں گے تو معاشرے کو مستقبل کے لیے کیسے تیار کریں گے؟
5
40
1
97
1,997
Raja Shabaz retweeted
ایک صحافی کی سب سے بڑی بددیانتی یہ ہے کہ وہ جان بوجھ کر جھوٹ بولے، ایک صحافی کی سب سے بڑی بزدلی یہ ہے کہ وہ جھوٹ پر اسلئے خاموش رہے کہ ساتھی صحافی نے بولا ہے، ایک صحافی کی سب سے بڑی نااہلی یہ ہے کہ وہ جھوٹ اور سچ میں تمیز کسیکھنے کی بجائے رٹا رٹایا سبق عوام کو سناتا رہے، صحافی برادری میں جس نقطے پر اتفاق ہونا چاہیئے وہ حقائق ہیں بحث کی وجہ حقائق جاننے کی جستجو اور بحث کا اہتمام حقائق کے ثابت ہونے پر ہونا چاہئے مگر بدقسمتی سے سازشی تھیوریاں پھیلانے اور بے پرکی اڑانے والوں کی طلب زیادہ ہے اور ایسے وقت میں جب کسی کی ساکھ کا تعین اسکی پیشہ وارانہ اہلیت کی بجائے سوشل میڈیا پر ویوز سے کیا جاتا ہے اس تناظر میں یہ بات اہم ہو گئی ہے کہ سوشل میڈیا پر اگر آپکو لوگ زیادہ دیکھتے ہیں تو آپ پر تنقید کرنے والوں کی کوئی اہمیت نہیں
119
365
26
1,320
49,171
Raja Shabaz retweeted
نون لیگ کے کام چیک کرو حامد میر نے عطاتارڑ اور رانا ثناء اللہ پر 50 لوگوں کو مارنے کا الزام لگایا بجائے اس پر پیکاایکث لگتا الٹا اس کی بیٹی کو پی ٹی وی میں نوکری لگوا دی، دوسری طرف رضی دادا نے صرف پی پی پر تنقید کی تو انھیں پی ٹی وی سے نکال دیا گیا ان کا چینل بند کر دیا گیا
18
172
11
410
3,790
اب دہشت گردوں کو ہیرو /فیم نہیں دیا جائے گا ۔۔ یتیم و بیوہ کی کفالت نہیں ۔۔ یہ جرم کا اعتراف ہے ۔۔۔ کیا قانون بنایا جائے گا ؟ آپ دوستوں کی رائے بھی چاہئے @CMShehbaz @AzamNazeerTarar @OfficialDGISPR #FitnaAlHindustan #TerroristBLA
6
22
1,048
صحافی ارشد شریف کے قتل میں مراد سعید مرکزی کردار ہے۔
368
134
57
708
51,100