Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
حیرانگی کی بات ہے مقتدر حلقے پنجاب میں بدترین گورننس دیکھ کر بھی خاموش ہیں مہنگے تیل کو رو رہے تھے گیس 650 روپیہ فی کلوگرام بک رہی
حکومتی ریٹ کو کوئی مان نہیں رہا
لگتا ہے امریکہ ایران جنگ نہیں امریکی اور ایرانی
پاکستانی عوام سے جنگ کررہے ہیں
🙏🙏 خدا کا واسطہ بس کرو 🙏🙏
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
آؤ، تمھیں غربت کا رقص دکھاؤں۔
انکے ٹیکس کے پیسوں سے حاکم اشرافیہ اربوں کے محلات اور جہاز خرید کر ہم پر احسان بھی جتاتی ہے۔ یہ صرف ایک گھر کی داستان نہیں، بلکہ اُن لاکھوں گھروں کی آواز ہے جہاں آج بھی دو وقت کی روٹی ایک سوال بنی ہوئی ہے۔
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
میں جانتی ہوں کہ میرا شوہر پھانسی نہیں لگا بلکہ اسے جیل ہی میں مار ڈالا گیا تھا۔ مجھے ڈر ہے کہ وہ اس کے بعد مرتضی و بے نظیر کو بھی مار ڈالیں گے۔ وہ سارے بھٹو خاندان کو ختم کرنا چاہتے ہیں.
بیگم نصرت بھٹو
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
پنجاب کی ترقی کا ایک اور بڑا پروجیکٹ۔ نو پارکنگ یا سڑکو پر کھڑی گاڑیوں کے ٹائروں کو سنبوں کے ذریعے پھاڑنا۔۔ کیا اپ اس ترقی پر خوش ھیں ؟
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
اياز لطيف پليجو جي هيء اڄ جي تقرير شيئر ڪندي انهيءَ لاءِ شيئر ڪري رهيو آهيان هڪ ته هيء سياسي تقرير آهي ۽ ٻيو هن ۾ سمجهڻ وارن لاءِ ڪافي ڳالهيون آهن.
سنڌ هڪ آهي ۽ سنڌ هڪ رهندي.
انهن کي سڃاڻو جيڪي ٺيڪي لاءِ، پيسن لاءِ، معذورن ۽ عورتن جي ڪوٽا به اقٿداري ايوان ۾ اچڻ لاءِ جستجو ڪن ٿا ۽ ذاتي ڀڙوت لاءِ قوم ۾ نفاق وجهن ٿا.
#SindhIsOne
@AyazLatifPalijo
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
جب قانون کے محافظ ہی عزتوں کے لٹیرے بن جائیں تو عوام انصاف کے لیے کس دروازے پر دستک دیں؟
موبائل چوری کی شکایت لے کر تھانے آنے والی لڑکی کو انصاف کے بجائےسی سی ڈی کے اہلکار کی طرف سے مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کا سامنا
خاتون وزیر اعلی کے ہوتے ہوئے پنجاب کی خواتین غیر محفوظ
اب #CCD کے احتساب کے لیے کون سی فورس بنائی جائے گی ؟
@hinaparvezbutt
@AzmaBokhariPMLN
@UsmanAwanPPP
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
لگے گی آگ تو جلیں گے گھر سب کے
یہاں صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے💔💔
اب تک محترمہ مریم صاحبہ نے اپنے چچا کا ریکارڈ
نہیں توڑا ان کا ریکارڈ توڑنے کیلئے محترمہ کو آیک اور ٹرم دینی ہوگی
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
غریب کا ذہین بچہ غربت کی وجہ سے سکول نہیں جا سکتا اور امیر کا نااھل بچہ انھی غریبوں کے ٹیکسوں سے بیرونی ممالک انجوائے کر رہے ہیں ایسا ھے ترقی یافتہ پنجاب
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
جن لوگوں نے کہا ہمارا پروردگار اللّہ ہے صرف اس کے احکامات پہ عمل کیا اسکے سوا نہ کسی کے آگے جھکے اور نہ اسکے احکامات کی خلاف ورزی کی اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا 🙏
وہی کامیاب ہیں🤍💚💖♥️
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
صوبوں کے لوگوں کی بات سنیں اور پارلیمنٹ میں واپس لائیں! یہ نہیں ہوسکتا کہ 24کروڑ کا ملک ایک فیڈریشن چلائے!خواجہ سعد رفیق نے کھری کھری سنا دیں!
#KhawajaSaadRafique #PMLN #ViralVideo #NeoNews
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
آب زم زم موجودہ دور کا ایک زندہ معجزہ ھے۔۔ اس کنویں کو چار ہزار سال ہو چکے ہیں۔ لیکن نہ تو اس کنویں کے اندر کوئی پودا اگتا ھے اور نا ہی کائی لگتی ھے۔ اسکا پانی آج بھی ویسا ہی ھے جیسا چار ہزار سال پہلے تھا۔۔ کنویں کی زیارت کیجئے👇
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
جامشورو کی بیٹی دیا انیل بھاٹیا، یونیورسٹی آف لندن دنیا بھر میں پہلے نمبر پر۔ مارکس کا ریکارڈ بھی قائم کر کےسٹوڈنٹ آف سینچری کا ایوارڈ لینے میں کامیاب
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
سندھ کے نوجوان میڈیکل ٹیسٹ دے رہے،!
سندھ مین جتنے ڈاکٹر بن رہے اس سے زیادہ آئیس نشہ کرتے ہین ،!
#StopIceDrugInSindh
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق 🔥
شہید بے نظیر بھٹو نے دہشت گردی اور خوف کے آگے جھکنے سے انکار کیا۔ خطرات جان کر بھی پاکستان کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنا قبول نہ کیا۔
محترمہ شہید ہوئیں، نظریہ نہیں؛ عشق آج بھی زندہ ہے
❤️🖤💚 @BBhuttoZardari #NAC
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
پاکستان کے حالات دن بدن بدترین ہوتے جا رہے ہیں خاص کر کے پنجاب میں...
ایک بزرگ شہری سفید داڑھی کے ساتھ رو رو کے بتا رہا کاروبار بند ہیں میرے بچے بھوکے ہیں.
Mushtaq Memon مشتاق میمڻ retweeted
Replying to @Irumchaudhary20
بالکل صحیح ۔ خود پچھتاوا ہے کہ نالائق لیگ کو ووٹ دیا لیکن وجہ نواز شریف تھا۔ اسکے بھائی بیٹی نے وہ کیا جو ثاقب ناثور باجوہ عمرانڈو نہ کرسکے ۔۔۔۔۔ اب نالائق لیگ سمیت کسی کو بھی ووٹ نہیں دینا ۔۔۔۔ جمہوریت نام ہے ۔۔۔۔ اشرافیہ کا نظام اشرافیہ سے اشرافیہ کے لیے





















