Ibn e Adam Adam (@1bdm_) header
Ibn e Adam Adam (@1bdm_) profile picture
کیوں بتاوں؟
Joined May 2016
Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)
اے میرے پیارے لیڈر !! بےشک تیری قدر کتے اور پٹواری نہیں جان سکتے کیونکہ دونوں کا کام صرف بھونکنا ہے سوچنا نہیں
50
75
2
189
Ibn e Adam Adam retweeted
🚨 میرے انسٹاگرام اور فیس بک کے بعد اب میری ای میل بھی لاگ آؤٹ ہو گئی ہے۔ میرے اکاؤنٹس سے دوستوں اور رشتہ داروں کو مختلف میسجز بھیجے جا رہے ہیں۔ براہِ کرم میری طرف سے آنے والے کسی بھی میسج کو نظر انداز کریں اور کسی لنک پر کلک نہ کریں جب تک میرے اکاؤنٹس واپس ریکور نہیں ہو جاتے۔۔ معذرت خواہ ہوں
9
1
14
715
Ibn e Adam Adam retweeted
خواجہ جی! اپنی جماعت دی منجی تھلے ڈانگ پھیروتوانوں پتلو لبھ جائےگا۔ کالے دھن والوں سے آپ کی جماعت کا ہی تعلق نکلتا ھے سنا ھے آپکی پارٹی تو ٹکٹ دینے کو بھی تیار بیٹھی کہ اگلے الیکشن میں چار ووٹ پتلو دلا دے گا😉 کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ھے!
کل ڈسکہ میں ھونے والے واقعہ کی جتنی مذمت کی جاۓ کم ھے۔ایک ٹک ٹاکر جس کو پتلو کے نام سے پکارا جاتا ھے اپنے شادی کی تقریب پہ قیمتی انعامات اناؤنس کرکے جسمیں بھاری کیش بھی شامل ھے پبلک کو اکٹھا کر لیا ۔ یہ سارا ڈرامہ اس ٹک ٹاکر نے مزید کمائی کے لئے کیا ۔ انعامات اس کی انویسٹمنٹ تھی اور کمائی سوشل میڈیا سے۔علاقہ کے غریب عوام کی غربت کا مذاق بنایا گیااور ایک بڑے ھجوم میں بھگدڑ میں دو انسانی جانیں گئیں اور درجنوں لوگ زخمی ھوئے۔ ٹک ٹاکر مفرور ھے اور اپنا اثرورسوخ استعمال کرکے قانون کو بے اثر بنا رہا ھے۔ بے لگام سوشل میڈیا معاشرے اور ریاست کے لئے زہر قاتل ثابت ھو سکتا اسکا احتساب ھونا چاہئیے۔ یہ ٹک ٹاکر کروڑوں نہیں اربوں کما رہے ھیں کیا ٹیکس قوانین انُ کو ریگولیٹ کر رہی ھیں؟
5
51
86
1,181
Ibn e Adam Adam retweeted
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو سارے اسیر, مجرم نہیں ہوتے صاحب۔۔! قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں
3
37
41
348
Ibn e Adam Adam retweeted
جو فسطائی تین عورتوں کو نہیں توڑ سکے وہ یہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو توڑ لیں گے پاگل ہیں۔۔ اس نے کہا تھا وہ انہیں رلائے گا تو وہ ضرور رلائے گا : عمران خان کے بہنوئی احد خان
20
406
3
1,020
5,376
Ibn e Adam Adam retweeted
*ٹک ٹاکر کی مہندی میں دھکے کھانے کیلئے ہزاروں کی تعداد پہنچی* بھگدڑ میں لوگ اپنی ٹانگیں، جسم میں شدید چوٹیں، کچھ سننے میں آیا کہ جان بھی گھوا بیٹھے *اپنے حقوق کیلئے 200 افراد نہیں نکلتے* بجلی ،پیٹرول، روزمرہ کی اشیاء خوردونوش انتہائی مہنگی، ٹرپ ٹرپ کر مرنا ھے منظور ھے *اس قوم کو اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہیے*
11
68
3
119
1,084
Ibn e Adam Adam retweeted
پاکستان میں اس وقت یہ دجالی فتنہ(ہالووین) عروج پہ ہے۔ اور ہمارے ادارے سب جانتے ہوئے بھی آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں۔ ایک چھوٹی سی ویڈیو میں اس فتنے کی حقیقت کو جانیں۔ ویڈیو کریڈٹ۔ @AskImtinan
4
35
40
483
Ibn e Adam Adam retweeted
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو جمہوریت کا حسن اختلافِ رائے میں ہے، اختلاف کو جرم بنا دینے میں نہیں! اگر کسی معاشرے میں سیاسی مخالفین کو انصاف کے بجائے انتقام کا سامنا کرنا پڑے، اگر آزادیِ اظہار کو دبایا جائے اور اگر قانون کا پیمانہ ہر شخص کے لیے الگ ہو، تو پھر وہاں انصاف نہیں، طاقت کی حکمرانی ہوتی ہے۔ دنیا کے جمہوریت پسندوں سے مطالبہ ہے کہ وہ خاموشی توڑیں اور ہر انسان کے حقِ منصفانہ سماعت، آزادی اور وقار کے لیے آواز بلند کریں۔ ہم کسی کے لیے خصوصی رعایت نہیں مانگتے، ہم صرف وہ انصاف مانگتے ہیں جو ہر انسان کا بنیادی حق ہے! بےقصور اسیران کو رہا کرو!
5
5
80
Ibn e Adam Adam retweeted
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو دنیا کے کسی بھی مہذب معاشرے میں انصاف کا تقاضا ہے کہ جرم ثابت ہو، قانون کی بالادستی ہو اور ہر انسان کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہو۔ اگر قانون کو ذاتی دشمنی کا ہتھیار بنا لیا جائے، تو پھر عدالتیں رہ جاتی ہیں، مگر انصاف دم توڑنے لگتا ہے۔ آج سوال صرف ایک سیاسی رہنما یا اس کے خاندان کا نہیں، بلکہ اس اصول کا ہے جس پر جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔
4
9
162
Ibn e Adam Adam retweeted
بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر قانونی جنگ جاری رکھیں گے: اٹارنی جنرل قانونی جنگ ؟ 🤠 قانون طاقتور کی پاؤں کی جوتی ہوتی ہے اپنے پاکستان میں ہی دیکھ لیں
26
219
5
875
5,504
Ibn e Adam Adam retweeted
Bodies can be detained But Souls are always free & #VoicesCantBeJailed
10
92
4
236
1,886
Ibn e Adam Adam retweeted
: @TahirAshrafi مجھ پر فتوی نا لگے تو کچھ عرض کروں جناب! قبلہ یہ بھی بتا دیں کہ کچھ بچوں کو ماں کی دلالی کی لت جاتی ھے ان کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہیے؟ مثال کے طور پر آپ! آپ نے ہمیشہ دین فروشی کی۔ دین کے نام پر ماں جیسی دھرتی کا سودا کیا ہمیشہ۔ تو آپ بھی دلالی بچے ہوئے نا🤓 اب ماں نے تو سب کچھ دیا لیکن آپ سمیت ان سب نے جن کا آپ نے نام لیا ،یا آجکل جن کی انگلیوں پر ناچ رہے ہیں ماں کے تمام اثاثوں کو غیر مسلموں کے پاس گروی رکھوایا ہوا ہے تو ہوئے نا آپ بھی ماں کی دلالی کرنے والے😉 ویسے بھی آپ تو برٹش شہری ہیں جانے دیں حضور!
ماں بچوں کو پالتی ہے اور جو بچہ نافرمان ہو جائے ماں اس کا علاج کرنا بھی جانتی ہے اگر کوئی بچہ بڑا ہو کر ماں کے منہ پر تھپڑ مارے تو اس بچے کو نافرمان ہی کہا جا سکتا ہے ! طاہر اشرفی ۔۔۔
8
26
1
42
503
Ibn e Adam Adam retweeted
برسوں کی زندگی میں بھی صدیوں کا سوچنا۔۔ اس شخص کا قصور ہے نسلوں کا سوچنا۔۔!!💔 #imrankhan
2
10
18
316
Ibn e Adam Adam retweeted
#FreeImranKhanAndFamily کہاں ہیں دنیا کے وہ انصاف پسند ضمیر؟ کہاں ہیں جمہوریت کے وہ علمبردار، جو مظلوم کی آواز بننے کے دعوے کرتے ہیں؟ کیا ان کی آواز صرف وہاں بلند ہوتی ہے جہاں ان کے مفادات کو کوئی خطرہ نہ ہو؟ یاد رکھیے! ظلم چاہے اقتدار کے ایوانوں سے ہو یا کسی فرد کی انا سے جنم لے، تاریخ اسے کبھی عزت کا تمغہ نہیں دیتی۔ طاقت کے نشے میں انصاف کو کچلنے والے وقتی طور پر غالب ضرور آ سکتے ہیں، مگر عوام کے دلوں میں جگہ جبر سے نہیں، عدل سے بنتی ہے۔ @UN @UNHumanRights @amnesty @BBCWorld @AlJazeera @Reuters @Independent @KatieHalperShow @elonmusk @BBCWorld @CNN @realDonaldTrump @amnesty @USAmbHRC @hrw @TRTWorldNow @cnni @trtworld @UNHumanRights @BBCWorld @SkyNews @AJEnglish
5
9
51
اسٹیبلشمنٹ کو عادت تھی نواز شریف زرداری مولانا سے ڈیل کرنے کی انھوں نے سوچا کہ ہم کرسی پر بیٹھیں گے اور عمران خان پیروں میں بیٹھا ہو گا اور پھر بات کریں گے لیکن یہاں الٹ ہو گیا اب عمران خان چارپائی پر بیٹھا ہے اور سسٹم سامنے ہاتھ باندھے کھڑا ہے
2
28
32
332
Ibn e Adam Adam retweeted
#FreeImranKhanAndFamily ذاتی عناد میں ملک کے سب سے بڑے لیڈر کو پورےخاندان سمیت قید تنہائئ میں ڈالا گیاہے کس ملک میں ایسا ہوتا ھے؟ بغیر جرم کے قید؟ کیا دنیا کے انصاف پسند ،جمہوریت کے علمبردار مر چکے ہیں جو اس ظلم پر آواز اٹھائیں @UN @UNHumanRights @amnesty @BBCWorld @AlJazeera @Reuters @Independent @KatieHalperShow @elonmusk @BBCWorld @CNN @realDonaldTrump @amnesty @USAmbHRC @hrw @TRTWorldNow @cnni @trtworld @UNHumanRights @BBCWorld @SkyNews @AJEnglish
3
27
1
47
352
Ibn e Adam Adam retweeted
زندگی آنے والے کل کی فکر میں گھلتے رہنے کا نام نہیں بلکہ اُس لمحے کو بھرپور انداز میں جینے کا نام ہے جو اس وقت تمہارے ہاتھ میں ہے۔ اپنا کام کرو، اپنی بھرپور کوشش کرو، محنت اور جدوجہد کو اپنا شعار بناؤ، اور زندگی کے معاملات میں جو اسباب تمہارے اختیار میں ہیں، انہیں پوری دیانت داری سے اختیار کرو۔ پھر اپنے دل کو الله تعالیٰ کے سپرد کر دو، کیونکہ حقیقی سکون اسی وقت نصیب ہوتا ہے جب انسان اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے بعد اپنے رب پر بھروسا کرنا سیکھ لیتا ہے۔
1
22
1
28
370
Ibn e Adam Adam retweeted
سیاست میں جب مایوسی کے بادل چھائے ہوں یہی لمحہ ہوتا ہے پیش قدمی کا۔ کوئی ہے جو اس لمحے کا اپنائے اور وطنِ عزیز کے سیاست کے محور عمران خان کی حمایت میں اٹھ کر سربلندی پائے
4
4
37
جو قوم اپنے بنیادی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنے کو تیار نہیں، مگر ٹک ٹاکرز کی مہندی کے لیے نہ صرف باہر نکلتی ہے بلکہ جانیں تک قربان کر دیتی ہے، تو پھر سوال یہ ہے کہ اس قوم کی ترجیحات آخر کیا ہیں؟ اپنے حقوق یا تماشے؟ عمران خان غلط قوم کی جنگ لڑ رہا ہے ۔
2
9
10
203
#محبت_مافیا "تحریکِ انصاف کو موجودہ حکومت کا شکر ادا کرنا چاہیے، کیونکہ اب یہی حکومت خود عوام پر ثابت کرے گی کہ خیبر پختونخوا کے لوگوں نے آخر کیوں بار بار تحریکِ انصاف کو اپنے ووٹ کا حقدار سمجھا۔"
خیبرپختونخوا کو بدلتا، نکھرتا اور مضبوط صوبہ بنانے کے لیے اجتماعی کوششیں اور مشترکہ ذمہ داری ناگزیر ہیں۔ صوبے کی بہتری کے لیے عوام اور تمام متعلقہ حلقوں کی مثبت تجاویز اور سفارشات کا خیرمقدم کیا جائے گا
6
1
10
143
Ibn e Adam Adam retweeted
ایڈا توں دانشور مریم نواز کے خلاف یا اس کی گورننس کے خلاف بات کر کے دکھاؤ تمہاری پارٹی میں جو جی حضوری اور کتے والی ہوتی ہے نا اس کی مثال ابھی کہیں نہیں چپ کر کے فوج کے تلوے چاٹو اور زندگی کے دن پورے کرو
"بانی کے سوا کسی کو اختیار نہیں"۔ یہ کیسی جمہوریت ہے جہاں صوبائی اسمبلی کے منتخب ارکان صرف غلام ہیں اور تمام فیصلے اڈیالہ میں ہوتے ہیں۔ جمہوریت کے نام پہ وطنُ عزیز کے ساتھ بڑے دھوکے ھوئے ھیں۔ مگر یہ ماسٹر پیس شاہکار ھے۔۔ اقبال نے کیا خوب کہا تھا:- دیوِ استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پری
2
33
45
344