𝐑𝐄𝐂𝐄 𝕋ᴇᴀᴄʜᴇʀ || 𝔼ᴀʀʟʏ 𝕃ᴇᴀʀɴɪɴɢ 𝕊ᴘᴇᴄɪᴀʟɪsᴛ || 𝔹ᴇʜᴀᴠɪᴏᴜʀ & 𝕀ɴsᴛʀᴜᴄᴏʀ 𝕋ʜᴇʀᴀᴘɪsᴛ || 𝕋ʀɪᴘʟᴇ 𝐏 ℙᴏsɪᴛɪᴠᴇ ℙᴀʀᴇɴᴛɪɴɢ || 𝐀𝐁𝐀 𝕋ʜᴇʀᴀᴘɪsᴛ|| 𝐌.𝐀 || 𝐁.𝐄𝐝

Joined March 2017
#غدار_کون_تھا ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان یہ تین منٹ کی وڈیو ہر پاکستانی ضرور دیکھے ۔ #خان_نہیں_پوری_قوم_قید #PakistanCricket #4thofJuly
13
205
3
265
20,814
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
عمران خان صاحب بیمار بھی ہیں اور قید تنہائی کا شکار بھی۔۔۔۔ اب مزید کیا ہونا باقی ہے کہ انکی پارٹی حکومتی عہدیداروں سے خوش گپیاں ترک کرے گی؟ سہیل آفریدی کو لانگ مارچ سے منع کرنے والے پی ٹی آئی کے کچھ عہدیدار آج کل ایسے خوش ہیں جیسے فتح کا جشن منا رہے ہوں🖐 ان سب منافقین پر لعنت بھیج کر پاکستان اور عمران خان صاحب کیلئے آگے بڑھنا ہوگا ورنہ ہمارا اور وطن کا کوئی مستقبل نہیں✍️
1
4
6
253
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
کہتے ہیں پاکستان میں "جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون" ہے ہم نے دیکھ بھی لیا ۔ ۔۔۔ 😊
25
101
8
427
3,103
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
جنرل کیانی بہت سادہ زندگی گزارتے تھے، گھر میں صرف دو ٹوتھ برش تھے، ایک سارا گھرانا استعمال کرتا تھا اور دوسرا صرف مہمانوں کے لیے مخصوص تھا۔۔ چولیاتِ انلیشڈ 😊
34
33
4
131
1,796
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
ایف سکس اسلام آباد میں مشعال یوسفزئی اور بیرسٹر سیف کی ملاقاتیں تمام سوالوں کا جواب ہیں، بیرسٹر سیف اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے جسے آفریدی نے نکالا تھا اور مشعال اسے واپس لانے کی لابنگ کرنے میں مصروف ہے، اب باقی کام یوتھیوں نے خود کرنا ہے! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
20
55
1
116
1,887
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
ہمارے Pink Panther ٹیم کے سربراہ انصافیینز سے بھاگتے ہوئے۔ آئے دن کافی لوگوں کو بلاک کرنا اور ہاتھ میں نارنجی رنگ کے بئینر اٹھا کے ایک کمرے سے دوسرے کمرے تک مارچ کرنا ان کی اولین ترجیح ہے۔
3
15
24
599
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
انور مقصود کو بھی جوان دیکھ لیا باقی رہ کیا گیا ہے 😐 @AnwarMaqsood01
3
3
6
141
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
عمران خان نے اپنا یقین اللہ پر رکھا تو اللہ نے پہلے انہیں اپنی پارٹی لیڈروں سے بے نیاز کیا۔ پھر کسی بھی سیاستدان کی طاقت عوام ہوتے ہیں اللہ نے ان کا بھروسہ عوام پر بھی نہیں رہنے دیا اللہ نے خان کو خود تک محدود کر لیا ہے اس صورت میں جب وہ باہر آئیں گے جو ضرور اور جلد آئیں گے تو انہیں اپنے اقدامات کیلئے سوائے اللہ کے کسی پر بھروسہ کی ضرورت رہے گی نہ حاجت ایسے میں جو وہ کریں گے وہی اصحاب الشمال کا شدید ترین علاج ہو گا
79
746
9
2,557
21,639
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ محترمہ فاطمہ جناح کے انتقال کے بعد بھی ایوب خان نے ان کی میت کا کوئی احترام نہیں کیا۔ جی ہاں، جس ہستی کو سٹیٹ آنر کے ساتھ سپرد خاک کیا جانا چاہیے تھا، جو کہ ان کا حق تھا، اس کی بجائے ان کے جنازے پر آئے لوگوں کو بدترین ریاستی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ (ریاستی تشدد) محترمہ کی وصیت تھی کہ انہیں اپنے بھائی کے ساتھ دفن کیا جائے۔ مگر 9 جولائی کی رات کو ریاست کی طرف سے یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ انہیں چپ چاپ کسی دوسرے قبرستان میں دفن کر دیا جائے۔ جب یہ خبر عام عوام میں پھیلی تو پورا کراچی کا سمندر جلنے کے لیے تیار تھا۔ اپوزیشن لیڈرز نے کراچی کے کمشنر کو یہ صاف کہہ دیا تھا کہ اگر محترمہ فاطمہ جناح کو مزار قائد میں دفن نہ کیا گیا تو پورا کراچی جل جائے گا۔ حالات کو خراب ہوتا دیکھ کر ایوب خان نے فوج کے حوالے کر دیا تھا اور پورے شہر میں فوج ڈیپلوئے کر دی گئی تھی۔ مگر محترمہ فاطمہ جناح کو کسی دوسرے قبرستان میں دفنانے کی کوشش کرنے کا مطلب تھا فوج اور عوام میں تصادم۔ حالات کو اس حد تک پہنچتا دیکھ کر ایوب خان کی رجیم نے 10 جولائی کی آدھی رات کو محترمہ فاطمہ جناح کو مزار قائد میں دفن ہونے کی اجازت دے دی۔ 11 جولائی کی گرم دوپہر میں چھ لاکھ سے زیادہ لوگ مادر ملت کے جنازے کے لیے مزار قائد کے باہر جمع ہوئے، اور مزار قائد کو پولیس اور فوج نے گھیرے میں لیا ہوا تھاخ قدرت الله شہاب اپنی کتاب شہاب نامہ میں لکھتے ہیں کہ جنازے کے لیے آئے لوگوں میں سے کچھ نے ایوب مردہ باد کے نعرے لگائے، جس پر پولیس کی مشینری حرکت میں آئی اور آنسو گیس، لاٹھی چارج کے ساتھ عوام پر سیدھی گولیاں چلا دی گئیں، اور مرنے والوں کی تعداد کبھی متعین نہیں ہو سکی۔ (عوام پر سیدھی گولیاں) مگر 2002 کے بعد والے شہاب نامے میں یہ والا حصہ نہیں ملتا۔ اور اس طرح خاتونِ پاکستان، مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو عام پاکستانیوں کے بہائے گئے خون اور سٹیٹ سپانسرڈ ٹیئر گیس کے دھوئیں کے بیچ سپرد خاک کر دیا گیا۔
5
108
275
7,011
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
زیست کے نصابوں میں، سرکٹے رواجوں کے، جتنے بھی صحیفے ہیں، میں سبھی سے منکر ہوں۔ صباح الخیر میرے پاکستانیو 🤗
15
13
56
1,016
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
بیٹا تیری ٹیکنالوجی پیدائشی فیل ہے۔۔۔اس پر رانا ثنااللہ نے بڑا واضح بیان دیا ہوا ہے۔ اب رانا ثنا اللہ کو کیسے پتہ ہے۔ اس پر تاریخ خاموش ہے 😆
13
18
111
10,516
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
مریم نواز صاحبہ پہلی بات وہ اس وقت فیلڈ مارشل نہیں تھے دوسری بات وہ اس وقت جوابی فضائی کاروائی کیلئے ایئر فورس کے سربراہ نہیں تھے اور میزائل حملوں کے جواب میں بری فوج ( جس کے وہ کمانڈر تھے ) نے زمین سے یا میزائل حملے نہیں کئے تھے۔ اگر آپ کو اس کاروائی پر تعریف کرنا ہی تھی تو وہ ایئر چیف کی بنتی تھی
75
302
15
987
11,173
فیصل وا-وڑا کو اس وقت کیا نظر ا رہا ہے ؟ اگر گورنر راج بھی نظر نہیں ا رہا ، آمریت بھی نظر نہیں ارہی ؟
58
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
مشاہد صاحب آپ تو نہ کہیں۔ آپ تو ان لوگوں کے دیرینہ ساتھی ہیں۔
12
124
4
412
4,247
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
آبنائے ہرمز پہنچیں۔۔۔۔ ایران آب آبنائے ہرمز میں ہر روز چار پانچ جہاز ہٹ کر رہا ہے۔ جہاز ڈوب جائے تو تیرنے والی قیمتی چیزیں تیر کر ساحل پر آجاتی ہیں۔ جیسے آئیفونز آئے تھے۔ ڈبہ پیک! اگر آپ عمان میں ہیں تو ادھر سے ساحل پر نظر رکھیں۔ نہيں تو ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز کے قریب پہنچیں۔ بڑا قیمتی مال آپ کی کاوشوں کا منتظر ہے۔
24
277
1
1,942
41,860
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
"میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں! یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارے خواہ اندرونی ہو یا بیرونی، جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون اور آئین کے خلاف جائے گا، اس کے خلاف آواز اٹھاؤں گا۔" Copy, Quote, Repost
"میں پاکستان کا شہری، پاکستان کا مالک ہوں! یہ زمین یہ لوگ میرے ہیں۔ میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارے خواہ اندرونی ہو یا بیرونی، جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون اور آئین کے خلاف جائے گا، اس کے خلاف آواز اٹھاؤں گا۔" Copy, Quote, Repost
2
31
15
63
4,724
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
میمز، لطائف، طنز و مزاح کے پہاڑ بتاتے ہیں کہ اس قوم کا ذہن کس قدر زرخیز ہے، کاش ہماری سپاہ کمپلیکس سے باہر نکل کر اس پوٹینشل کو اپنی طاقت بناتی۔ سیاسی انجینرنگ کی جگہ ادارے کی درستگی کے اقدامات اٹھاتی تو آج تمہارے جنازوں پر لوگ یہ 😂 نہ کرتے! کبھی توفیق ملے تو سوچنا ضرور ۔۔۔۔۔۔۔
7
13
1
46
985
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
ن لیگ کے جلسے کا پوسٹر سب سے بڑا لیڈر سب سے آگے۔
216
3,528
54
12,845
107,239
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
لوگ کہتے ہیں کہ شہباز گل یا دوسرے جو سہیل آفریدی پر بات کر رہے ہیں اس وقت اس بات کا موقع نہیں بلکہ اس وقت صرف" گورنر راج" پر بات کرنی چاہیئے اس میں دو باتیں سرے سے غلط ہیں پہلی یہ کہ کوئی بھی جنگ ایک سمت میں نہیں ہوتی اس کے سارے غلط فیکٹرز پر توجہ ضروری ہوتی ہے۔ دوسرے گورنر راج پر کیوں بات کریں ۔ عمران خان کی رہائی اور علاج پر کیوں نہ بات کی جائے جس کیلئے گورنر راج لگایا گیا ہے ویسے بھی سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے " دشمن سے پہلے غداروں کا خاتمہ ضروری ہے "
61
599
13
1,644
13,275
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
حلف شکن کو شہید کہنا جائز ہے؟ معصومانہ سوال 🤔
18
18
6
52
1,232
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
لوگ کہتے ہیں پنجاب کی لیڈر شپ اس لئے نہیں نکلتی کہ ان پر دباؤ بہت ہے ان پر دباؤ کیا عمران خان سے زیادہ ہے ؟ کیا یہ دباؤ یاسمین راشد سے زیادہ ہے ؟ کیا یہ دباؤ عمر سرفراز چیمہ سے بھی زیادہ ہے؟
47
564
8
1,447
7,686