Pinned Tweet
تم بس دعا کرتے رہو
جواب کب اور کیسے آئے گا، یہ اُس کا معاملہ ہے🤍
کبھی رب دیر کرتا ہے، مگر اپنی حکمت سے؛ تمہارا کام صرف یقین کو زندہ رکھنا ہے
بہت سی عورتوں کی پسند بن جانا کوئی فخر کی بات نہیں، اصل فخر تو اُس عورت کی محبت پانا ہے جو کسی مرد کو پسند ہی نہیں کرتی مگر آپ کو کر بیٹھی✨🖤
عجیب بات ہے نا؟ جن کے لیے ہم اپنی دعاؤں میں خوشیاں مانگتے ہیں، کبھی کبھی وہی ہماری آنکھوں کی نمی اور دل کے سکون کے چھن جانے کی وجہ بن جاتے ہیں۔ اور پھر ہم اُنہیں بھلانے کی کوشش میں ساری زندگی گزار دیتے ہیں، جنہیں کبھی اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ سمجھا تھا۔ 🍂❤️🩹
🥀🖤 کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ ہمیں محبت پر یقین ہونے لگتا ہے، اُن کی موجودگی میں ہر دکھ چھوٹا اور ہر خوشی مکمل محسوس ہوتی ہے۔ پھر ایک دن وہی لوگ ہمیں تنہا چھوڑ جاتے ہیں، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا۔ 💔🥹




