Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) (@zoama777) header
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) (@zoama777) profile picture

No❌⛔DM✌️ #محبت_مافیا

BANANA REPUBLIC
Joined October 2021
بامان خدا اللہ نگہبان فی امان اللہ شالا تتّی ھوا نہ لگی شالا رب کنڈ نہ لاوی شالا سکھی منزلاں ہونی شالا اُچے فخر ہونی شالا شام نہ تھیوی شالا عمر دراز ہوئی شالا جگ جگ جیوے مرشدسوہنا شالا نظر ناں لگے۔ تینوں رب دیاں رکھاں۔ ہمیشہ دشمن زیر ہوں آمین یارب العالمین ❤️❤️
42
65
3
177
11,743
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
خان کا اوپن کورٹ ٹرائل کرو جو سماعت کھلی عدالت میں نہ کی جا سکے اس میں انصاف نہیں یہکی ہوتی ہے اور ایسا کرنے والے ۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں
5
110
1
398
1,766
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
تین چار روز قبل بھی اڈیالہ میں ڈاکٹرز کی ٹیم پہنچی تھی ، آج دوبارہ خان صاحب اور بشری بی بی کا معائنہ کیا گیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ حکومت کے بقول وہ بالکل ٹھیک ہیں تو بار بار ڈاکٹرز کو کیوں بھجوایا جا رہا ہے؟ اور اگر طبیعت ٹھیک نہیں ہو رہی تو اسپتال منتقل کرنے میں کیا تکلیف ہے؟
38
577
13
1,872
17,554
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
Why shd spouses go on official multilateral meetings esp in a hostile Country unless @ForeignOfficePk were spouses invited officially? Please clarify.
فتنة الهندوستان میں SCO میں شرکت کیلئے مصدق ملک اپنی بیگم کو کیوں لیکر گئے ہیں؟ یہ سرکاری دورہ ہے یا فیملی وزٹ ؟
112
318
12
1,318
59,111
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
🔹 کیا مجھے اچھا لگتا ہے کہ عجیب و غریب لوگوں سے گندے گندے القابات سُنوں جو کبھی کبھی تو میرے مرحوم والدین کو بھی نشانہ بناتے ہیں ! 🔹 لیکن دل نہیں مانتا ۔۔ کہ سرزمینِ پاکستان پر انسانی حقوق پامال ہو رہے ہوں اور مَیں نرم و ملائم شعر کہہ کر داد وصول کرتی رہوں ! 🔹 لیکن یہ میرے ناصح نہیں سمجھتے نا 💔
53
89
409
4,568
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
دل کھول کر عطیات دیں!
2
76
1
186
1,798
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
جب تک ان بچوں کے والدین کو سزائیں نہیں دی جائیں گی بچے اسی طرح فروخت ہوتے رہیں گے ۔
اسلام آباد میں 13 سالہ بچی ہلاکت کیس میں ایف آئی اے افسر کی اہلیہ اور قاری کے حوالے سے اہم عدالتی حکم آگیا اہم سوالات و انکشافات بھی سامنے آئے ہیں
26
89
1,988
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
a sad generation with fake happy social media
5
25
1
228
3,826
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
اگر میں اٹھا لی جاؤں، تو مجھے ڈھونڈنا مت۔ اگر میں گمشدہ ہو جاؤں، تو مجھے ڈھونڈنا مت۔ فقط اگر تم کچھ کر سکو، تو خود کو ڈھونڈ لینا، خود کو ٹٹول لینا، خود کو ہنڈا لینا۔ ہم پھر وہیں ملیں گے، آزادی اے کردار اور سانس کے ساتھ۔
3
83
3
211
1,665
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
اب یہ ہے سمجھداری کی بات اوپن ایئر میں ریکارڈنگ کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ریکارڈنگ کا ڈر کس سے ہے؟🤔
47
118
1
622
7,148
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
ایف آئی اے کے افسر کے گھر میں ایک بے گناہ بچی قتل ہوئی افسر صاحب پر پرچہ تو دور اسکا نام تک نہیں آیا عمران خان لاہور میں تھا بلوچستان میں ایک عمران خان مخالف وکیل قتل ہوگیا تو عمران خان پر اسکے قتل کا پرچہ درج ہوگیا تھا یہ ہے ہمارا غلیظ نظام
کسی میڈیا پرسن کی جرات نہیں ہوئی کہ بتا سکیں کہ 13 سالہ بچی اسلام آباد میں گھریلو تشدد کے باعث جان سے گئی ہے اس گھر کے مالک پولیس افسر کا نام کیا ہے؟ دو دن پہلے جیو سے پتہ چلا کہ پولیس افسر کا نام محمد بن اشرف ہے جو گوجرانوالہ ایف آئی اے زون کا سربراہ ہے اور جس کے گھر موجود بچی کے ساتھ حیوانیت سے بھی گرا ہوا سلوک کیا گیا۔ میاں بیوی نے بیان دیا ہے کہ بچی پڑھانے کے لیے ہمارے گھر تھی پڑھائی میں کوتاہی کی وجہ سے ہلکی سی ایک آدھ تھپڑ لگا دیتے تھے۔ لیکن لرزہ خیز پوسٹ مارٹم رپورٹ نے بتایا ہے کہ بچی کو بد ترین جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بچی کمر، گھٹنوں اور بازوؤں پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے۔ اندازہ کریں قانون کے محافظ اپنے سے کم لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں توکسئ اور سے کیا توقع ؟ خدا نہ کرے بچی کا باپ ربعیہ احسن کے بھائیوں کی طرح اس آدمی کو معاف کر دے
1
158
379
2,751
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
پاکستان میں کبھی دہشتگردی نہيں تھی۔ یہ تب شروع ہوئی جب جنرل پرویز مشرف نے امریکہ کی نام نہاد وار آن ٹیرر میں شمولیت اختیار کی۔ عمران خان، بی بی سی، 2008 اس انٹرویو کے ایک سال بعد میں عمران خان سے ملا تو عرض کی کہ خان صاحب دہشتگردی پرویز مشرف کے دور میں بدترین حالت میں پہنچی لیکن اس کا آغاز جنرل ضیاءالحق نے کیا تھا جب اس نے امریکیوں کی افغانستان میں پراکسی وار لڑی تھی۔ پاکستان میں انتہا پسندی اور کلاشنکوفیں اس دور میں آئی تھیں۔ اور اس میں تین بڑے کردار تھے: ضیاءالحق، سی آئی اے اور سعودی عرب جس نے اس پراکسی وار کی فنڈنگ کی تھی۔
"We never had any extremism in Pakistan, till we joined the American war on terror." — Imran Khan 📍Bani Gala— 2008 🇵🇰
6
208
1
549
5,479
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
بہت سی ڈرامہ بازیاں حقیقت میں بدلنے جا رہی ہیں مولانا پیچھے نہیں ہٹیں گے اور صوبوں پر اصرار رہا تو بلاول بھی ڈٹ جائیگا پھر یہ سب خان کی طرف لپکیں گے ادھر پنجاب میں تبدیلی اس پر منحصر ہے کہ مولانا اور بلاول قابو میں آتے ہیں یا نہیں۔ وہ قابو آ گئے تو وزارت اعلی تبدیل ہو جائیگی
23
133
694
6,626
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
پی ٹی اے ایک جدید فائر وال USG-6630E Next-Generation Firewall کا لائسنس خریدنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ​یہ دعویٰ کہ یہ فائر وال سوشل میڈیا کی نگرانی اور کنٹرول کے لیے خریدی جا رہی ہے درست نہیں لگتا کہونکہ مگر فائر وال کا یہ ماڈل کسی ادارے کے اندرونی نیٹ ورک اور ڈیٹا سینٹر کے تحفظ کے لئے استعمال ہوتا ہے نہ کہ پورے ملک کے انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا ٹریفک کو فلٹر کرنے کے لئے ٹینشن کی ضرورت نہیں۔" فائبر وال" ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتی 😊
13
111
1
515
6,583
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
عمران خان کو علاج کی سہولت تک کا نہ ملنا ، ملاقاتیں تک نہ ہونا اور تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی تیاری کرنا شرمناک ہے۔ یہ بے حسی اور آخری حد کو پہنچی ہوئی بے غیرتی ہے۔
74
1,659
13
5,147
47,763
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
مارک آسٹن کہتا ہے کہ: عمران خان کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، وہ پاکستان میں کوئی نئی بات نہیں۔ سلیمان خان نے ریکارڈ کی درستگی کے لیے مارک آسٹن کو یاد دلایا کہ: جب ہمارے والد حکومت میں تھے، تو انہوں نے موجودہ وزیراعظم کے بھائی، نواز شریف، جو طویل قید کی سزا کاٹ رہے تھے، کو علاج کے لیے لندن جانے کی اجازت دی۔ لیکن وہ علاج کے لیے لندن گئے اور وہاں چار سال تک قیام پذیر رہے۔ یہ بالکل الگ معاملہ ہے، اس صورتحال سے جس کا سامنا ہمارے والد آج کر رہے ہیں۔
1
638
1
1,423
13,019
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
انیق ناجی صاحب بصد احترام آپ سے ایک سوال ہے کہ اپنے بھرپور سیاسی شعور کے ساتھ 26 سال تک ان لوگوں کو کیسے برداشت کرتے رہے ۔۔ اور کیوں ؟ @aniqnaji
40
133
2
485
9,379
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
لاہور میں ایک فیملی ملی جو 5 بچوں کیلئے 100 روپے کا مرغی گوشت لے کر جا رہی ہے
21
127
8
354
4,594
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کے تھانے سے اغوا پر پی ٹی آئی کا بیٹھی بیٹھی آواز میں احتجاج تم لوگ کب بولنا سیکھو گے تم نام کیوں نہیں لیتے؟ اپنی طاقت کا مظاہرہ کیوں نہیں کر سکتے ؟
27
411
3
1,261
6,128
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
شوکت خانم کینسر ہسپتال کے خلاف آئے روز سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ شروع ہو جاتا ہے۔ اس مرتبہ بھی مبینہ طور پر خود کو طُرم خان سمجھنے والے کسی نابغے کے مریض کو داخلہ نہیں ملا تو ہسپتال کے خلاف گندی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ اگر آپ مناسب سمجھ بوجھ اور بنیادی آئی کیو لیول کے حامل ہیں تو ڈاکٹر فیصل صاحب ہسپتال کی ایڈمیشن پالیسی کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کر رہے ہیں۔ اسے سن کر سمجھ لیں تو آئندہ کبھی ایسے شاندار ادارے پر انگلی نہیں اٹھائیں گے۔ #pakistan #SKMH #PTI
7
275
4
705
29,935
Shujaام 🕊️🇧🇫 (Justice For Arshad Shareef) retweeted
عالمی ادارے Save the Children نے اپنی 2018 کی رپورٹ میں یہ تخمینہ پیش کیا تھا کہ اپریل 2015 سے اکتوبر 2018 کے درمیان یمن میں شدید غذائی قلت کے شکار تقریباً 85 ہزار بچے علاج نہ ملنے یا کمزور مدافعتی نظام کے باعث موت کا شکار ہو سکتے ہیں۔ تاہم اس میں صرف سعودی عرب ذمہ دار نہیں۔ یمن میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے بھی معاشی دھانچہ تباہ ہو چکا ہے اس وجہ سے غذائی ترسیل اور تقسیم کا کوئی پراپر نظام نہیں رہا ۔ یمن میں جاری خانہ جنگی کے فریقوں کو امریکہ ' سعودی عرب ' متحدہ عرب امارات اور ایران سپورٹ کرتے آئے ہیں۔ سعودی عرب کا بارڈر یمن کے ساتھ ہونے کی وجہ سے اس طرف سے ناکہ بندی اور الحدیدہ پورٹ سے درآمدات پر اکثر بندش کا بھی اس میں اہم کردار ضرور ہے۔ سعودی عرب یمن کی اس صورتحال کا ایک بڑا ذمہ دار ضرور ہے مگر پوری ذمہ داری اس پر نہیں ڈالی جا سکتی
کسی پرامن ملک کا محاصرہ ایک act of war ہے۔ یعنی اعلان جنگ ہے۔ ایک کرائم ہے۔ سعودی عرب ہہ جرم گیارہ سالوں سے کر رہا ہے۔ سعودی رجیم نے یمن کا محاصرہ 2015 سے کیا ہوا ہے۔ جس کے نتیجے میں تقریبا 4 لاکھ یمنی بھوک اور افلاس اور قحط سے شہید ہوچکے ہیں۔ ان میں 85 ہزار معصوم بچے شامل ہیں۔ یہی کام امریکہ نے 1990 کی دہائی میں عراق میں کیا تھا۔ میری نظر میں مشرق وسطی کے مسلمانوں کے لئے سعودی رجیم امریکہ سے زیادہ ظالم اور سفاک ہے۔ اس کا ظلم اسرائیل کے لیول پر ہے۔ جو کام اسرائیل نے غزہ میں کیا ہے وہی کام سعودی رجیم نے یمن میں کیا ہے۔ میں چیلنجز کرتا ہوں سعودی رجیم کے وظیفہ خواروں اور حرام خواروں کو کہ ان حقائق کو جھٹلا کر دکھائیں۔ ثابت کریں کہ میں غلط کہہ رہا ہوں۔ #SaudiArabia #Yemen #war #famine
8
62
238
4,860