Zeeshan mumtaz retweeted
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
Zeeshan mumtaz retweeted
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔
اس معصوم شہری کی عزت نفس کی پامالی،
اس متکبر وکیل اور موقع پر موجود ٹریفک پولیس اہلکار ہمارے لئے سوالیہ نشان ہیں
@MaryamNSharif
Zeeshan mumtaz retweeted
اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے
ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ
Zeeshan mumtaz retweeted
ایک طرف گروپ کیپٹن عاصم طارق جیسے فوجی افسر ہیں جو ڈیوٹی سے باہر، وردی کے بغیر ایک خاتون کی عزت بچانے کے لیے گولی کھاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
دوسری طرف آج کا منظر: وردی پہنے پولیس اہلکار ایک وکیل کو معصوم شہری پر ظلم کرتے دیکھ رہا ہے اور خاموش تماشائی بنا کھڑا ہے۔
شرم آتی ہے اس نظام پر جہاں طاقتور کا ہاتھ روکنے کی ہمت نہیں۔
اس وکیل اور اس پولیس اہلکار دونوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔
قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
@OfficialDPRPP @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @CMComplaintCell
Zeeshan mumtaz retweeted
شہری نے کتنی بے بسی سے پیچھے کھڑے برائے نام محافظ پولیس والے کی طرف دیکھا،
لیکن کیا یہاں اب جنگل کا قانون لاگو ہو چکا ہے جہاں قانون سرمایہ دار اپنی پینٹ میں لئیے گھومتا ہے، 💔
Zeeshan mumtaz retweeted
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
Zeeshan mumtaz retweeted
پنجاب پولیس اب نشے میں ڈیوٹیاں کررہے ہیں!!
پنجاب پولیس شراب کے نشے میں چور,
فحاشی کے اڈے سے شراب کے نشے میں باہر آیا اور غریب ہوٹل مالک سے مفت کھانا بھی کھا رہا ہے!!
Zeeshan mumtaz retweeted
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں
5 ہزار 558 خواتین کا شوہر ایک شخص
12 ہزار سرکاری ملازمین نے 51 کروڑ بٹور لئے سرکاری ملازمین نے طالب علم بن کر پیسے بٹور لئے
یہ حکومت تو آئی ہی مل بانٹ کر کھلانے کے لئے ہے جب سب کھاتے ہے تو کوئی منہ کھولنے کے قابل نہیں۔
Zeeshan mumtaz retweeted
دنیا میں بہت سے لوگ طاقت حاصل کر لیتے ہیں، لیکن بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو مشکل ترین حالات میں بھی اپنے مؤقف اور اصولوں پر سمجھوتہ نہ کریں۔ عمران خان کی استقامت اسی غیر معمولی کردار کی عکاسی کرتی ہے۔
#KhansIsolationIsACrime
Zeeshan mumtaz retweeted
This is not a normal statement from a normal cabinet member of a major nation.
This statement from Israeli National Security Minister Ben-Gvir is the statement of a war criminal.
The racist, extremist Israeli government does not deserve one nickel of U.S. support.
Zeeshan mumtaz retweeted
کالعدم عوامی کمیٹی کے اک بندے نے کہا بلوچستان سے تو تمہاری لاشیں واپس آ جاتیں ہیں، کشمیر سے واپس نہیں آئیں گی، جب اس طرح کی زبان استعمال کی جاۓ گی تو کیا ری ایکشن اسپکٹ کرتے ہیں؟ وہ جو زبان سمجھتے ہیں ان کو اسی زبان میں جواب دیا جائے گا
Zeeshan mumtaz retweeted
پاکستان کے لیے ایک اور تاریخی اعزاز! 🇵🇰🔥
سوئٹزرلینڈ کا اجلاس منعقد نہ ہونے کے باوجود، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کو خوش آمدید کہنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ترانہ (Anthem) آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے! 🇨🇭
یہ پاکستان کے سفارتی اور عالمی وقار کے لیے ایک بہت بڑی اور تاریخی کامیابی ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے
Zeeshan mumtaz retweeted
اس بار پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی ہونے جا رہی ھے۔
پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کرنے کا وقت ہوا چاہتا ھے۔ ان شاءاللہ
Zeeshan mumtaz retweeted
Form 47 govt is out of ideas from the outset. The budget does not address the plethora of advance taxes & minimum taxes on industry. It seeks not to simplify any tax regime. It plans to cut no useless expenditure or size of the public sector.
Stabilised stagnation to continue
Zeeshan mumtaz retweeted
Putin on Pakistan, answering Indian journalist: "You said that Pakistan is a country that is fully under the control of China. I don't think so. Pakistan is a large country."
Has anyone left who hasn't insulted Indian media?
Zeeshan mumtaz retweeted
Election Campaign in Gilgit Baltistan - this is what whole Pakistan would look like right now if fascism and firing bullets on own Awaam wasn’t a reality - Pakistan is anxiously waiting for Imran Khan’s return
#GBElections2026 #GBElections
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں




















