Zeeshan mumtaz (@zhzee) header
Zeeshan mumtaz (@zhzee) profile picture

Roshan Pakistan i love pakistan

Islamabad, Pakistan
Joined January 2014
Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)Photo by Zeeshan mumtaz (@zhzee)
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
459
4,391
170
16,274
394,099
Zeeshan mumtaz retweeted
Paktika Mai Patakha! Thank you Pakistan Army!
3
42
514
13,088
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ اس معصوم شہری کی عزت نفس کی پامالی، اس متکبر وکیل اور موقع پر موجود ٹریفک پولیس اہلکار ہمارے لئے سوالیہ نشان ہیں @MaryamNSharif
2
21
2
32
1,044
Zeeshan mumtaz retweeted
اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ
221
3,405
69
5,734
141,340
یہ کالے کوٹ والا فرعون کی باقیات میں سے ہے ✋
5
23
100
1,779
Zeeshan mumtaz retweeted
ایک طرف گروپ کیپٹن عاصم طارق جیسے فوجی افسر ہیں جو ڈیوٹی سے باہر، وردی کے بغیر ایک خاتون کی عزت بچانے کے لیے گولی کھاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ دوسری طرف آج کا منظر: وردی پہنے پولیس اہلکار ایک وکیل کو معصوم شہری پر ظلم کرتے دیکھ رہا ہے اور خاموش تماشائی بنا کھڑا ہے۔ شرم آتی ہے اس نظام پر جہاں طاقتور کا ہاتھ روکنے کی ہمت نہیں۔ اس وکیل اور اس پولیس اہلکار دونوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ @OfficialDPRPP @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @CMComplaintCell
5
67
2
132
3,744
Zeeshan mumtaz retweeted
شہری نے کتنی بے بسی سے پیچھے کھڑے برائے نام محافظ پولیس والے کی طرف دیکھا، لیکن کیا یہاں اب جنگل کا قانون لاگو ہو چکا ہے جہاں قانون سرمایہ دار اپنی پینٹ میں لئیے گھومتا ہے، 💔
25
214
7
256
6,214
Zeeshan mumtaz retweeted
کیا یہ فرعون وکیل اب تک گرفتار ھوا ھے؟
31
242
21
499
14,162
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
369
1,362
112
2,633
665,034
Zeeshan mumtaz retweeted
پنجاب پولیس اب نشے میں ڈیوٹیاں کررہے ہیں!! پنجاب پولیس شراب کے نشے میں چور, فحاشی کے اڈے سے شراب کے نشے میں باہر آیا اور غریب ہوٹل مالک سے مفت کھانا بھی کھا رہا ہے!!
8
349
3
872
26,695
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیاں 5 ہزار 558 خواتین کا شوہر ایک شخص 12 ہزار سرکاری ملازمین نے 51 کروڑ بٹور لئے سرکاری ملازمین نے طالب علم بن کر پیسے بٹور لئے یہ حکومت تو آئی ہی مل بانٹ کر کھلانے کے لئے ہے جب سب کھاتے ہے تو کوئی منہ کھولنے کے قابل نہیں۔
1
3
42
دنیا میں بہت سے لوگ طاقت حاصل کر لیتے ہیں، لیکن بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو مشکل ترین حالات میں بھی اپنے مؤقف اور اصولوں پر سمجھوتہ نہ کریں۔ عمران خان کی استقامت اسی غیر معمولی کردار کی عکاسی کرتی ہے۔ #KhansIsolationIsACrime
1
2
14
Zeeshan mumtaz retweeted
This is not a normal statement from a normal cabinet member of a major nation.  This statement from Israeli National Security Minister Ben-Gvir is the statement of a war criminal.  The racist, extremist Israeli government does not deserve one nickel of U.S. support.
2,992
15,980
746
72,106
1,778,208
Zeeshan mumtaz retweeted
کالعدم عوامی کمیٹی کے اک بندے نے کہا بلوچستان سے تو تمہاری لاشیں واپس آ جاتیں ہیں، کشمیر سے واپس نہیں آئیں گی، جب اس طرح کی زبان استعمال کی جاۓ گی تو کیا ری ایکشن اسپکٹ کرتے ہیں؟ وہ جو زبان سمجھتے ہیں ان کو اسی زبان میں جواب دیا جائے گا
129
390
15
1,377
31,651
Zeeshan mumtaz retweeted
پاکستان کے لیے ایک اور تاریخی اعزاز! 🇵🇰🔥 ​سوئٹزرلینڈ کا اجلاس منعقد نہ ہونے کے باوجود، سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کو خوش آمدید کہنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا گیا ترانہ (Anthem) آن لائن ریلیز کر دیا گیا ہے! 🇨🇭 ​یہ پاکستان کے سفارتی اور عالمی وقار کے لیے ایک بہت بڑی اور تاریخی کامیابی ہے۔ دنیا بھر میں پاکستان کا نام گونج رہا ہے
17
551
12
1,639
17,605
اس بار پٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی ہونے جا رہی ھے۔ پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں بحال کرنے کا جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کرنے کا وقت ہوا چاہتا ھے۔ ان شاءاللہ
86
373
32
1,553
53,447
We are Muslims, and we respect all Prophets. It does not matter whether it is Prophet Musa (AS) or Prophet Isa (AS); we believe they were all sent by Allah. We honor and respect every Prophet.
Can Muslims stop saying Jesus was a Muslim or Palestinian? Jesus was a Jew, born in Bethlehem, and lived in Judea. Islam didn't exist.
7
According to the post-mortem report, Haniya was struck by 11 bullets, with shots hitting various parts of her body, including her legs, arms, and abdomen.
16
Form 47 govt is out of ideas from the outset. The budget does not address the plethora of advance taxes & minimum taxes on industry. It seeks not to simplify any tax regime. It plans to cut no useless expenditure or size of the public sector. Stabilised stagnation to continue
2
2
20