J retweeted
Minister of State for Finance and Revenue Bilal Azhar Kayani responded to the question whether a household can be run on a minimum wage of Rs 41,700.
#TOKReports #Budget2026 #BilalAzharKayani
J retweeted
بھائی نے تو پریس بریفنگ میں سچ بول کر سب کو لاجواب کر دیا! 👏
"غریب کا ٹیکس کاٹ کر سم بلاک، اور دبئی میں اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کھلی چھوٹ۔ حکمران طبقہ اپنے مفت پٹرول، بجلی اور گیس کے مزے کم کرنے کو تیار نہیں، سارا بوجھ بس غریب عوام پر۔"
#Budget2026 #BudgetForPakistan
J retweeted
یہ معصوم پنجاب کے ان 1 کروڑ بدنصیب بچوں میں سے ایک ہے کہ اگر اس کی زبردستی کی مسلط کردہ ماں کو گیارہ ارب کے جہاز میں جھولے لینے کا شوق نہ ہوتا تو وہ سکول میں ہوتا۔
J retweeted
For the first time ever, an Israeli newspaper just defended a Pakistani politician.
Tells you a lot.
Opinion: Pakistan now faces a defining test. Continuing to hold Imran Khan under contested circumstances risks deepening political divisions and damaging the country’s democratic fabric.
jpost.com/opinion/article-89…
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
J retweeted
❤️🇮🇷 BREAKING: IRANIANS are forming human-chains nationwide on bridges & around critical infrastructure to safeguard their country against U.S & Israeli strikes
J retweeted
سرکاری گیدیں اس ملک کو نوچ کر کھا گئی ہیں ۔
پٹرول کا بے جا بے تحاشہ غیر ضروری استعمال ، ڈیڑھ گھنٹے سے کھڑی سرکاری گاڑی جو کہ سٹارٹ کھڑی ہوئی تھی AC چل رہا تھا لیکن اس میں کوئی بندہ تک نہیں بیٹھا ہوا تھا اینکر نے پکڑ لی۔
یہ ہے کفایت شعاری جو حکومت چلا رہی ہے
J retweeted
وفاقی وزیر احسن اقبال سے میرا سوال
سر عوام کو کفایت شعاری کا کہا جا رہا ہے خود آپ بڑی لگثری گاڑی میں جا رہے ہیں ؟
باقی خود دیکھ لیں
J retweeted
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کو سامنے رکھا جائے تو پاکستان میں تیل کی قیمت بہت زیادہ ہےکیونکہ اس میں بہت سے ایسے ٹیکس شامل کر دئیے گئے جو ایف بی آر نے وصول کرنے ہیں ایف بی آر ٹیکس دہندگان کا دائرہ وسیع کرنے میں ناکام ہو چکی لہذا بہت سے ٹیکس پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں شامل کردئیے گئے
J retweeted
انڈیا دنیا کی تیسری بڑی اکانومی ہے وہاں کے شہریوں کے 17 آر ب ڈالر کے اثاثے
انڈیا کا کوئی آرمی جرنل شامل نہی 😑
پاکستان لٹا پٹا ملک پاکستانیوں کے اثاثے 12 ارب ڈالر ، اور سب سے زیادہ آرمی جرنیل آرمی افسرز سرکاری ملازمین اور وہی دو بیغیرت خاندان جنہیں آرمی کے جرنیل فارم 47 سے کرپشن کیلئے لائے۔
اندازہ کیجیے یوکے جیسے ملک کے شہریوں کے بھی ٹوٹل اثاثے پاکستانی جرنیلوں سے کم۔
یہ جرنیل ،عمران خان خان جیسا ایماندار شخص کیسے برداشت کرسکتے ہیں؟انہیں لوٹ مار کے ساتھی نواز زرداری چاہیں۔
J retweeted
میں مسلم لیگ (ن) میں اگر کسی کا فین ہوں تو رانا ثنا اللہ کا، کیونکہ رانا صاحب نتائج کی پرواہ کیے بغیر سچ بول دیتے ہیں ۔
J retweeted
میرے پاکستانیوں کیا اپ کو پتہ ہے؟ ہماری اشرافیہ کی مراعات 2700 ارب روپے کی !
یہ امیروں کی فلاحی ریاست ہے!
عمار علی جان نے 80 سالہ سچ بتا دیا
@ammaralijan
J retweeted
کیا اب آپ کو عوام کی چیخیں سنائی نہیں دے رہیں۔۔۔؟
پٹرول مہنگا ہونے پر ن لیگی ارکان کیا کہا کرتے تھے؟؟ دیکھیے
#ARYNews #SawalYehHai
J retweeted
پچاس روپے لیٹر پٹرول اور پانچ روپے فی یونٹ بجلی چاھیئے؟؟
انقلاب ہی واحد حل ھے مگر اس کیلئے سڑکوں پر نکلنا پڑتا ھے 🔥
#بغاوت_سے_انقلاب_تک
J retweeted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کےخلاف لاہو رمیں ایک بڑی احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
J retweeted
عوام پر وحشیانہ پٹرول بم، خود کے لیے ۱۱ ارب کا جہاز ، 37 گاڑیوں کا پروٹوکول۔
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
J retweeted
ان پر ان کو لانے والوں پر لکھ لکھ لعنت ۔۔
خدا ان کو ان کو لانے والے اور ان کا دفاع کرنے والے خرامخوروں کو تباہ و برباد کرے ۔۔۔
J retweeted
بارہ کہو پیٹرول پمپ پر ایک جوان نے میاں دے نعرے وجنے نیں لگا کر عوام کو غیرت دلانے کی بھرپور کوشش کی۔
Shehbaz Sharif #petrol Rs 137.23
Residents in Islamabad
























