Punhal (@yarpunhal) header
Punhal (@yarpunhal) profile picture

Matric (Science)

United States
Joined February 2022
Photo by Punhal (@yarpunhal)Photo by Punhal (@yarpunhal)Photo by Punhal (@yarpunhal)Photo by Punhal (@yarpunhal)Photo by Punhal (@yarpunhal)Photo by Punhal (@yarpunhal)Photo by Punhal (@yarpunhal)Photo by Punhal (@yarpunhal)Photo by Punhal (@yarpunhal)Photo by Punhal (@yarpunhal)
ازین قلمرو حیرت چه ممکن است رهایی مگر کسی قدم انشا کند ز رنگ و گریزد #بیدل حیرت کی اس قلمرو سے رہائی کیسے ممکن ہے مگر یہ کہ کوئی رنگ سے قدم بنائے اور چلا جائے۔
1
6
19
4,394
صوفیوں کی باتیں بہت مزیدار ہوتی ہیں۔
حضرت بابا فرید رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک بزرگ کی زبانی سُنا ہے کہ یہ بھی ایک کبیرہ گناہ ہے کہ انسان رزق کے لیے غمگین ہو کہ آج تو کھا لیا کل شاید ملے گا یا نہیں ۔ اسرار اولیاء
2
1
402
ایک سائنسدان یہ شعر لکھتا تو اس کے الٹ بات کرتا۔
کس کو معلوم کہ ہم حسن شناسانِ ازل کتنے اوہام سے گزرے تو یقیں تک پہنچے
315
تبھی فیض نے کہا تھا کہ تیری (نظروں) آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
ہوسکتا ہے کہ خدا نے کسی کی نظر کو بنایا ہی اس طرح ہو کہ فطری قوتیں اس نظر سے ٹرانسمٹ یا منعکس ہوتی ہوں۔ واللہ اعلم۔ 🤔
1
2
289
ہوسکتا ہے کہ خدا نے کسی کی نظر کو بنایا ہی اس طرح ہو کہ فطری قوتیں اس نظر سے ٹرانسمٹ یا منعکس ہوتی ہوں۔ واللہ اعلم۔ 🤔
اگر آپ نظر بد/نظر لگنے پر یقین رکھتے ہیں تو آپ کا ایمان پھر یہ ہوا کہ ایک عام انسان کی نظر، خدا/اللہ/ایشور سے کہیں زیادہ طاقت ور ہے۔ کائنات کو چلانے والا آپ کی ایک بری نظر کے آگے ڈھیر ہے۔ جزاک اللہ خیرا
1
1
1
495
ہر کتاب اس قابل نہیں ہوتی کہ اسے پڑھا جائے۔
مراد سعید کی کتاب “دزدنیم شب کا رقیب” مجھ تک پہنچ گئی ہے، آج رات سے پڑھنا شروع کروں گا اور جلد ہی تفصیلی ریویو پیش کروں گا
6
3
15
897
نیست در بیداری موهوم ما بیحاصلان آنقدر خوابی ‌که‌کس زحمت دهد تعبیر را #بیدل ہم بے حاصلوں کی موہوم بیداری میں اتنا (سا) خواب بھی نہیں کہ کوئی تعبیر کو زحمت دے۔
1
1
5
206
جبکہ موجودہ دور کے کامیاب پروفیسرز کا اپنے کیریئر میں چار پانچ سو پیپرز لکھنا اب عام بات بن گئی ہے۔ یہ اور بات ہے کہ ان میں سے کام کا ایک آدھ ہی پیپر ہوتا ہے۔ ایک بہت مشہور پروفیسر صاحب سے بات کر کے اندازہ ہوا کہ انہیں اپنے ہی مضمون کی بنیادی باتوں کا علم نہیں تھا۔ ایک بہت بڑی یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ چیئر نے مجھ سے گفتگو میں اعتراف کیا کہ ”مجھے کبھی کوئی نیا آئیڈیا نہیں سوجھتا۔ ہاں تم مجھے ایک آئیڈیا ایک خیال دے دو، میں اسے اس طرح سجا سنوار کر بیچ لوں گا ، اس پر فنڈنگ حاصل کر لوں گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے۔“ فی زمانہ اکثر پروفیسرز کی کامیابی کا راز ان کا علم یا قابلیت نہیں بلکہ اس بات میں چھپا ہے کہ وہ کتنی فنڈنگ لا سکتے ہیں۔
Richard Feynman wrote 37 research papers during his career.
4
8
80
8,309
پرانے زمانے کے قصوں میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی تھی، زبان حال۔ یعنی کسی کی حالت، یا وہاں موجود چیزوں کی ترتیب یا بے ترتیبی، یا کسی بے زبان کی حالت سے ظاہر جو تاثرات معلوم ہوتے تھے وہ قصہ گو، کہانی نویس اپنے الفاظ میں بیان کردیتا تھا۔ اکثر محرم کے ذاکر بھی اس تیکنیک کا استعمال کرتے ہیں۔
Replying to @yarpunhal
ہوسکتا ہے بزرگ صاحب مشاہدہ ہوں (خود کہ رہے ہیں کہ پہنچے ہوئے تھے) اور خود ہی واقعہ کے راوی ہوں۔ دوسری بات چور کھانا کھانے کے بعد سو گئے تو گدھے کو باندھ کے ہی سوئے ہونگے تو کسی نے تو گدھے کو کھولا ہوگا۔ وہ بھی تو راوی ہوسکتا ہے۔ اور اگر گدھے کو کھولنے والا کوئی نہیں تھا بلکہ خود گدھا ان کے مرجانے منتظر تھا تو اتنا سیانا گدھا روای بھی ہوسکتا ہے۔ آخر پہنچے ہوئے بزرگ کا گدھا تھا
1
2
171
اس میں ایک چھوٹا سا آدمی چھپا ہوتا ہے جو ڈیٹا کو پڑھ کر چیک کرتا رہتا ہے کہ سب ٹھیک چل رہا ہے یا نہیں۔ 🤔
What’s the function of this in a laptop charger?
2
1
4
491
شالا کوئی مسافر نہ تھیوے ککھ جنہاں تھیں بھارے ہُو
Replying to @mumti
بیٹھ جاتے ہیں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے ہائے کیا چیز غریب الوطنی ہوتی ہے
1
3
190
Replying to @yarpunhal
خدا کو کام تو سونپے ہیں میں نے سب لیکن رہے ہے خوف مجھے واں کی بے نیازی کا میر
2
4
170
ہوسکتا ہے وہاں کوئی متقی بندہ چھپ کر چوروں کا مشاہدہ کر رہا ہو۔ ممکن ہے جنگل میں کیمرے لگے ہوں۔ یا پھر ان میں کسی چور نے مرنے سے پہلے کوئی تحریر چھوڑ دی ہو۔ یہ بھی ممکن ہے کہ گدھا بات کرسکتا ہو۔ یا پھر ہوسکتا ہے مولوی صاحب بھی چوروں کے گروہ میں شامل ہوں اور اپنا ذکر گول کر گئے ہوں۔ بہرحال توحید کا اس سارے معاملے سے کچھ لینا دینا نہیں۔
انجینئرنگ۔۔۔ جمعے والے دن کی بات ہے مولوی صاحب نے ممبر پر قصہ سنانا شروع کیا۔ کہنے لگے پرانے زمانے میں ایک پہنچے ہوئے دیندار بابے کے گھر تین چور داخل ہوئے۔ گھر میں گدھا باندھا ہوا تھا، چوروں کو جو کچھ بھی ہاتھ لگا، سب اس پہنچے ہوئے بابے کے گدھے پر لاد دیا اور چل پڑے۔ راستے میں دو چوروں نے منصوبہ بنایا کہ تیسرے کو قتل کر دیتے ہیں تاکہ ہمارا حصہ زیادہ ہو جائے۔ چنانچہ انہوں نے تیسرے کو مار ڈالا۔ کھانا کھانے کے بعد جب باقی دونوں سو گئے تو ان میں سے ایک اٹھا اور دوسرے کو نیزہ مار کر قتل کردیا۔ لیکن اس دوسرے مرے ہوئے چور نے پہلے ہی کھانے میں زہر ملا دیا تھا، چنانچہ وہ تیسرا بھی صحرا میں مر گیا۔ تینوں چوروں کے مرنیکے بعد وہ گدھا، جس پر سارا سامان لدا ہوا تھا، خود ہی واپس اس پہنچے ہوئے بابے کے گھر پہنچ گیا۔ لوگ واہ واہ سبحان اللہ کرتے رہے لیکن میں پہلے تو سنتا رہا پھر مجھ میں توحید کا کیڑا جاگ اٹھا اور مزید برداشت نہ کر سکا۔۔ اور مولوی صاب سے کہا: مولی صاحب وہ تینوں تو مرگئے، پھر آپ کو یہ کہانی لفظ بہ لفظ "گدھے" نے سنائی یا کسی فرشتے نے؟ یہ سن کر مولی صاحب جلال میں آگئے اور اسے اپنی گستاخی سمجھتے ہوۓ کہنے لگے: ابے نکل یہاں سے اے ناہنجار مرتد انسان آئندہ اس مسجد میں نظر نہیں آنا. اب آپ ہی بتائیں میں نے کونسا غلط سوال کیا؟😎😁 منقول
1
1
255
آج کل ترجمہ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ گروک خود ہی ترجمہ کردیتا ہے۔ بہرحال یہ اقبال کی نظم ہے جس میں اورنگ زیب عالمگیر اپنے اس بیٹے کو خط لکھتا ہے جو باپ کے مرنے کی دعائیں کر رہا تھا۔ اورنگ زیب کہتا ہے کہ تمہیں نہیں معلوم کہ خدا نے یہاں بہت کچھ پرکھ و دیکھ رکھا ہے۔ کتنے ہی حسین خون میں نہاتے رہے، یعقوب روتے رہے، ایوب تڑپتے رہے، لیکن خدا کے دل سے کوئی آہ برآمد نہ ہوئی، اس کی آنکھ سے کوئی آنسو نہ ٹپکا۔ سو اس گمان میں نہ رہنا کہ تمہاری دعا کا بھی اس پر کوئی اثر ہوگا اور وہ تمہاری بھی سنے گا۔
Replying to @yarpunhal
محترم آپ سے گزارش ہے کہ فارسی اشعار کا اردو ترجمہ بھی دیا کریں۔ ساتھ میں۔ ہمیں کسی نے فارسی نہیں پڑھائی۔
2
4
537
ساڈا ویکھ کے چون پیار زمانہ سڑدا اے جداں ٹُردِن دو دلدار زمانہ سڑدا اے تیرے بُلاں تے سجدی لالی اے ساڈا پیار عجیب مثالی اے مینوں ویکھ تیرا غم خوار زمانہ سڑدا اے راہسی سجن ظہور غلام اے میتھے غیر دی سنگت حرام اے ساڈے سن کے قول قرار زمانہ سڑدا اے ساڈا ویکھ کے چون پیار زمانہ سڑدا اے
2
3
222
اتنے U دیکھ کر مجھے یاد آیا کہ کبھی خان صاحب کو یو ٹرن خان بھی کہا جاتا تھا۔ 🤔😢
𝐔nshaken. 𝐔nbroken. 𝐔nstoppable
6
152
ندانی که یزدان دیرینه بود بسی دید و سنجید و بست و گشود ز ما سینه چاکان این تیره خاک شنید است صد نالهٔ درد ناک بسی همچو شبیر در خون نشست نه یک ناله از سینهٔ او گسست نه از گریهٔ پیر کنعان تپید نه از درد ایوب آهی کشید مپندار آن کهنه نخچیر گیر بدام دعای تو گردد اسیر #اقبال
Replying to @mustajab_dr
خالی پیٹ دعائیں زیادہ اثر رکھتی ہیں پَر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہیں
1
1
1
288
لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے 🤔
مریم نواز نے پاکستان کی تاریخ کی پہلی ای ٹیکسی سکیم کا اجراء کردیا
2
1
3
159
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں شکر ہے میرے ہم خیال لوگ بھی پائے جاتے ہیں۔ میں شروع سے ہی تعلیم کے خلاف رہا ہوں اور ذہین لوگ بھی ہمیشہ سے مجھے زہر لگتے آئے ہیں۔
ذہانت اور حکمت ایک ہی چیز نہیں ہیں۔ ذہین ہونا اس بات کی ضمانت نہیں کہ انسان wise بھی ہو۔ ذہانت دراصل معلومات کو استعمال کرنے کی صلاحیت ہے۔ ایک ذہین شخص دستیاب ڈیٹا کی بنیاد پر تیزی سے تجزیہ کرتا ہے اور نتیجہ اخذ کرتا ہے۔ لیکن اگر اس کے پاس موجود معلومات ہی مسخ شدہ، نامکمل یا گمراہ کن ہوں تو اس کی ذہانت بھی اسے درست نتیجے تک نہیں پہنچا سکتی۔ وہ پوری دیانت اور منطق کے ساتھ غلط فیصلہ کر سکتا ہے۔ اس کے برعکس حکمت محض معلومات کے استعمال کا نام نہیں، بلکہ معلومات کی چھان بین کا نام ہے۔ سمجھدار شخص پہلے یہ دیکھتا ہے کہ جو بات پیش کی جا رہی ہے وہ اپنے عہد کے سیاسی، سماجی اور معاشرتی تناظر میں ممکن بھی ہے یا نہیں۔ وہ نتائج، اثرات اور دور رس مضمرات پر غور کرتا ہے۔ وہ صرف یہ نہیں دیکھتا کہ “کیا درست لگ رہا ہے” بلکہ یہ بھی دیکھتا ہے کہ “کیا پائیدار اور مفید ہے”۔ اسی لیے تعلیم اور ذہانت کا براہِ راست تعلق حکمت سے نہیں۔ ایک بڑی تعداد پڑھی لکھی اور ذہین ہو سکتی ہے، مگر اگر اس کی فکری بنیاد غلط معلومات یا جذباتی بیانیے پر قائم ہو تو اس کے اجتماعی فیصلے بھی غلط ہو سکتے ہیں۔ تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ اکثریت ہمیشہ حق پر نہیں ہوتی۔ کئی مواقع پر جذباتی یا فاشسٹ اکثریت نے اس اقلیت کو کچلنے کی کوشش کی جو دراصل درست سمت پر کھڑی تھی۔ عددی برتری ہمیشہ اخلاقی یا فکری برتری کی علامت نہیں ہوتی۔ لہٰذا اصل سوال یہ نہیں کہ کون زیادہ ذہین ہے یا کس کے ساتھ نوجوانوں کی بڑی تعداد ہے، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ کس کے پاس حکمت، تناظر کا شعور اور نتائج کو پرکھنے کی صلاحیت ہے۔
1
5
266
خدا نے مومن کی دعا سن لی اور ایک ملحد کو اس کی مدد کیلئے بھیج دیا۔
Who is wrong here?
2
1
3
146