Muhammad arif (@molve_arif) header
Muhammad arif (@molve_arif) profile picture

یارِ من عشق طلب عشق میں سب عشق سند جذبِ من عشق ازل عشق ابد عشق احد

دیارِ یار
Joined May 2012
Photo by Muhammad arif (@molve_arif)Photo by Muhammad arif (@molve_arif)Photo by Muhammad arif (@molve_arif)Photo by Muhammad arif (@molve_arif)Photo by Muhammad arif (@molve_arif)Photo by Muhammad arif (@molve_arif)Photo by Muhammad arif (@molve_arif)Photo by Muhammad arif (@molve_arif)Photo by Muhammad arif (@molve_arif)Photo by Muhammad arif (@molve_arif)
تمھارا دین مشکل ہے میرا آسان رہنے دو خدارا شیخ مجھ کو تم فقط انسان رہنے دو کہانی قصہ گو، مجھ کو جہنم کی سناؤ مت خدا کی رحمتوں پر تم میرا ایمان رہنے دو
9
27
2
118
Muhammad arif retweeted
اس وقت تو یوں لگتا ہے اب کچھ بھی نہیں ہے ——— فیض احمد فیض
5
27
93
2,481
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدٌ
1
1
4
85
اتنی آوازیں ہیں اور ایک بھی ایسی نہیں ہے جانے والوں کو جو لوٹ آنے پہ آمادہ کرے عقیل عباس چغتائی
7
62
1,245
Muhammad arif retweeted
بلاول کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ صوبے اور شہر کی بنیادی گورننس بائی پاس کر کے قومی لیڈر بننا چاہتے ہیں۔ بہت کرشماتی شخصیت ہو تو ایسا ہو بھی جاتا ہے لیکن بلاول کے کیس میں ایسا تقریباً ناممکن ہے۔ آپ مریم نواز سے ہزار اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اُنہوں نے راستہ والد اور چچا کا آزمایا ہوا لیا۔
1
12
372
Muhammad arif retweeted
ہک واری ہتھ ڈے اکھیاں تے ، آکھ میکوں میں کون میں آکھاں توں جان میڈی، توں آکھیں ناں ول بُجھ عزیز شاہد
2
9
363
Muhammad arif retweeted
کھُلتے ہی نہیں لمس پہ اُس جسم کے اسرار سیاح عجب شہرِ طلسمات میں گم ہے
1
1
11
411
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدٌ
91
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدٌ
65
لڑکیاں اور ان کے والدین۔۔۔۔ان مخفی ریڈ فلیگز 🚩 کو ہرگز نظر انداز مت کریں!! ایک تباہ کن غلطی جو لڑکیاں خود بھی اور ان کے والدین بھی رشتہ کرتے وقت کرتے ہیں اور جن کی وجہ سے لاکھوں لڑکیوں کی زندگیاں اجیرن ہو چکی ہیں اور ان کی شادی شدہ زندگی کسی بارودی سرنگوں سے بھرے میدان میں چلتے رہنے جیسے ہو چکی ہے ایک انچ غلط پاؤں پڑا تو ڈاززززز۔۔۔۔ تو وہ غلطی ہے کامن سینس کا استعمال نہ کرنا اور صریح و واضح ریڈ فلیگز کو نظر انداز کرنا۔۔۔ چاہے آپ کا رشتہ آپ کی مرضی سے ہورہا ہے۔ آپ کو کوئی کولیگ ہے ، کزن ہے، کوئی کلاس فیلو ہے کوئی دوست واٹ ایور۔۔۔ یا بھلے ارینج میرج ہے۔ لڑکے کے ساتھ پہلے سے کوئی براہ راست تعلق نہیں۔ پھر بھی رشتے راتوں رات تو نہیں ہوجاتے دونوں خاندانوں کا آپس میں آٹھ دس مرتبہ تو آنا جانا ہوتا ہی ہے چند ماہ سے چند سال لگ جاتے ہیں رشتہ ہونے اور شادی ہونے کے دوران۔ چنانچہ۔۔۔ اگر اس دوران آپ لڑکے، یا اس کے اہل خانہ کی جانب سے اس طرح کے جملے سنیں تو فوراً الرٹ ہو جائیں۔۔۔ اصل جملے اور ان کا ترجمہ کچھ یوں ہوسکتا ہے۔ جملہ : ( لڑکے کی ماں) تھوڑا غصے کا تیز ہے مگر دل کا بہت اچھا ہے ہمارا حمزہ۔۔۔۔ ترجمہ : ایک نمبر کا جھگڑالو، لڑاکا، گرم دماغ اور لڑائی جھگڑے کا تگڑا ہے۔ جملہ : تھوڑا لیزی ہے پر وقت کے ساتھ ٹھیک ہوجائے گا۔ ترجمہ : ایک نمبر کا ہڈ حرام ہے۔ دن بارہ ایک بجے جاگنا اور باقی ٹائم بستر پر ہی لیٹے لیٹے ریلز دیکھنے اور موبائل سکرول کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں شہزادہ حضور کا۔ جملہ : میں زرا پیسے کے معاملے میں محتاط اور سینسیٹو ہوں۔ ترجمہ : میں کنجوسی بخل اور خست کا شاہکار ہوں اور شادی کے بعد تمہیں ایک ایک پیسے کو ترساؤں گا۔ جملہ : میں زرا سٹریٹ فارورڈ اور سٹرکٹ ہوں۔ لگی لپٹی کہنے کا عادی نہیں۔ ترجمہ :میرے منہ کے ساتھ کتے بندھے ہیں ۔ نرم لہجے میں اور پیار سے بات کرنا میری فطرت کا حصہ نہیں۔ ہر وقت بیزار رہنا اور جلی کٹی بولنا میری عادت ہے۔ جملہ : میں کبھی کبھار دو چار مہینے میں ایک دفعہ دوستوں کے ساتھ ایک آدھ دفعہ ڈرنک کر لیتا ہوں۔۔۔ اور مہینے میں ایک آدھ دفعہ سموکنگ بھی کرلیتا ہوں۔ تاہم اب کوشش کررہا ہوں کہ اسے بھی چھوڑ دوں۔ ترجمہ : میں ایک عادی شرابی اور سگرٹی ہوں۔۔۔ میرا " مہینہ " ایک دن کا ہوتا ہے۔ جملہ : ہمارے حمزہ کا سوشل سرکل کافی ہے۔ اکثر دوستوں کے ساتھ گھومتا پھرتا رہتا ہے۔ خیر یہی عمر ہے آگے بھلا کب وقت ملنا۔ ترجمہ : ہمارا حمزہ ایک نمبر کا لوفر اور آوارہ ہے۔گھر میں قدم رکھنا صاحب زادے کو اچھا نہیں لگتا۔ آوارہ گردی کرنا۔رات دیر سے گھر آنا محترم کا وطیرہ ہے۔ جملہ : میں تھوڑا اوور کیئرنگ ہوں۔ ترجمہ : میں انتہائی نفسیاتی حد تک کنٹرولنگ ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔ یہ تو خیر بس چند مثالیں تھیں۔ ایسے ریڈ فلیگز ہوسکتے ہیں کہ جنہیں نظر انداز کرنا لڑکی کی آئیندہ کی زندگی کو جہنم بنا سکتا ہے۔ چنانچہ اپنے کان، آنکھیں، دماغ سب کھلا رکھیں۔ آفکورس کوئی انسان پرفیکٹ نہیں ہوسکتا اور پرفیکٹ رشتہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے پوری عمر بھی نہیں گزاری جا سکتی۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔ بیٹی کو کسی سائیکوپیتھ کا پنچنگ بیگ بنا دینا بھی کسی ؃ورت معقول نہیں!! ( ستونت کور ) #ستی
35
59
11
290
30,651
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدٌ
59
Muhammad arif retweeted
اُس کی حکومت ختم کر کے وہاں اپنا گورنر لگوا دیا تب اسٹیک نہیں تھا کیا 😂😭 ان کا صحیح ہے ہر طرف کھیل رہے ہیں اور ذمہ داری آنے کی نہیں
آپکو عمران خان اور پی ٹی آئی کا اعتماد بھی بحال کرنا پڑے گا، ہمیں پسند ہو یا نہ ہو وہ اسٹیک ہولڈر ہیں انکے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ بلاول بھٹو زرداری
11
170
5
618
6,289
Muhammad arif retweeted
خان کا خط چیف جسٹس کی بجائے بلاول کو موصول ہو گیا ہے
11
56
6
326
23,619
Muhammad arif retweeted
در نجات کوئی پندرہ سال پہلے آیا ہوتا تو نوائے وقت پر خبر لگنی تھی۔ سنجے دت کی پوری فیملی نے ڈرامے سے متاثر ہو اسلام قبول کر لیا نیا نام سجاول رکھ لیا
11
30
297
3,902
زمانہِ طالبعلمی میں جب اس فقیر نے عربی پڑھنے کے لیے دمشق کا انتخاب کیا اور وہاں ایک معھد میں داخلہ لیا تو مجہے اپنے والد کے پیر صاحب کا ایک خط وصول ہوا کہ میرا دل اس بات سے مطمئن نہیں کہ تم اس شہر میں تعلیم لو کہ جہاں نواسہِ رسول کا سر کاٹ کر دربار میں لایا گیا تھا ۔۔۔
This quoted post is unavailable.
7
2
25
2,479
Muhammad arif retweeted
ملازم بچے کے ساتھ انتہائی دل خراش واقعہ سامنے آنے پر تذبذب کی فضا ہے کہ اس بار ملزم کو CCD سے زبردستی بھاگ کر مرنا پڑے گا یا نہیں۔ غیریقینی کی صورتحال اچھی نہیں، بہتر ہو گا کہ بھاگنے پر صنفی پالیسی وضح کی جائے تا کہ منہ کو خون لگے حامیوں کو hunger games کھیلنے میں آسانی رہے۔
1
10
1
52
2,240
اج دی تریخ تے اج دا اکھان
13
وہ شیفتہ کہ دھوم ہے حضرت کے زہد کی میں کیا کہوں کہ رات مجھے کس کے گھر ملے نواب شیفتہ
2
4
2
22
865
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدٌ
1
79
Muhammad arif retweeted
دلائل اُس شے پہ دیے جاتے ہیں جس پر فیصلہ کرنا ابھی باقی ہو۔ محبوب دلائل سے بالاتر ہوتا ہے۔
2
4
1
20
718
Muhammad arif retweeted
اپنے اردگرد دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ اللہ سے محبت نہ ہو تو بندے کو فلسفہ، سائنس، دولت، خوشی، غم، معاشرہ غرض کچھ بھی منکر کر سکتا ہے۔ جیسے آج کل اے آئی پہ تحقیق کرنے والے اسے خدا مانے بیٹھے ہیں۔ محبت نکال دیں تو ہر روز نیا بُت بنایا جا سکتا ہے، پوجا جا سکتا ہے۔
1
2
8
279