
Social Media Activist Human rights Worker #Palestine #Gaza #Kashmir #Syria #Barma (Rohangiya) Blessed with Humanity Islam Pakistan Anti Racism Anti Islamophobia
Joined February 2010
- Tweets40.2K
- Following11.2K
- Followers11.8K
- Likes41.3K
Pinned Tweet
This is the world's best scene :) Unity, Brotherhood, equality and devotion. :) Its all about #Islam
Umar farooq retweeted
Replying to @Aftab_Nazir
Kia yeh dehshatgerd Russia Le ker Aya hay?
ISIS tou Moscow per attack ker chuki hay
Russia is supporting Iran and jaish Al adal tou ànti Iran hay
Russia Pakistan strategic partnership is real now. No matter internal or external pupet jitni merzi sazishain ker lain faraq nahi ha
Umar farooq retweeted
ہم نے ایران میں شاہ کو انسٹال کیا پھر اُسے نکال کر خمینی کو لیکر آئیں جب وہ گلے پڑ گیا تو خامنہ ای آ گیا پھر خامنہ ای کو ہم نے راستے سے ہٹا دیا
ہمیں تو ایرانی پراکسیوں کے پِلوں نے بتایا تھا کہ یہ اسلام کی جنگ لڑ رہے تھے جبکہ یہ تو امریکہ و اسرائیل کے مہرے تھے 😭😭
Umar farooq retweeted
ایرانی پارلیمنٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ دو عرب ممالک ان کے صوبے سیستان-بلوچستان میں مداخلت کر رہے ہیں۔
رقبے کے لحاظ سے سیستان-بلوچستان ایران کا دوسرا بڑا اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے۔
تاہم اس کے باوجود، یہ ایران کا سب سے محروم خطہ شمار ہوتا ہے، جہاں تقریباً 70 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔
ایران میں اب تک دی جانے والی سزائے موت (پھانسیوں) کا بڑا تناسب اسی صوبے سے تعلق رکھتا ہے، اور یہاں کے درجنوں جید علمائے کرام کو بھی تختہ دار پر چڑھایا جا چکا ہے۔
اس صوبے کے عوام کا ایک بڑا طبقہ تہران کے مرکزی تسلط سے آزادی کا خواہاں ہے۔ اگر یہ صوبہ ایران سے الگ ہوتا ہے تو حکمتِ عملی کے لحاظ سے انتہائی اہم بندرگاہ چابہار بھی ایران کے ہاتھ سے نکل جائے گی۔
اس وقت سیستان-بلوچستان میں ایران مخالف کم از کم چار فعال تحریکیں سرگرمِ عمل ہیں۔
پچھلے چند مہینوں کے دوران اس خطے میں ایرانی سلامتی فورسز پر ہونے والے حملوں میں نمایاں شدت آئی ہے۔
اگر عرب ممالک ایران کی طرح پراکسی (Proxy) جنگوں پر یقین رکھتے، تو شاید یہ صوبہ اب تک ایران سے علیحدہ ہو چکا ہوتا۔ تاہم تہران کو یہ بات نہیں بھولنی چاہیے کہ پراکسی جنگ کی جو آگ اس نے دوسروں کے گھروں میں لگائی ہے، وہ گھوم کر اس کے اپنے گھر تک بھی پہنچ سکتی ہے۔
بقلم فردوس جمال !!!
Umar farooq retweeted
سینئیر صحافی توقیر ناصر
@TauqirNasser
کا کاشانہ جنسی اسکینڈل پر شاہ رخ کی بنائی فلم بھکشک پر بہترین وی لاگ
بھکشک فلم کاشانہ جنسی اسکینڈل پر مبنی ھے کاشانہ اسکینڈل کے خوفناک حقائق حقیقی انداز میں فلمائے گئے ہیں جو میں پانچ سال سے بتا رہی ھوں,افشاں لطیف
کیسے نظام اس طاقتور جنسی مافیا کی پشت پناہی کرتا ھے یہ بھی دکھایا گیا ھے,افشاں لطیف
Iran is a global terrorist and required to be cleaned up seriously.
دمام ائیر پورٹ سعودی عرب پر حملہ ایک شہید نو کے قریب زخمی اور مجوسی پراپیگنڈا یہ ہے کہ صرف امریکی و اسرائیلی اڈوں پر حملہ ہو رہا ہے ان عقل کے اندھو کو عمرہ زائرین ریاض دمام ائیر پورٹ مکہ اور مدینہ بھی اب امریکی اڈے ہی نظر آتے ہیں اور یہی پراپیگنڈا جاری ہے
48
Umar farooq retweeted
میرا جسم میری مرضی والی انٹیوں کو سانپ کیوں سونگھ گیا ہے،
آذربائجان میں پردہ کرنے والی بچیوں کے ساتھ زیادتی پر اب کیوں خاموش ہے؟
Umar farooq retweeted
آئین کی دفعہ 25 اے کے تحت پانچ سے سولہ سال کی عمر کے ہر بچے کو مفت تعلیم فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن پاکستان میں تعلیم کاروبار بن چکی ہے والدین بھاری فیسیں ادا کر کے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں میں بھیجتے ہیں اور وہاں کمزور چھتیں گرنے سے بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ان بچوں کی موت کی ذمہ داری صرف سکول مالکان پر نہیں بلکہ ریاست پر بھی عائد ہوتی ہے
Umar farooq retweeted
گزشتہ روز تمپ کوہاڈ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پارسل ہونے والے سورمچانڈوں کی شناخت سیف جلال کے نام سے ہوئی ہے۔
زرائع کے مطابق سیف جلال اغواء برائے تاوان، تمپ کے نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ اور لڑکیوں کے ساتھ زبردستی ریپ جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا۔ زرائع
پارسل ہونے کی اطلاعات پر تمپ کے لوگوں میں خوشی کی لہر
#Tump #Kohad #FitnaAlHindustan #Balochistan
تمپ کوہاڈ اپڈیٹس 🚨
آپریشن ردالفتنہ تھری کے تحت سیکورٹی فورسز کی تمپ کے علاقے کوہاڈ میں کاروائی 01 دہشت گرد جہنم واصل ہونے کی اطلاعات۔
#Tump #Balochistan
Umar farooq retweeted
یہ ڈی ڈبلیو نیوز کی خبر ہے اور اس میں سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ سے منسوب بیان کا حوالہ دیا گیا ہے
پاکستان اور سعودی عرب اسٹریٹجک پارٹنرز ہیں،
اب اگر ڈی ڈبلیو جیسا صحافتی دنیا کا معتبر ترین بین الاقوامی ادارہ اور سعودی عرب جیسی ذمہ دار ریاست حوثیوں کی پشت پناہی کے معاملے میں ایران کا نام لے رہی ہے تو بجائے آفتاب نذیر، ہشام ظہیر، اورنگزیب فاروقی یا طاہر اشرفی کو کوسنے کے، ذرا پڑوسیوں کی اداؤں پر بھی غور فرما لیجیے
میں حیران ہوں کہ لاہور میں بیٹھا ایک فرسٹریشن کا شکار بڈھا سارا دن کیمرے کے سامنے بیٹھ کر کبھی تو پوری سعودی ریاست اور کبھی پوری عوام اہلِ سنت کو کھلے عام تکفیری قرار دیتا ہے، مگر مجال ہے کہ کسی کے کان پر جوں تک رینگے!
کوئی پوچھنے والا نہیں،
کوئی جواب طلب کرنے والا نہیں
لیکن جب ہماری باری آتی ہے تو نہ جانے ان تمام خانۂ فرہنگوں کو شکایات بھیجنے کی اتنی جلدی کیوں پڑ جاتی ہے؟
اور پھر ہمارے والے انکی شکایات کو اتنا سیریس لیتے ہی کیوں ہیں؟
ہمارے سکیورٹی اداروں سمیت ملکی دفاعی نظام سے وابستہ ہر فرد کو اس سوال کا جواب تلاش کرنا ہوگا کہ آخر یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟
یہ وہ لوگ ہیں جو کھاتے پاکستان کا ہیں اور گاتے ایران کا ہیں، ان کے ہمارے نظام میں موجود بعض لوگ خود ہی شکایات تیار کرتے ہیں، یہاں سے فیکس تہران جاتا ہے اور وہاں سے وہی تحریر خانۂ فرہنگ کے راستے نقل ہوکر واپس پاکستان پہنچ جاتی ہے
پھر انہی شکایات کو بنیاد بنا کر یہاں systematically آوازیں دبانے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ایران کے پارلیمانی ارکان ریاست پاکستان کے وزیراعظم کی ٹویٹس تک کو امریکی ڈکٹیشن پر لکھی ہوئی قرار دیتے ہیں
ایرانی وزرا ریاستِ پاکستان کا تمسخر اڑاتے ہیں اور دھمکیاں دیتے ہیں، لیکن ہمارے ہاں سے کبھی ان کے نام ایسا کوئی احتجاجی خط تک جاتا دکھائی نہیں دیتا
سوال یہ ہے کہ آخر انہی کے بھیجے ہوئے شکایتی خطوط کو یہاں اتنی اہمیت کیوں دی جاتی ہے؟
کیا پاکستان کی عزت، خودمختاری اور دفاع پر کسی محب وطن پاکستانی کا غیرت کھانا جرم ہے؟
یاد رکھیے، ایران اب کھل کر سامنے آ رہا ہے اور بہت سے نقاب اتر چکے ہیں
اب بھی اگر ہم آنکھیں بند کرکے، اشاروں کنایوں، خوف، دباؤ اور مصلحتوں کے تحت خاموش رہے تو پھر کل کو ہمیں بھی انہی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جن سے شام، عراق، یمن اور لبنان جیسے ممالک دوچار رہے ہیں اور جن کے حوالے سے سعودی عرب ، بحرین، عمان اور قطر کو بھی آجکل مسلسل خطرات لاحق رہے ہیں
میری بات دوبارہ پلے سے باندھ لیجئے کہ کسی کو یہ خوش فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ پاکستان ان معاملات سے ہمیشہ محفوظ رہے گا
ریاستی مفادات، قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے معاملات میں آنکھیں بند کرلینا دانش مندی نہیں
اور ہاں، یہ بھی بتاتا چلوں کہ اس وقت ایران کے اندر زندگی بالکل معمول کے مطابق چلتی دکھائی دیتی ہے، اس سے زیادہ تو پاکستان کے حالات خراب ہیں ،
عدنان نامی ولاگر کے تازہ ترین ولاگز دیکھ لیجیے گا خود اندازہ ہوجائیگا
سوال یہ ہے کہ اگر امریکہ نے وہاں واقعی اس پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کا تاثر دیا جا رہا ہے تو پھر زمینی صورتِ حال ایسی کیوں ہے؟
کیا واقعی اتنی بڑی تباہی کے بعد زندگی اس قدر معمول پر رہ سکتی ہے؟
ان دعوؤں اور زمینی مناظر میں سے درست تصویر کون سی ہے، اس کا فیصلہ جذبات سے نہیں، شواہد سے ہونا چاہیے
بطور صحافی سوال اٹھانا میرا حق ہے، اور سوال اٹھانے پر کسی کو غدار یا کسی کا ایجنٹ قرار دینا کسی صورت درست نہیں
ایرانی پراکسی حوثیوں کے مدینہ طیبہ پر حملوں کے بعد بھی میں پورے قد کے ساتھ اپنے اسی مؤقف پر کھڑا ہوں کہ دال میں کچھ کالا نہیں، پوری دال ہی کالی ہے، یا یوں کہیے کہ کتی چوراں نال رلی ہوئی ہے!
جاتے جاتے ایک آخری سوال بھی چھوڑے جا رہا ہوں، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور ریاض پر میزائل برسانے والے حوثیوں کو اسی خطے میں موجود اسرائیلی طیارے کیوں نظر نہیں آتے؟
کیا باب المندب کی طرح اسرائیلی طیاروں کو بھی ایران نواز حوثی ملیشیا سے کوئی استثنا حاصل ہے؟
آفتاب نذیر
Umar farooq retweeted
Mejor cuenta historias de vaqueros,los 2 estados Narcoterroristas de lo peor son EEUU e Israel, ellos les dan las armas, los capacitan para matar y torturar hasta matar, les mandan hacer desmanes y desestabilizar gobiernos en todo el mundo, ellos son los culpables TERRORISTAS! 👺
Umar farooq retweeted
مدینہ طیبہ پر کروز میزائل سے حوثی باغیوں کا حملہ
الحمدللہ میزائل انٹرسیپٹ ہوئے
یااللہ ارض حرمین کی حفاظت فرما
آمین
آفتاب نذیر
Umar farooq retweeted
فیکٹ چیک
13 اکتوبر 2026
پی ٹی آئی کے بعض اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک اکاؤنٹس کی جانب سے یہ جعلی خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ *پولیس اور مظاہرین کے درمیان باڑہ ، خیبر میں شدید تصادم ہوا ہے*، جس کے نتیجے میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ بعض کو مظاہرین نے اغوا کر لیا ہے۔
یہ خبر سراسر بے بنیاد اور جعلی ہے۔
چند افغان اور مقامی شرپسند عناصر نے پی ٹی آئی کے بعض سیاست دانوں کے ساتھ مل کر امن و امان کی صورتِ حال خراب کرنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتِ حال کو قابو میں کر لیا۔
اس وقت حالات مکمل طور پر پُرامن ہیں اور سڑکوں پر کسی قسم کے مظاہرین موجود نہیں ہیں۔
پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے یا انہیں اغوا کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ عوام سے اپیل ہے کہ ایسی جعلی خبروں پر یقین کرنے یا انہیں آگے پھیلانے سے گریز کریں۔
#KPFactCheck #KPK
Umar farooq retweeted
باڑہ چوک، خیبر میں توڑ پھوڑ اور بدامنی میں ملوث ہونے پر پی ٹی آئی سے وابستہ 42 شرپسند گرفتار، جن میں سے 25 غیر قانونی افغان ہیں
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پا لیا ہے۔ علاقے میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں ہے
We are waiting when Pakistani State will announce the investigation report about Pakistani Eipstien @ImranKhanPTI who is blamed to abduct and killing orphans of Kashana Dar ul Aman - @AfshanLatif2023
@POTUS
@RTErdogan
@KingSalman
@OfficialDGISPR
@HamidMir
💯📢عمران خان بچہ پرست گروہ کا سرغنہ ھے٫ افشاں لطیف
ایپسٹین جنسی اسکینڈل اور کاشانہ دارالامان جنسی اسکینڈل ایک ہی ہے٫ افشاں لطیف سابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ دارالامان لاھور
#EpsteinFiles
#kashanasexscandal
#stopchildabuse
#savetheorphans
#کاشانہ_دارالامان_جنسی_اسکینڈل
27
Umar farooq retweeted
Neither 🇹🇷 Türkiye nor 🇵🇰 Pakistan will be deploying to 🇸🇦 #SaudiArabia with the intention to invade 🇾🇪 #Yemen.
Truth is, this is not even about the #Houthis. This is about stopping the "Greater Israel" project. ⚡️ Surprised? Read on!
Focusing on a small issue and not looking at the #MiddleEast as a whole is a recipe for disaster for the #Muslim ummah. When Turks and Pakistanis arrive in Saudi Arabia, they will work to secure Saudi Arabia and the holy sites. Period. They will not march all the way to #Sanaa and suppress the #Houthi insurgency once and for all.
#MakkahAlliance isn't about reshaping the region. It is about protecting member states from real threats. While 🇮🇷 #Iran-backed Houthi groups do pose a threat to #Riyadh, they are a drop in the ocean compared to 🇮🇱 Israel. The goal is, and has always been, to check Zionist expansionism, counter their proxies, and help bring their atrocities to an end.
Ankara & #Islamabad's principal interest is to ensure the Saudi state's continuity in a region where the US appears to have lost its war on Iran, and help manage the profound geopolitical shifts that outcome is causing on the Arab peninsula.
Everywhere we look at, we see #Sunni Muslims dying, displaced, stripped of their rights, forced into a life of servitude to Jewish supremacy. If we don't strengthen #Islam's core now, it'll fall victim to both Israel & Iran. 🟥
The PTI long march for Imran Khan's release is real and ongoing since Oct 4 from KP. Multiple sources (Reuters, AFP, Al Jazeera, Dawn) confirm thousands of supporters in the convoy, with large nighttime crowds, flags and vehicles matching the clips. Numbers are reported as 5-6k in the main group, not millions. Route has shifted; not yet in Islamabad as of Oct 9.





















