Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad) header
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad) profile picture

Social media activist | Human Rights Activist | Blogger | Journalist | Freelancer | E-commerce | Love Travelling | Nature Lover | Want Peace | Poetry Lover |

🍌 Republic
Joined July 2018
Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)Photo by Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) (@write2shehzad)
Quran pak
جس پارہ پر ٹچ کریں گے اس پارہ کی تلاوت مع اردو ترجمہ شروع ہوجائےگی آپ کے صرف ایک شیئر سے لاکھوں لوگ تلاوت سن سکتے ہیں پارہ نمبر 1* *bit.ly/2qpLHGY *پارہ نمبر2* *bit.ly/2qnS2Ha پارہ نمبر3* *bit.ly/2sbSqoq پارہ نمبر4 bit.ly/2r6TOeq پارہ نمبر5 bit.ly/2qzzsYk پارہ نمبر6 bit.ly/2qI4EE2 پارہ نمبر7 bit.ly/2rW88HS پارہ نمبر8 bit.ly/2qK0aO4 پارہ نمبر9 bit.ly/2rBqzB0 پارہ نمبر10 bit.ly/2s3dkdd پارہ نمبر11 bit.ly/2so5po5 پارہ نمبر12 bit.ly/2rzgVP9 پارہ نمبر13 bit.ly/2rSIJ1l پارہ نمبر14 bit.ly/2sk5Lid پارہ نمبر15 bit.ly/2rKJHw3 پارہ نمبر16 bit.ly/2sMTr7y پارہ نمبر17 bit.ly/2r9opp2 پارہ نمبر18 bit.ly/2rpK4c8 پارہ نمبر19 bit.ly/2rpq1iW پارہ نمبر20 bit.ly/2rAX4Mc پارہ نمبر21 bit.ly/2rBv2Aa پارہ نمبر22 bit.ly/2sbmkft پارہ نمبر23 bit.ly/2rtPXpH پارہ نمبر24 bit.ly/2sfUCOE پارہ نمبر25 bit.ly/2smfZxF پارہ نمبر26 bit.ly/2tLUEvC پارہ نمبر27 bit.ly/2tru5wz پارہ نمبر28 bit.ly/2rXeW98 پارہ نمبر29 bit.ly/2s5NLEk پارہ نمبر30 bit.ly/2s1BBB4 جزاکم اللّٰہ خیرا
2
175
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
خواجہ کے منہ سے فضائل سن لے۔
37
3,260
72
5,621
50,732
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
تم کرو تو ٹھیک ؟
49
1,442
27
3,229
23,338
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
توبہ توبہ۔۔ قائد فوج پر کتنے گھناؤنے الزام لگا رہے ہیں۔ 🫣
جس فوج کو بندوقیں،ہیلی کاپٹر ہم نے لے کر دئیے وہی فوج آج پاکستانیوں کا خون کر رہی ہیں۔ نواز شریف ۔
156
4,441
43
9,357
72,433
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
"شیخ مجیب الرحمٰن باغی نہیں تھا۔ ہم نے اس کو بلاوجہ باغی بنا دیا۔ وہ باغی نہیں تھا" - نواز شریف، 9 جنوری، 2017
47
3,026
46
5,968
40,552
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
ایک اور ثبوت ڈی جی بابو!! نواز شریف فوج کے بارے میں او زہر اگل رہا ہے جو آج تک ٹی ٹی پی بھی شاید نہیں اگلی ہوگی! اسکو پھیلائیں 🛑
88
2,540
80
3,808
93,590
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
شیخ مجیب باغی نہیں تھا وہ محب وطن تھا،لیکن ہم نے اسے باغی بنایا۔ نواز شریف۔
44
3,030
63
6,193
47,983
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
9 مئی کے ثبوت , فوجی ٹرکوں سے لوگوں کو اتارا اور جلاؤ گھیراؤ انہیں لوگوں کے ہاتھوں کروایا ✅
30
2,094
27
3,906
25,516
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔ مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔ میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!! محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 1 of 2
4,107
42,380
1,905
69,941
5,204,619
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
بریکنگ نیوز 🚨 ماریو نوافل پوری دنیا کو بتا رہا ہے, قائد اعظم کے فرمان کے مطابق, فوج عوامی ملازم ہے!! 🛑ماریو نوافل کی ٹویٹ پوری دنیا دیکھتی ہے!! ماریو نوافل بھی مکمل طور پر ان فائر ریپڈ موڈ میں ہے!!
🇵🇰 OPINION: THE PAKISTANI MILITARY JUST DECLARED WAR ON DISSENT, AND IMRAN KHAN IS GROUND ZERO Something dangerous just happened in Pakistan, and the world should not look away. The country’s military DGISPR, through its official spokesperson, held one of the most aggressive, unprecedented press conferences in modern Pakistani history. Without naming him directly, the entire briefing was aimed at one man, jailed former Prime Minister Imran Khan. The military, now led by General Asim Munir and the powerful establishment behind him, accused Imran, the former leader and the most popular political figure in the country, of inciting anti-state sentiment, working against national security, and even encouraging foreign media and intelligence agencies to undermine the army. They called him mentally unstable, a national security threat, and implied he was a tool of foreign powers. His supporters were labeled conspirators, traitors, and agents of chaos. Let that sink in. A man who won the votes of tens of millions is allegedly being publicly criminalized for criticizing Asim Munir, the current army chief, and Qamar Bajwa, the former army chief. Not for treason, not for terrorism, but for challenging the narrative. This isn't just a clash of personalities, this is the full force of a military institution silencing a democratic movement. And it’s getting worse. The military has now banned Imran Khan’s own sister, a prominent doctor, from visiting him in jail simply because she reportedly carried a message from her brother criticizing the army chief. A family member is being denied access for passing on words. Not weapons. Not plans. Words. They’ve also openly threatened to cut off all visits, even from lawyers, if any political message is conveyed. This is not justice, this is not due process, this is authoritarian muscle cloaked in national security rhetoric. And the truth is, none of this is new. Since 1947, Pakistan’s military has repeatedly inserted itself into civilian politics, removing elected leaders, shaping foreign policy, and deciding the limits of political debate. Every time a civilian leader rises with genuine public backing, the generals move to break them. For people unfamiliar with Pakistan’s deep state politics, Imran Khan is not some fringe figure. He’s a former cricket legend turned anti-corruption reformer who challenged the old political order, and allegedly, for that, the military has targeted him relentlessly. Arrests, assassination attempts, media blackouts, now total erasure. The message is clear, either you support the military or you are the enemy. This moment matters far beyond Pakistan. When a nuclear-armed country silences its most popular civilian leader, brands political speech as sedition, and begins dismantling the boundary between security and governance, the entire region becomes more unstable. It also reveals the cracks in the global democratic order. As Muhammad Ali Jinnah, the founder of Pakistan, once warned, the armed forces are the servants of the people. Not the masters. Imran Khan’s battle is no longer just a domestic one, it’s a test of whether a political movement powered by the people can survive the wrath of an entrenched military elite. Today it’s banning lawyers, tomorrow, it may be banning elections. It’s heartbreaking to watch yet another democracy crumble from within.
24
3,432
9
7,205
63,499
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
محمدﷺ️ محمدﷺ️ محمدﷺ️ 💞
64
518
7
3,487
45,571
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
عمران خان ختم شد اب سمجھ آئی نوٹیفیکیشن میں تاخیر کی اصل وجہ؟ یہ پالیسی ہے وہ اصل قیمت جو مریم نواز اور نواز شریف حاصل کرنا چاہتے تھے۔ نوٹیفکیشن والے دن ہی کتکتیا والی پریس کانفرنس اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ عمران خان ختم شد منصوبہ ہی مریم اور نواز کی شرط واحد تھی۔ لیکن یاد رکھیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔
94
1,177
15
5,065
129,215
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
🚨🚨#BREAKING: #Islamabad bar association gave call of strike tomorrow against unfair trial of human rights defenders @ImaanZHazir and @AdvHadiali.
42
905
5
3,426
52,333
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
𝐈𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐞𝐫𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲, 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐫𝐨𝐠𝐚𝐭𝐨𝐫𝐲 𝐥𝐚𝐧𝐠𝐮𝐚𝐠𝐞 𝐮𝐬𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐃𝐆𝐈𝐒𝐏𝐑 𝐚𝐠𝐚𝐢𝐧𝐬𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐞𝐥𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐚𝐬 𝐰𝐞𝐥𝐥 𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐢𝐭𝐢𝐳𝐞𝐧𝐬 𝐨𝐟 𝐨𝐮𝐫 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲, 𝐢𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐨𝐧𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐬𝐩𝐢𝐜𝐚𝐛𝐥𝐞, 𝐛𝐮𝐭 𝐜𝐥𝐞𝐚𝐫𝐥𝐲 𝐬𝐡𝐨𝐰𝐬 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐢𝐬𝐝𝐚𝐢𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐞𝐦𝐩𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐝𝐞𝐦𝐨𝐜𝐫𝐚𝐜𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧. #GetWellSoonDG #PakistanLovesImranKhan
While he spoke in Urdu today, the world must know the kind of language the Army Spokesman resorted to during his press conference when asked about Khyber Pakhtunkhwa’s elected Chief Minister. The @OfficialDGISPR must remember that he is paid by the taxpayers of Pakistan to serve as the Army’s spokesman, not as the spokesman for any one individual.
27
1,096
8
2,474
45,776
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے اظہار یکجہتی سارا خیبرپختونخوا 7 دسمبر کو پشاور میں جمع ہو گا
16
2,006
7
7,547
30,599
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
نوٹیفیکیشن روکنے والوں کے قائد نوازشریف کی گواہی کو کلبھوشن یادیو کیس میں عالمی عدالت انصاف میں انڈیا نے پیش کیا جناب DGISPR
18
914
3
3,593
34,163
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
فوج نے ڈالروں کے عوض روس کے خلاف جنگ لڑی اور پھر اسے جہاد قرار دے دیا۔ خواجہ آصف۔
54
2,636
65
4,822
36,190
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
بڑا فیصلہ 🔥🔥 خیبرپختخواہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے ڈی جی آی ایس پی آر کے اس بیان کو ایسے نہیں جانے دیا جائے گا بھرپور ردعمل آئے گا پارلیمینٹ کے اندر سے بھی ۔ ڈی جی صاب کو جوابدہ ہونا ہو گا
3
576
3
1,985
8,382
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
جنرل باجوہ نے خود بتایا تھا کہ نواز شریف کو نا اہل کرنے کے لئے جو اقامہ استعمال ہوا تھا وہ یو اے ای سے اس وقت کے ڈی جی ایم آئی میجر جنرل عاصم منیر لے کر آئے تھے، اسد طور۔۔۔🔥
50
5,322
18
15,303
144,795
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
گوھر خان صاب آپ کا بیان کا ایک حصہ جو سیاسی قیادت کا کسی سرکاری ملازم کو ذہنی مریض کہنے متعلقہ ہے درست نہیں۔ آپکا عہدہ اور اسمبلی کی سیٹ عمران خان کی دی ہوئی ہے اگر آپ نہیں سمجھتے جو ظلم عمران خان انکی اہلیہ اور خاندان اور جماعت سے ہو رہا ہے وہ کسی ذہین مرض سے کم ہے تو مناسب ہو گا کہ عہدہ اور سیٹ چھوڑ دیں نیوٹرل رہنا اب مزید ممکن نہیں اور آپکی ایسی سوچ اور بیان تحریک انصاف کے کروڑوں کارکنوں کی توہین ہے۔ یہاں یہ کہنا بھی ضروری ہے کہ اگر آپ سے یہ ٹویٹ زبردستی جبرا کروائی گئی ہے تو بھر بھی کم از کم آپکو چیرمیُن نہیں رہنا چائیے
چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی خان مین ہمیشہ سےامیدکرتاآیاہوں کہ تناؤکم اورتعلقات میں بہتری آئے، آج آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی ہے، ملک کادفاع اہم ہے،پی ٹی آئی کابیانیہ کبھی ملک دشمن نہ ہے،نہ ہوگا، ریاستی ادارےاورسیاسی لوگ ایک دوسرےکوذہنی مریض کہے یاخطرہ سمجھیں تو یہ افسوسناک ہے، پاکستان بھی ہمارااورفوج بھی ہماری ہے،ہم نے اس کا عملی مظاہرہ کیااورکریں گے،یہ وقت ہے کہ سب ایک دوسرےکوتسلیم کریں،جگہ دیں اوراعتمادکےفقدان کوختم کریں، مین تمام جمہوریت پسندقوتوں سےاپیل کرتا ہوں کہ تناؤ کو کم کرنےمیں کرداراداکریں، میں اپیل کر تا ہوں کہ کچھ نان اسٹیک ہولڈرزکاطرزعمل پی ٹی آئی اوراداروں کےدرمیان تناؤکاسبب نہیں بنناچاہیے، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی جیل میں ہے،ان سے ملاقاتوں کی اجازت ہو تو ہم بہتری کی طرف چلے جائیں گے- ملک تناؤ اور انتشار کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے-
438
3,321
76
10,845
341,280
Palestine 🇵🇸 𓃵 (✸,✸) retweeted
وہ کون ہے؟ اُس کا نام عمران خان احمد نیازی ہے جس کے ساتھ 25 کروڑ عوام ہے 8 فروری کو پاکستانی قوم نے آپ کے بیانہ کو مسترد کیا. عمران خان کو پندرہ منٹ کے لیے باہر لے آئیے آپ کو جواب مل جائے گا عمران خان قوم کا محبوب لیڈر ہے وہ سیاسی گفتگو نہ کرے اور خود دو دو گھنٹے سیاسی گفتگو کرو جو آپ کا کام نہیں ۔
275
4,624
42
13,545
116,651